Category: مسلم دنیا
-

فلسطین سے امن معاہدے کے بغیر اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی گنجائش نہیں : سعودی عرب
الریاض : سعودی عرب نے کہا کہ وہ اس وقت تک متحدہ عرب امارات کی تقلید میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرسکتا جب تک یہودی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط نہ کردیں۔ خبر رساں ادارے ‘اےایف پی’ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برلن کے…
-

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا معاہدہ شرمناک
امارات اور اسرائیل میں سفارت خانے سے متعلق حتمی طور پر ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن اس میں یقینی طور پر زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین سفارتی بحالی کے رُخ پر مختلف سیاسی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ امریکا…
-

فلسطین نےیو اے ای کے فیصلے کو غداری قرار دیا ، امارت سے سفیر واپس بلایا
محمود عباس نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانےکا مطالبہ کیا ۔ حماس کی جانب سے بھی فیصلے کی مذمت۔ حیران کن طور پر عمان، بحرین اور مصر کی جانب سے فیصلےکا خیر مقدم ۔ بائیڈن اور انتونیو غطریس کی جانب سے بھی معاہدے کی تعریف ۔ متحدہ عرب امارت اور اسرائیلی کے درمیان…
-

اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا امن معاہدہ، ترکی کا شدید ردعمل ، فلسطینیوں نے بھی اسے پیٹھ میں چھرا گھونپنا قرار دیا
انقرہ – دبئی: (ملت ٹائمز) ترکی نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کو منافقانہ طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ اور خطے کے لوگ اس معاہدے کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گے۔ جمعرات کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور…
-

غزہ: آتش گیرغباروں کے جواب میں اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بدھ کو حماس کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔اس نے یہ حملہ غزہ سے جنوبی اسرائیل کی جانب آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے جواب میں کیا ہے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بدھ کو حماس کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملے…
-

نائیجیریا: موسیقار کو توہینِ رسالتؐ پر سزائے موت
شمالی نائیجیریا میں ایک شرعی عدالت نے ایک موسیقار اور گلوکار کو نغمے میں بعض نازیبا الفاظ کے استعمال پر توہین رسالت کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک شرعی عدالت نے 22 سالہ موسیقار اور گلوکار یحیی امینو شریف کو توہین رسالت کا قصوروار قرار دیتے ہوئے…
-

لبنانی حکومت مظاہروں کے سامنے نہ ٹھہر سکی، پوری کابینہ ہوئی مستعفی
بہت جلد وزیراعظم صدارتی محل جاکراستعفی پیش کردیں گے، وزیر صحت نے کی تصدیق بیروت: لبنان کے دارلحکومت میں قیامت خیز دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال اور مظاہروں کے بعد لبنان کی پوری کابینہ مستعفی ہوگئی ہے اور توقع ہے جلد ہی وزیر اعظم حسن دیاب قوم سے خطاب میں مستعفی ہونے…
-

پاکستان میں بم دھماکا ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس میں ہلاک افراد کے اہل خانہ کے تئیں اظہار ہمدردی و تعزیت کی ہے۔ اسلام آباد: پاکستان کے چمن شہر میں پیر کے روز ایک زیر تعمیر عمارت کے قریب ہوئے بم دھماکے میں کم از کم پانچ…
-

بنگلہ دیش میں کشتی کے ٹکرانے سے مدرسہ کے 17طالب علم جاں بحق !
ڈھاکہ: میڈیا رپورٹ کے مطابق ، شمالی بنگلہ دیش میں بدھ کے روز مدرسے کے طلباء اور اساتذہ سمیت تقریبا 50 افراد کو لے جانے والی ایک مسافر کشتی ٹکرا گئی ، جس میں کم از کم 17 مدرسہ طالب علم ہلاک ہوگئے۔ ڈھاکہ نیوز کی رپوٹ کے مطابق ، یہ واقعہ نیٹروکونا ضلع کے…
-

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا
القدس: قابض اسرائیلی پولیس نے مبینہ طور پر مشکوک چیز کے ملنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا اور فلسطینی شہریوں کے دونوں طرف آنے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس افسروں نے باب العامود کے علاقے کو…