Category: فلسطین
-

فلسطین پر ناجائز قبضے کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قبول نہیں:اوآئی سی
جدہ (ملت ٹائمز) اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی’ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن العثیمین نے کہا کہ او آئی سی قضیہ فلسطین اور القدس کو اپنے فورم کا مرکزی تنازع قرار دینے کے اصولی موقف پر قائم ہے۔ اس حوالے سے او آئی سی کا موقف ہے کہ مسئلہ فلسطین تنظیم کی وحدت، اس…
-

متحدہ عرب امارات سے معاہدہ ہونے کے بعد صہیونی فوج کا فلسطین پر شدید فضائی حملہ
غزہ/یروشلم: صہیونی فوج نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدہ ہونے کے ہفتے بھر کے اندر ہی فلسطینی علاقے غزہ پر فضائی حملہ کیا۔ علاقے سے اسرائیل کی طرف راکٹ حملے کا الزام۔ معاہدوں کے زیر تکمیل ہونے کے سبب حملوں کے تعلق سے میڈیا میں کوئی بیان نہیں ، فلسطینی عوام کا احتجاج اب…
-

صہیونی فوجی درندوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید ، 2؍ شدید زخمی
رام اللہ شہر سے قریب فلسطینیوں کی صہیونی فوج سے جھڑپ، نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ، گاؤں کی ناکہ بندی یروشلم: (ایجنسی) اسرائیلی فوج نے بدھ کو مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی تھی ۔ اس فائرنگ میں ۳؍ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے تھے ۔ جمعرات کو ان میں سے ایک نوجوان…
-

امارات ، اسرائیل دوستی کب شروع ہوئی اور یہ کیسے یہاں تک پہنچی؟
جمعرات 13 اگست 2020ء کو خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ صہیونی ریاست کے ساتھ براہ راست تعلقات کے قیام کا اعلان کیا۔ اس طرح مصر اور اردن کے بعد امارات اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا عرب ملک بن گیا ہے۔ بہ ظاہر اسرائیل اور…
-

مصر،امریکہ،ا ٓسٹریا،سعودی عربیہ اور موریشس سے ماہرین اردو کی شرکت
شعبہ اردو نیوکالج،چنئی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی ویبنار کا انعقاد چنئی(ساجد حسین ندوی) شعبہ اردو نیو کالج،چینئی، انڈیا کے زیر اہتمام دوروزہ بین الاقوامی ویبنار بتاریخ 20/21 اگست 2020 بروز جمعرات و جمعہ بعنوان ”اردو کی شعری اورونثری اصناف“ منعقد ہونے جارہاہے، جس میں ملک وبیرون ملک سے اردو کے ماہرین بطور…
-

متحدہ عرب امارات کیلئے مسجد اقصی میں نماز ادا کرنا حرام، فلسطین کے مفتی اعظم کا فتوی
بیت المقدس: (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے بیچ سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد پوری مسلم دینا میں ہنگامہ مچا ہواہے ۔اس دمیان فلسطین کے مفتی اعظم کا ایک اہم فتوی آیاہے جو بحث کا موضوع بن گیاہے ۔ فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ متحدہ عرب…
-

غزہ: آتش گیرغباروں کے جواب میں اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بدھ کو حماس کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔اس نے یہ حملہ غزہ سے جنوبی اسرائیل کی جانب آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے جواب میں کیا ہے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بدھ کو حماس کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملے…
-

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا
القدس: قابض اسرائیلی پولیس نے مبینہ طور پر مشکوک چیز کے ملنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا اور فلسطینی شہریوں کے دونوں طرف آنے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس افسروں نے باب العامود کے علاقے کو…
-

اسرائیل فلسطینی علاقوں کے الحاق پر پیش قدمی نہ کرے: فرانس
فرانسيسی صدر ايمانوئل ماکروں نے اسرائيلی وزير اعظم بن یامین نيتن ياہو پر زور ديا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطينی علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق اپنے منصوبے کے ساتھ آگے نہ بڑھيں۔ ماکروں نے گزشتہ روز نيتن ياہو کے ساتھ ٹيلی فون گفتگو ميں انہيں متنبہ کيا کہ ايسا کوئی بھی قدم بين الاقوامی…
-

فلسطین: اسلامی اوقاف کے مدیر کو اسرائیلی پولیس نے کیا گرفتار
اسلامی اوقاف کے ایک عہدے دار کے مطابق، مقبوضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی میں اسرائیلی پولیس نے داخل ہوتے ہی ہمارے مدیر کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی پولیس نے القدس اوقاف اسلامی سے منسلک مسجد الاقصی کے انتظامی ادارے کے مدیر بسام الحلاق کو گرفتار کر لیا ۔ اسلامی اوقاف…