Category: ہندوستان
-

حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے دہلی سے کیا گرفتار
نئی دہلی: بی ایس پی لیڈر اور یو پی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے جمعہ کے روز دہلی سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کو کافی عرصے سے ان دونوں کی تلاش تھی اور ان پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق میرٹھ…
-

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری آج سے شروع، ہر گاؤں سے اکٹھا کیا جائے گا ڈیٹا، 2 ماہ میں مکمل ہوگا سروے
پٹنہ: بہار میں آج سے ذات پر مبنی مردم شماری کا سروے شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ اس سروے میں صرف ذاتوں اور ہر خاندان کی معاشی حالت پر ہی ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا اور ذیلی ذاتوں کو اس میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے…
-

ایم سی ڈی میں تقرری کے خلاف عآپ کا ایل جی ہاؤس کے باہر احتجاج، بی جے پی بھی راج گھاٹ پر سراپا احتجاج
عام آدمی پارٹی لیڈران اور کارکنان نے آج دہلی میں ایل جی ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ انہوں نے ایم سی ڈی کے پریزائیڈنگ آفیسر کی تقرری غیر آئینی طریقہ سے کی ہے۔ گزشتہ روز ایم سی ڈی کے میئر انتخاب میں بھی زبردست ہنگامہ ہوا تھا، جس کے بعد…
-

زکوۃ کا اجتماعی نظام معاشرتی بدحالی دور کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے: آل انڈیا علماء بورڈ
اسلام جمخانہ میں آل انڈیا علما بورڈ کی منعقدہ میٹنگ میں بیت المال کے تصّور کو حقیقی روپ دینے کی جانب پیش قدمی ممبئی ( پریس ریلیز) 5 جنوری 2022 کی شام کو مرین لائن کے اسلام جمخانہ کے کانفرنس ہال میں آل انڈیا علماء بورڈ کے بینرتلے زکوۃ کے اجتماعی نظام اور بیت المال…
-

وقف بورڈملازمین کے احتجاج کا آٹھواں دن: بورڈ ملازمین نے ڈویزنل کمشنر کو سونپا میمورنڈم
وقت پر تنخواہ جاری کرنے، ماہانہ بورڈ میٹنگ کرنے اور ناکارہ بورڈ ممبران کے خلاف سخت قانونی ایکشن لینے کا مطالبہ، ڈویزنل کمشنر آفس کے باہر بورڈ ملازمین نے درج کرایا احتجاج نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی وقف بورڈ میں جاری بحران مزید گہرا ہوتا جارہاہے اور اس درمیان وقف بورڈ کے ممبران اور چیف…
-

کانپور میں ٹھنڈ ہورہی جان لیوا، ہارٹ اٹیک اور برین اسٹروک سے اب تک 25 افراد کی موت
کانپور : یوپی کے کانپور میں ٹھنڈ کا قہر لگاتار جاری ہے۔ عالم یہ ہے کہ روزانہ ہارٹ اٹیک اور برین اسٹروک کے معاملات سامنے آرہے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں ٹھنڈ کی وجہ سے ضلع اسپتال اور ہیلٹ اسپتال کی او ڈی پی میں بڑی تعداد میں مریضوں کی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی…
-

میئر انتخاب: ووٹنگ سے قبل ہنگامہ، بی جے پی اور عآپ کونسلروں کے درمیان ہاتھا پائی
ایم سی ڈی کے میئر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے سے پہلے کونسلرز کو حلف دلایا جائے گا۔ حلف برداری سے قبل عام آدمی پارٹی کونسلروں نے ہنگامہ کیا۔ عآپ کارپوریٹر نامزد اراکین کے لیے پہلے حلف لینے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران عآپ اور بی جے پی کارپوریٹروں کے درمیان ہاتھاپائی…
-

ہلدوانی میں 50 ہزار افراد کے گھروں پر خطرہ، ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج سماعت کرے گا سپریم کورٹ
ہلدوانی: سپریم کورٹ جمعرات یعنی آج ہلدوانی میں ریلوے کی 78 ایکڑ اراضی سے 4365 خاندانوں کو بے دخل کرنے کے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرے گا۔ سینئر وکیل پرشانت بھوشن سپریم کورٹ میں عرضی گزاروں کی طرف سے پیش ہوں گے۔ خیال رہے کہ اس علاقے…
-

یوپی میں بھارت جوڑو یاترا: جاٹ لینڈ میں راہل کا جلوہ، ہر در سے ملی دعا
تیئس سالہ موہت چودھری ان نوجوانوں میں شامل تھے جنہوں نے راہل گاندھی سے صبح 7 بجے سب سے پہلے ملاقات کی۔ موہت نے بتایا کہ اگنی ویر فوجی بھرتی اسکیم نے نوجوانوں کے حوصلے پست کیے ہیں۔ بھرتی کے اس عمل سے نوجوانوں میں کافی مایوسی پائی جاتی ہے۔ موہت کے 5 ساتھیوں نے…
-

گوہاٹی میں شاہ کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، تریپورہ میں ’رتھ یاترا‘ کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
وزیرداخلہ امیت شاہ کے جہاز نے بدھ کی رات گوہاٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ امیت شاہ کو اگرتلہ جانا تھا، لیکن گھنے کہر کی وجہ سے جہاز اگرتلہ ہوائی اڈے پر نہیں اترسکا۔ اے ٹی سی ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد جہاز کو گوہاٹی…