Category: ہندوستان
-

اسرائیلی سفارت خانے کے رہائشی کمپلیکس میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل نے خود کو مار لی گولی
نئی دہلی. ملک کی راجدھانی دہلی سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ اسرائیلی سفارتخانے کے رہائشی کمپلیکس میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل نے خود کو گولی مار لی۔ ہیڈ کانسٹیبل کی خودکشی سے ہلچل مچ گئی ہے۔ دہلی پولیس نے بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے…
-

بھارت جوڑو یاترا’ کی حمایت میں آئے ایودھیا کے سنت، چیف پجاری کے بعد جنرل سکریٹری نے کی تعریف
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جانے والی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کو سنتوں کی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے اتر پردیش میں داخلے کے بعد ‘شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر’ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے کہا کہ یہ قابل ستائش ہے کہ ملک کا ایک…
-

ملک چھوڑنے کے لیے کی گئی ایک کروڑ روپے کی پیشکش، خاتون کھلاڑی کا ہریانہ حکومت پر سنگین الزام
چنڈی گڑھ: ایک بین الاقوامی خاتون کھلاڑی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں پھنسے ہریانہ حکومت کے وزیر سندیپ سنگھ پر مزید سنگین الزامات عائد ہوئے ہیں۔ ہریانہ حکومت بھی کھل کر سندیپ سنگھ کی حمایت میں کھڑی ہے۔ متاثرہ خاتون کھلاڑی نے منگل کی دیر رات ہریانہ حکومت اور سندیپ سنگھ…
-

’یہ فضائیں کہہ رہی ہیں‘ موسم بدلنے والا ہے’، راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا اتر پردیش میں پرجوش استقبال، فاروق عبداللہ بھی یاترا میں شامل
35 سال کے نوید خان بجنور سے صبح 9 بجے سے لونی بارڈر پہنچے اور بارڈر پر راہل گاندھی کی ایک جھلک پانے کے لیے بے تاب نظر آئے۔ 46 سال کے محمد عمر ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے ٹھہراؤ والے مقام موکلاں سے دو کلومیٹر آگے گاؤں میں ایک درجن ساتھیوں کے ہمراہ ہیں جہاں…
-

’ بھارت جوڑو یاترا ‘کے خلاف بی جے پی اور عآپ کے آئی ٹی سیل نے لگاتار فیک نیوز پھیلانے کی کوشش کی، لیکن ہم نے کامیا ب ہونے نہیں دیا: ہدایت اللہ جینٹل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اور لگاتار یاتریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہمارے نیتا راہل گاندھی کی مقبولیت میں اضافہ کا ثبوت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اپنے ایک بیان میں دہلی کانگریس کے سوشل میڈیا چیرمین ہدایت جینٹل نے کیا ۔ انہوں نے مزید کہاکہ…
-

ظفر الاسلام خان کا نوید حامد کو قانونی نوٹس، کردارکشی کا الزام
نئی دہلی: مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر ظفر الاسلام خاں اور کارگزار صدر نوید حامد کے درمیان برسوں سے جاری سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے بلکہ رہ رہ کر اس میں شدت پیدا ہو جاتی ہے۔ یقیناً اس جنگ نے مشاورت کی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔حالیہ…
-

عوامی نمائندوں کے اظہار رائے پر کسی اضافی پابندی کی ضرورت نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی یا مرکزی حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز وزراء، ارکان پارلیمنٹ یا ارکان اسمبلی اور افراد کی آزادی اظہار پر کسی اضافی پابندی کی ضرورت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 ججوں کی آئینی بنچ نے اس معاملہ پر فیصلہ سنایا…
-

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ہلدوانی کے ہزاروں مسلمان دست بہ دعا
اتراکھنڈ کے ہلدوانی کا ماحول اس وقت سردی میں بھی انتہائی گرم نظر آ رہا ہے۔ ہزاروں مسلمان سڑکوں پر دست بہ دعا نظر آ رہے ہیں کہ کسی طرح ان کا آشیانہ ٹوٹنے سے بچ جائے۔ جب سے اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ہلدوانی کے ونبھول پورہ واقع غفور بستی سے تجاوزات ہٹانے کا فیصلہ…
-

بھارت جوڑو یاترا وقفے کے بعد پھر شروع، آج یوپی کے غازی آباد میں ہوگی داخل، سفری ہدایات جاری
نئی دہلی: راہل گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ آج یوپی میں داخل ہونے جا رہی ہے۔ تقریباً ایک ہفتے کے وقفے کے بعد یاترا دہلی سے روانہ ہوگی اور لونی بارڈر کے راستے غازی آباد میں داخل ہوگی۔ یاترا میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت کے پیش نظر دہلی…
-

قدآور سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کی سزا پر روک، سپریم کورٹ کی یوپی حکومت کو نوٹس
سپریم کورٹ نے اترپردیش کے قدآور سابق ایم ایل اے مختار انصاری کی سزا پر روک لگادی ہے۔ انصاری نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے انہیں قصوروار ٹھہرانے اور سال کی سزا سنانے کے احکامات کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے معاملے میں یوپی حکومت کو نوٹس جاری کرکے…