Category: عرب ممالک
-

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام جاری، مزید 60 فلسطینی شہید ، 162 زخمی
غزہ : فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں بتایا کہ 18 مارچ 2025 ءسے اب تک شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 1,309 ہوگئی ہے جب کہ 3,184 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے…
-

غزہ میں بیس لاکھ لوگ قحط کے دھانے پر، عالمی برادری سے حرکت میں آنے کے لیے حماس کی اپیل
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں اندوہناک صورت حال اور اسرائیلی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ حماس نے عالمی برادری کی توجہ غزہ میں جاری خوفناک بحران کی طرف مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی…
-

غزہ میں خورد و نوش کی شدید قلت، کراسنگ کی بندش سے غزہ میں آٹے اور ایندھن کا ذخیرہ ختم
غزہ : غزہ کی پٹی میں تمام بیکریوں نے پیر کو اپنا کام بند کردیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کراسنگ کی مسلسل بندش کے نتیجے میں ان کے پاس موجود آٹے اس کے آپریشنز کے لیے درکار ڈیزل کا ذخیرہ ختم ہوچکا ہے۔ صفا نیوز کے مطابق غزہ کی پٹی میں بیکریز اونرز…
-

شام میں حکومت اور اسد حامیوں کے درمیان خونی جھڑپیں، 200 سے زیادہ اموات
شام میں حکومت اور سابق صدر بشار الاساد کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں میں 200 سے زیادہ لوگوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ یہ تشدد اس وقت پھوٹا تھا جب جمعرات کو لطاکیہ صوبہ کے دیہی علاقوں میں سرکاری فورسز پر اسد حامی جنگجوؤں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ یہ واقعہ اسد حکومت…
-

غزہ میں مسلسل پندرہ ماہ کی نسل کشی کے بعد جنگ بندی معاہدے کا باضابطہ اعلان
دوحہ: غزہ کی پٹی پر مسلسل پندرہ ماہ سے جاری نسل کشی اور اسرائیلی ننگی جارحیت کے بعد بالآخر فلسطینیوں اور قابض ریاست کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا ہے۔ قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی…
-

شام سمیت پانچ ممالک سے آنے والے فلسطینیوں کا مصر میں داخلے پر روک
مصری حکام کی جانب سے شام اور چار دیگر عرب ممالک سے آنے والے فلسطینیوں کے مصر میں داخلے پر پابندی عاید کی گئی ہے۔ ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ اور الحدث ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ حکام نے شام، سوڈان، لیبیا، عراق اور یمن سے آنے والے فلسطینیوں کو تا اطلاع ثانی مصر میں…
-

شام: شامی مخالفین نے ’دیر الزور‘ میں داخل ہونا شروع کر دیا
شام میں اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد انتظامیہ مخالف گروپوں نے، قبل ازیں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیر کنٹرول شہر، دیر الزور میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔ گرتی ہوئی حکومت نے، 6 دسمبر کو ملک کے مشرق میں عراقی سرحد پر واقع صوبے’دیرالزور’ میں متعین، کچھ فوجی یونٹوں کو پیچھے ہٹا…
-

جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی حملوں میں 6 شہری شہید، 5 زخمی
بیروت: حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے ایک حصے کے طور پر جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کے تازہ حملوں میں کم سے کم 6 افراد شہید اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے کہا ملک کے جنوب میں بیت لیف اور دیر سریان قصبوں پر اسرائیلی…
-

اب ہم پر ایٹم بم گرا دیں تاکہ یہ سب ختم ہو’، غزہ میں بھوکے بچوں کی ماں کے جذبات
غزہ میں رہائش پذیر سات بچوں کی ماں اتماد القنوع کے پاس کھانے اور کھلانے کو بہت کم رہ گیا ہے اور وہ سوچتی ہیں کہ سب نے اُن کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتماد القنوع کبھی سوچتی ہیں کہ خاندان کی بھوک کا حل…
-

غزہ میں جنگ کا جاری رہنا عالمی برادری کی ناکامی ہے: سعودی وزیر خارجہ
ریاض: شہزادہ فیصل نے عرب اسلامی ممالک کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی حمایت جاری رکھنے کی تصدیق کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر عرب اور عالم اسلام ناراض ہیں۔ عالمی برادری غزہ میں جنگ روکنے میں ناکام رہی ہے۔…