Category: فلسطین
-

مسجد اقصیٰ کے دو محافظ کو اسرائیلی پولیس نے کیا گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی پولیس نے ہفتہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کے دو محافظوں کو مقدس اسلامی مقام کی مشرقی دیوار پر باب الرحمہ قبرستان کے قریب حراست میں لے لیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے باب الرحمہ قبرستان کے محافظ محمد شلالدي اور احمد الدلال…
-

اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا مسلم امہ سے غداری ہے: عالمی علما کانفرنس
غزہ: بین الاقوامی علما اور جید دینی شخصیات نے عرب ممالک کےاسرائیل کے ساتھ تعلقات کو عالم اسلام اور قضیہ فلسطین کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بین الاقوامی علما کونسل کی فلسطینی شاخ کے زیراہتمام علما کی ایک ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے عرب ممالک اور…
-

سعودی عرب کے جیلوں میں قید فلسطینی اور اردنی رہنماؤں کے ٹرائل کا دوبارہ آغاز
سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی رہنماؤں کے دوبارہ ٹرائل کا آغاز کل بدھ سے ہو رہا ہے۔ عمان: مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سعودی عرب میں قید فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے معاملے پر نظر رکھنے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین خضر المشائخ نے بتایا کہ کل سے سعودی عرب کی…
-

کویتی پارلیمنٹ سے اسرائیل تعلقات کو ’ جُرم ‘ قرار دینے کا مطالبہ
کویت کی 41 سرکردہ تنظیموں اور مذہبی جماعتوں نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کو قانوناً جرم قرار دے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اکتالیس تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان میںکہا گیا ہے کہ ہم کویتی عوام کی آواز کے ساتھ ہم آواز ہو کر…
-

کورونا کیسز میں ہو رہے مسلسل اضافہ کے سبب مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز پر پابندی
فلسطینی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے کرونا وبا کی دوسری لہر کے بعد مسجد اقصیٰ میں تین ہفتوں کے لیے با جماعت نماز کی ادائیگی پرپابندی عاید کردی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے روز وزارت اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا کی وبا…
-

مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: قطر
خلیجی ریاست قطر نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کی مخالفت کی ہے۔ دوحہ کا کہنا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کوتسلیم کرے گا اور نہ ہی صہیونی ریاست سے تعلقات قائم کیے جائیں گے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزیر خارجہ…
-

اسرائیلی فوجیوں کا عوفر جیل پر چھاپہ ، قیدیوں پر تشدد
رام اللہ: اسرائیلی جیل فورس نے اتوار کے روز عوفر جیل میں ایک بار پھر دھاوا بولا اور متعدد فلسطینی قیدیوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا ۔ فلسطینی اسیران کی سوسائٹی کے مطابق ، ستمبر کے شروع میں ان کے ساتھی قیدی داؤد الخطیب کی موت کے بعد قیدیوں پر یہ تیسرا پرتشدد چھاپہ…
-

حماس اور فتح کی اپیل پرکل منگل کو اسرائیل دوستی کے خلاف ملک گیر ‘یوم الغضب’ کا اعلان
رام اللہ: اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ اور تحریک فتح سمیت فلسطین کی دوسری بڑی جماعتوں نے کل منگل کے روز ملک گیر یوم الغضب کی کال دی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس اور فتح کے رہ نمائوںنے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے اعلانات کے…
-

مغربی کنارے میں کاروائیوں کے دوران صہیونی فوج نے کیا متعدد نوجوان کا اغوا
قابض اسرائیلی فوج (آف) نے گذشتہ رات مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کارواءیوں کے دوران متعدد فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ، صہیونی فوجیوں نے طولکرم شہر میں شویکہ کے نواحی علاقے میں 21 سالہ نوجوان کو اپنے گھر سے اغوا کرلیا۔ دو دیگر نوجوانوں کی شناخت علی حافظ اور…
-

صہیونی فوج کا غزہ پر فضائی حملہ جاری
فلسطینی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے خان یونس کے مشرق میں خالی اراضی کو نشانہ بنایا اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں واقع حماس کے ایک اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ٹویٹر پر اپنے اعلان میں کہا ہے کہ غزہ سے پھینکے جانے والے آتش…