Category: ہندوستان
-

22 دن ہوگئے بی جے پی کا کوئی لیڈر ہمارے پاس نہیں آیا، خواتین ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھیں گے پہلوان
نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے پہلوانوں کا درد ایک بار پھر کھل کر سامنے آیا ہے۔ پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی استحصال کے الزامات لگائے ہیں۔ ساکشی ملک، بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگٹ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 22…
-

مولانا بدرالدین اجمل کی نتیش کمار ، تیجسوی یادو، لالو یادو اور شردپوار سے ملاقات
2024 کے لوک سبھا الیکشن سے پہلے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ملک کی اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کرنے کی کوشش کے تحت، ان کی دعوت پرآ سام کی اہم پارٹی اے آئی يو ڈی ایف کے صدر مولانا بدر الدین اجمل اپنے تین ایم ایل اے کی ساتھ 12مئی 2023 کو…
-

سعودی عرب کی راجدھانی میں کانگریس رہنما ہدایت جینٹل کا پرتپاک خیر مقدم
ریاض: (ملت ٹائمز) کانگریس کے یوتھ لیڈر اور دہلی کانگریس میں سوشل میڈیا کے چیرمین ہدایت اللہ جینٹل کا سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں ایک پروگرام کے دوران شاندار استقبال کیاگیا اور شرکاءنے ان کی آمد پر مسرتوں کا اظہار کیا ۔ سعودی عرب میں مقیم باشندگان بہار کی تنظیم بہار انجمن نے اپنے…
-

کرناٹک میں کس کی سرکار؟ آج ہوگی تصویر صاف، صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی ہوگی شروع
کرناٹک میں کس کی حکومت بنے گی، یہ آج واضح ہو جائے گا، کیونکہ اسمبلی انتخابات کے نتائج آج جاری کیے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے 36 مراکز پر شروع ہوگی۔ رجحانات کچھ ہی وقت میں آنا شروع ہو جائیں گے۔ دوپہر تک تصویر واضح ہو جائے گی۔ پورے ملک کی…
-

سپریم کورٹ نے گجرات کے 68 جوڈیشل افسران کی ترقی پر روک لگائی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو گجرات کے 68 عدالتی افسران کو ضلع جج کے عہدے پر ترقی دینے کو غیر قانونی قرار دیا اور اس معاملے کو عدالت میں زیرغور ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے نوٹیفکیشن پر روک لگا دی۔ جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس سی ٹی روی کمار…
-

مظفر پور میں زبردست آتشزدگی، درجنوں گھر جل کر خاک، 3 افراد جاں بحق، زخمیوں کو اسپتال میں کیا گیا داخل
بہار کے ضلع مظفر پور میں جمعہ کے روز زبردست آتشزدگی کا واقعہ سامنے آیا جس میں تین افراد جھلسنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔ حادثہ کتھیا تھانہ حلقہ کے جسولی گاؤں میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھانا بنانے کے دوران ایک گھر میں آگ لگی جو تیزی کے ساتھ دیگر گھروں…
-

مسلمانوں کی آبادی نہیں بڑھنے دیں گے اور نہ انہیں سی ایم-پی ایم بننے دیں گے! پروین توگڑیا
مدھیہ پردیش کے نرمدا پورم میں ‘ہندی ساتھ سمیلن’ نامی تقریب میں شرکت کرنے پہنچے پروین توگڑیا نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ کی اجازت نہیں دیں گے اور ایسا قانون بنائیں گے کہ دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے مسلمانوں کو سرکاری نوکری، سرکاری اناج، سرکاری اسکول، اسپتالوں میں…
-

اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ: سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
سپریم کورٹ میں آج اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔ اس سے قبل عدالت نے سیبی کو اڈانی گروپ پر شیئرز کی قیمت میں ہیرا پھیری کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل 8 مئی کو سپریم کورٹ کی طرف سے تشکیل کردہ ماہر پینل نے سیل بند…
-

تفریح کے نام پر ایجنڈا پیش کرنا خطرناک’، اتر پردیش میں فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کو ٹیکس فری کرنے پر شیوپال یادو کا رد عمل
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر شیوپال یادو نے متنازعہ فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کو اتر پردیش میں ٹیکس فری کرنے کے یوگی حکومت کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تفریح کے نام پر خطرناک اور زہریلا ایجنڈا دکھانے کی کوشش ملک اور سماج کے لیے مضر ہے۔ متنازعہ فلم ‘دی کیرالہ…
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات: 2615 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید، اب سبھی کو 13 مئی کا انتظار
کرناٹک میں 224 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ کا عمل انجام پا چکا ہے اور 2615 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔ اب سبھی کو 13 مئی کا انتظار ہے جب انتخابی نتیجہ جاری کیا جائے گا۔ آج چھوٹے موٹے واقعات کے درمیان بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل…