Category: فلسطین
-

کیا صہیونی ریاست بچے کچھے فلسطین کو بھی نگل جائے گی؟
خورشید عالم داؤد قاسمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے حوالے سے جس وقت ” صدی کی ڈیل ” (Deal of the Century) کی بات کی تھی، اسی وقت انصاف پسند لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آگئی تھی کہ یہ ڈیل کسی طرح بھی فلسطین کی مفاد میں نہیں ہوگی؛ بل کہ یہ…
-

عرب ممالک کا بین الاقوامی برادری سے اپیل کہ وہ اسرائیل کے الحاق پلان کے خلاف مؤثر اور دو ٹوک روّیہ اختیار کرے
عرب ممالک نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بعض علاقوں کے بارے میں اسرائیل کے الحاق پلان کے خلاف مؤثر طرزِ عمل کا مظاہرہ کیا جائے۔ اردن، مصر، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، مراکش، فلسطین، تیونس، عمان اور کویت کے وزارئے خارجہ نے اسرائیل…
-

اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری
اسرائیلی فوج کے مطابق ملکی فضائیہ نے زیر زمین قائم حماس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ غزہ سے داغے جانے والے میزائلوں کی ابھی تک کسی بھی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری غزہ سے داغے جانے والے میزائلوں کے جواب میں اسرائیل نے تنظیم…
-

غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فوجی حملہ
آئی ڈی ایف نے غزہ سے اسرائیل پر داغے گئے دو راکٹوں کی اطلاع کے بعد ٹوئٹ کیا کہ “آج دوسری بار اسرائیل پر غزہ سے راکٹ داغا گیا۔ آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام نے اسے کامیابی سے روک لیا۔” تل ابیب: اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
-

فلسطین کے دوگروپوں میں اتحاد، مشترکہ طور پر اسرائیلی سازش کو ناکام بنانے کا عہد
بیت المقدس: (ملت ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینی علاقے ویسٹ بینک کو ملکی حدود میں ضم کرنے کے خلاف حماس اور الفتح نے متحدہ کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ ویڈیو کانفرنس میں رام اللہ سے فلسطینی تنظیم الفتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل جبریل رجوب اور لبنانی دارالحکومت بیروت سے حماس…
-

عید کے موقع پر بھی اسرائیل کا فلسطینیوں پر ظلم و ستم جاری
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لئے آنے والے فلسطینیوں کو نماز سے روک دیا اسرائیل عید کے دن بھی فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھے ہوا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لئے آنے والے فلسطینیوں کو نماز سے روک…
-

کورونا : ترکی نے فلسطین کو کی طبی سازو سامان کی امداد
ترکی کے تل ابیب سفارتخانے کے عہدیداروں کی جانب سے ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل سے یہ سازو سامان 5 مئی کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پہنچایا گیا ترکی کی نئی قسم کی کوروناوائرس کے خلاف جدو جہد کے دائرہ کار میں روانہ کردہ طبی سازو سامان غزہ پہنچ گیا ہے۔ کرم ابوسلیم…
-

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ امن منصوبہ ’سوئس پنیر‘ جیسا۔اقوام متحدہ میں فلسطینی صدرمحمود عباس کا خطاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ عرصہ قبل مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے اس امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ یروشلم اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رہے گا جب کہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو گا نیویارک (ایم این این ) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر…
-

اسرائیلی سفاک فوج کے حملے میں زخمی نوجوان شہید
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے زخمی نوجوان کو ہسپتال لے جا رہی ایمبولینس کو آگے نہیں بڑھنے دیا۔ وقت پر علاج نہیں ملنے کی وجہ سے شدید زخمی فلسطینی نوجوان کی موت ہو گئی۔ اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں فائرنگ کی جس میں ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان کی موت ہو گئی۔ فلسطین کی وزارت…
-

غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی حملہ، ظلم کی انتہا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان سرحد پر راکٹ داغے جانے کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے خلاف حملہ ظلم کی انتہا ہے اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان سرحد پر راکٹ داغے جانے کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا…