Category: فلسطین
-

فلسطینی مجاھدین نے5 ہزار راکٹوں سےاسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور صہیونی فوج کے ٹھکانوں اور یہودی کالونیوں پر ہزاروں کی تعداد میں راکٹ داغے ہیں۔…
-

فلسطین کے حوالے سے سعودی عرب کی تجویز
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی آج کل سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات اور مشرق وسطی میں “امن” کے قیام کے حوالے سے چرچا زور پر ہے۔ جب مشرق وسطی میں امن کی بات ہوگی؛ تو پھر کچھ سوالات ضرور ہوں گے۔ کیا مشرق وسطی میں امن نہیں ہے؟ کیا مشرق وسطی میں…
-

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا : سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسرائیل…
-

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو گروپس کے درمیان جھڑپیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
صیدا: لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں دو گروپس میں جھڑپوں میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ساحلی شہر صیدا میں واقع عین الحلوہ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں فلسطینی صدر محمود عباس کی پارٹی الفتح کے کمانڈر اشرف العرموشی اور ان کے چار ساتھی ہلاک…
-

عرب پارلیمان کا فلسطینی شہداء ا اور اسیران کے 1000 اقارب کے حج کی میزبانی کا خیر مقدم
عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل بن عبدالرحمٰن العسومی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے اس اعلان کو سراہا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی شہداء ، اسیران اور زخمیوں کےخاندانوں کے ایک ہزار افراد کے حج کی میزبانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ہزار فلسطینیوں کے حج…
-

غزہ میں اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں کے دوران 30 سے زائد فلسطینی جاں بحق، سیکڑوں زخمی
فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے منگل سے غزہ پٹی پر فضائی حملوں میں اب تک 30 سے زائد فلسطینی کو شہید اور 100 سے زیادہ زخمی کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں چھ بچے اور تین خواتین کے ساتھ ساتھ فلسطینی اسلامی جہاد (PIJ) راکٹ فورس کے سربراہ اور…
-

فلسطینی علاقوں میں شہری ہلاکتیں، اقوام متحدہ کی طرف سے مذمت
اسرائیلی فوج اور اسلامی جہاد نے جمعرات کے روز بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ میں ایک عمارت پر فضائی حملے کر کے فلسطینی عسکریت پسند گروپ اسلامی جہاد کے ایک اعلیٰ کمانڈر کو ہلا ک کر دیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے اسلامی جہاد کے راکٹ لانچنگ یونٹ کے سربراہ…
-

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین و بچوں سمیت 12 افراد جان بحق، 20 سے زائد زخمی
غزہ : اسرائیل نے منگل کی علی الصبح غزہ پٹی پر فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے) کے عسکریت پسندوں پر فضائی حملہ کیا۔ اس حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ شہر کے شفا اسپتال میں سات لاشیں لائی گئیں…
-

یہودی آبادکاروں کا نابلس اور قلقلیۃ میں حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی
نابلس: قابض اسرائیلی فورسز نے ’’قلقلیۃ‘‘ اور ’’نابلس‘‘ میں آبادکاری مخالف پرامن مارچ کو منتشر کرنے کی غرض سے نہتے فلسطینی شہریوں پر ربڑ کی گولیاں چلائیں جن سے درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق قلقلیۃ گورنری کے علاقہ ’’کفر قدوم‘‘ میں قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 6 فلسطینی نوجوانوں کے زخمی…
-

قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر پُر تشدد حملہ
مقبوضہ بیت المقدس: کل بدھ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔ یروشلم کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ درجنوں قابض فوجیوں نے بھاری ہتھیاروں…