Category: فلسطین
-

اسرائیل نے فلسطینی عالم دین کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی حکام نے ممتاز فلسطینی عالم دین اور بیت المقدس کی نمایاں شخصیت کو چھ ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا ہے۔ القدس کے مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی حکام نے ممتاز عالم دین الشیخ عصام عمیرہ کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس…
-

اسرائیلی وزیر دفاع کی 1700 غیر قانونی گھروںکو آئینی شکل دینے کی کوشش
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی طرف سے غیر آئینی طور پر قائم کردہ مکانات کو آئینی شکل دینے کی کوشش شروع کی ہے۔ عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی وزیر دفاع نے غرب اردن میں یہودی آباد…
-

صہیونی آبادکاروں نے کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس: پولیس فورس کے پہرے میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کی بے حرمتی کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق ، 79 صہیونی آبادکار مراکشی دروازے سے ہوتے ہوئے مسجد میں داخل ہوئے اور اشتعال انگیزی سے اس کی بے حرمتی کی ۔ دوروں کے دوران کچھ آباد…
-

مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں گرفتاریاں اور دراندازی
رام اللہ: قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی رات اور بدھ کی صبح مغربی کنارے کے متعدد علاقوں میں چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ الخلیل میں قابض صہیونی فوجویں نے شہر کے شمال میں بیت امر قصبے میں27 سالہ سابق اسیر حمزہ العلمی کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کے سامان…
-

مرکزی غزہ میں اسرائیلی بمباری
ایک اسرائیلی جنگی طیارے نے گذشتہ رات وسطی غزہ کے مشرق میں واقع ایک زرعی علاقے پر فضائی حملے کیے۔ مقامی ذرائع کے مطابق وسطی غزہ میں دیر بالا شہر کے مشرق میں ایک جنگی طیارے نے کاشت شدہ اراضی پر تین میزائل داغے۔ خوش قسمتی سے ، فضائی حملوں میں کوئی شخص زخمی نہیں…
-

اسرائیلی فوج کا وادی اردن میں فلسطینیوں کی 11 ہزار دونم اراضی پر قبضہ
مقبوضہ بیت المقدس: گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے وادی اردن میں فلسطینیوں کی 11 ہزار دونم اراضی پر قبضہ کرلیا۔ وادی اردن کے ایک سماجی کارکن اور نسلی بنیادوں پر تیار کی گئی دیوار فاصل کے خلاف قائم کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل قاسم عواد نے بتایا کہ…
-

صہیونی فوجیوں کا نابلس کے شہر سبسطیہ کا محاصرہ
نابلس: قابض اسرائیلی فوجیوں نے پیر کی صبح شمالی نابلس کے شہر سبسطیہ کا محاصرہ کیا اور فلسطینی شہریوں کو اس میں داخل ہونے سے روک دیا۔ سبسطیہ کے میئر محمد عظیم نے کہا کہ صہیونی فوجیوں نے قصبے کے تین داخلی دروازوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور کسی کو بھی اسمیں داخل ہونے سے…
-

قبلہ اول کے دفاع کے لیے تمام وسائل استعمال کریں گے: الشیخ عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں 8 اکتوبر 1990ء میں صہیونیوں کے ہاتھوں وحشیانہ قتل عام کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کےدفاع کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔…
-

یہودی آباد کاری پر اسرائیل سے تعلق بحال کرنے والوں کی مجرمانہ خاموشی
رام اللہ: فلسطین میں دفاع ارضی و مزاحمت یہودی آباد کاری کمیٹی کی طرف سے جاری ایک رپورٹمیں کہا گیا ہے کہ حالیہ ایام میں اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے لیے نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے مگر فلسطین میں صہیونی ریاست کے استعماری منصوبوں پر صہیونی…
-

بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: ایردوان
اسرائیلی قبضے کو جائز ثابت کرنے والا ہر قدم صلاح الدین ایوبی کی امانت کی توہین کا مفہوم رکھتا ہے: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ صدر ایردوان نے ہُدیٰ پارٹی کی طرف سے منعقدہ بین الاقوامی…