Category: فلسطین
-

قبلۂ اول بیت المقدس کا سفر کیجئے!
مفتی محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی کعبۃ اللہ اور مسجدِ نبوی کی طرح بیت المقدس کی محبت بھی دنیا کے ہر سچے مسلمان کے دل میں بستی ہے اور بسنا بھی چائیے، اس کے خون میں گردش کرتی ہے اور کرنی بھی چاہیے ۔ بیت المقدس کے لئے مسلمانانِ عالم کا دل دھڑکتا ہے اور…
-

جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لیے مصری وفد کا ایک ہفتے میں غزہ کا تیسرا دورہ
دبئی: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان 22 مئی کو ہونے والے جنگ بندی معاہدے کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے عالمی سطح پرکوششیں جاری رہیں۔ دوسری طرف مصر کے اعلیٰ سطح کے حکام بار بار غزہ کی پٹی کا دورہ کررہے ہیں۔ کل جمعہ کے…
-

غزہ کے دورے کے دوران تباہی دیکھ کر شدید صدمہ پہنچا: سربراہ اونروا
دبئی: فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کے بعد انہوںنے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران…
-

غزہ کی بحالی کے لیے قطر کی طرف سے 50 کروڑ ڈالر کی امداد، حماس کا اظہارِ تشکر
دوحہ: خلیجی ریاست قطر نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں بحالی اور تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے قطر کی طرف سے اس خطیر رقم پر قطری حکومت اور امیر قطر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ غزہ…
-

غزہ کی فوری تعمیر نو کے لیے جاپان کی ایک کروڑ ڈالر کی امداد
رام اللہ: جاپان نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو فوری طور پر ایک کروڑ ڈالر کی امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ گذشتہ روز فلسطینی وزیر خارجہ…
-

جنگ بندی کے باوجود مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری کے باعث ہنوز کشیدگی برقرار
اسرائیل لاکھ مظالم ڈھالے، وہ اپنے آباء و اجداد کی وراثت نہیں چھوڑیں گے: فلسطینی باشندے غزہ – مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے بعد حالیہ تنازع کی وجہ شیخ جراح کے علاقے میں اب بھی حالات کشیدہ ہیں۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ تنازع کی وجہ شیخ جراح…
-

غزہ کی تعمیر نو کے لیے عالمی تعاون حاصل کرنے کی کوشش: امریکی وزیر خارجہ
رام اللہ: امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کی شام رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا اور جنگ سے تباہ ہونے والے علاقوں کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ غزہ کی تعمیر نو کے…
-

اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سابق تیز گیند باز وقار یونس
سڈنی: (ایجنسیاں) پاکستانی قومی ٹیم کے بولنگ کوچ فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں شریک ہوئے، مظالم کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے وقار یونس کے بیٹے اذان وقار بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔ سابق کرکٹر نے فلسطین میں ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر…
-

بیت المقدس میں فدائی حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی، حملہ آور شہید
مقبوضہ بیت المقدس: مقنوضہ بیت المقدس کے شمالی مشرقی علاقے تلہ الفرنسیہ میں ایک فلسطینی نوجوان کے ساتھ جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تلہ الفرنسیہ کے مقام پر ایک فلسطینی چاقو بردار نے دو اسرائیلی فوجیوں پر…
-

القسّام نے باور کرادیا کہ اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں
خورشید عالم داؤد قاسمی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق: غاصب اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر مسلط کی گئی گیارہ روزہ ہلاکت خیز جنگ، مصر کی ثالثی میں 21/مئی 2021 کو، جمعہ کی شب میں، مقامی وقت کے مطابق دو بجے بند ہوگئی۔ مصر نے فریقین کو غیر مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش…