Category: فلسطین
-

پر امن ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، 18 فلسطینی زخمی
قلقیلیہ: قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں نے 17 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے…
-

فلسطینی علماء کا مراکشی حکومت سے اسرائیل تعلقات ختم کرنے کی اپیل
غزہ: فلسطینی علما کونسل نے مراکش کی حکومت اور فرمانروا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی علماء کی طرف سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی پارلیمنٹ ہائوس کے…
-

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیںہوتا: انڈونیشی پارلیمان
جکارتا: انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کےبارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ‘پارلیمان برائے القدس’ رابطہ گروپ کے وائس چیئرمین اور انڈونیشی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی تعاون کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فضلی زون نے کہا کہ اسرائیل نے…
-

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام مسلم امہ میں انتشار پھیلانے کی سازش ہے: اسماعیل ہانیہ
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ھجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے…
-

مراکش – اسرائیل معاہدہ: بلیک میلنگ، دھوکہ دہی اور سیاسی چالبازی کے سوا کچھ نہیں: مراکشی علماء
رباط: مراکش کے مذہبی حلقوں نے رباط حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکا کی بلیک میلنگ اور سمجھوتہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت مغربی صحارا کے معاملے میں امریکا اور اسرائیل کی بلیک میلنگ کا…
-

یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین…
-

مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے حل کی حمایت میں 4 قرار دادیں منظور
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی حمایت میں کثرت رائے سے قرارداد کے علاوہ مجموعی طور پر چار قرار دادیں منظور کی گئیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور ہونے والی قرار دادوں میں مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے پرامن…
-

اسرائیل کے توسیع پسندانہ منصوبے مجوزہ فلسطینی ریاست کے لیے تباہ کن: اقوام متحدہ
رام اللہ: اقوام متحدہ نے فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندانہ اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشرقی بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے گھروں کی تعمیر کے ٹینڈر کےاجراء کو تنازع فلسطین کے حل اور مجوزہ فلسطینی ریاست کےقیام کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے…
-

سعودیہ میں فلسطینیوں پر سیاسی بنیادوں پر ظالمانہ ٹرائل جاری
غزہ: فروری 2019ء کو سعودی پولیس نےملک میں موجود فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون شروع کیا۔ اس کریک ڈاون کے دوران درجنوں افراد کو ظالمانہ طریقے سے اور غیرقانونی طور پرحراست میں لے لیا گیا۔ انہیں کئی ماہ تک جبری طور پر لاپتا رکھا گیا اور دوران حراست ان کے ساتھ…
-

فلسطینی قوم پراسرائیلی مظالم اور یہودی آباد کاری کا سلسلہ بند کیا جائے
تونس: تونس نے فلسطینی قوم پر اسرائیلی ریاست کے مظالم اور فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا ظالمانہ عمل فوری طور پربند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق تونس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں پر مظالم کی روک تھام اور…