Category: ہندوستان
-

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب حراست میں لی گئیں
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو آج پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب حراست میں لے لیا گیا۔ دراصل وہ جموں و کشمیر میں جاری تجاوزات مخالف مہم کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب بوٹ کلب کے پاس مظاہرہ کر رہی تھیں جب سیکورٹی اہلکار نے انھیں حراست میں لے لیا۔ دھرنا کے…
-

اب ہند-نیپال سرحد پر واقع مدرسوں کی فنڈنگ کا ذریعہ معلوم کرے گی یوپی حکومت، ضلع اقلیتی افسران کو دی گئی ہدایت
لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے ہند-نیپال سرحد پر چلنے والے تقریباً 1500 غیر تسلیم شدہ مدارس تک پہنچنے والے فنڈز کے ذرائع کا پتہ لگانے اور وہاں زیر تعلیم طلبا کی تعداد کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کی مشق شروع کر دی ہے۔ اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے رجسٹرار جگ موہن سنگھ نے…
-

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے شدید تباہی، 4000 اموات، 15000 زخمی، 5.5 ہزار سے زیادہ عمارتیں زمیندوز
انقرہ: ترکیے (ترکی) اور شام کے لوگوں نے پیر کے روز جو تباہی دیکھی ہے وہ بہت شدید ہے۔ یہاں زلزلے کی وجہ سے خوفناک تباہی جاری ہے۔ دونوں ممالک میں اب تک 4000 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ زلزلے کی شدت 7.8 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ ہزاروں عمارتیں…
-

دہلی القاعدہ مقدمہ میں فریقین کی بحث مکمل عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، ۱۰فروری کو فیصلہ متوقع
نئی دہلی: ممنوع دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار دارالعلوم دیوبند کے فارغ مولانا عبدالرحمن (کٹکی)عبدالسمیع، محمد آصف اورظفر مسعودکے مقدمہ میں فریقین کی بحث مکمل ہوچکی ہے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا اور فیصلہ ظاہر کرنے کے لیئے 10/ فروری کی تاریخ متعین کی ہے،…
-

پھلواری شریف میں این آئی اے کا چھاپہ پی ایف آئی کے آٹھ ٹھکانوں پر کارروائی، ۲؍ گرفتار
پٹنہ: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کی ٹیم نے پیر کے روز بہار میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی ) سے تعلق رکھنے والے آٹھ ٹھکانہ پر چھاپہ ماری کی ۔ چھاپہ ماری کے دوران ٹیم نے پٹنہ کے پھلواری شریف علاقے سے دولوگوں کو گرفتار کیاہے۔دراصل این آئی اے ٹیم…
-

مسلمان اور عیسائی کو کب ماروگے؟
دہلی کے جنتر منتر پر باگیشور دھام پیٹھا دیشور کی حمایت میں منعقدہ دھرم سنسد سے سادھوؤں کی اشتعال انگیزی، ہندوؤں کو تلوار اور بندوق رکھنے کا مشورہ، لوجہاد کے مرتکبین کو چوراہے پر گولی مارنے کے لیے ورغلایا نئی دہلی: انگریزوں نے کہا تھا ’توڑو بانٹو راج کرو‘، کانگریس نے کہا تھا ’توڑو بانٹو…
-

مرکز المعارف کے فارغین پر ہمیں فخر ہے: مفتی محمد اسماعیل مالیگاؤں انگریزی زبان کے تقریری مقابلے میں علماء و دانشوران کا اظہار خیال
ممبئی: مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے طلبہ کے درمیان انگریزی زبان میں کل بروز اتوار تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔ واضح رہے کہ مرکز المعارف میں طلبہ کی تقریری صلاحیت کو جلا بخشنے کے لئے ہر سال تین مسابقے کرایے جاتے ہیں اور ہرمسابقہ دو راؤنڈ میں ہوتا ہے، پہلے راؤنڈ میں تمام طلبہ حصہ…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متعدد تجاویز منظور کی گئیں
لکھنؤ: دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے مجلس عاملہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہت سے پہلوئوں پر تفصیل سے گفتگو…
-

پولیس نے شرجیل و دیگر کو ‘قربانی کا بکرا’ بنایا؛ عدالت کا سخت تبصرہ
نئی دہلی: دہلی کی ساکیت عدالت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قریب تشدد کے معاملے میں جے این یو کے ایک طالب علم اور دس دیگر کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے انہیں الزامات سے بری کر دیا اور کہا – اختلاف رائے اظہار کی آزادی جیسے بنیادی حق کی توسیع ہے۔ 15 دسمبر…
-

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا انتقال، دبئی کے اسپتال میں تھے زیر علاج
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف آج انتقال کر گئے۔ انہیں دبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہ خبر پاکستانی میڈیا کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں پرویز مشرف کے اہل خانہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہا کہ انہوں نے آج ایمیلائیڈوسس کے سبب آج دم توڑ دیا۔…