Category: مسلم دنیا
-

متحدہ عرب امارات: معاہدہ کے بعد سرکاری اسرائیلی وفد کا پہلا دورہ
وفد میں شعبہ سیاحت، صحت، توانائی و دفاع سمیت متعدد وزارتوں سے عہدیدار شامل ہوں گے تل ابیب اور ابوظہبی کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے پر مبنی معاہدے کے بعد اسرائیل سے ایک اعلی سطحی وفد امریکی صدر کے داماد اور مشیر جرید کوشنر کے بھی شامل ہونے والے امریکی حکام کے ہمراہ …
-

صہیونی فوج کا غزہ پر فضائی حملہ جاری
فلسطینی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے خان یونس کے مشرق میں خالی اراضی کو نشانہ بنایا اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں واقع حماس کے ایک اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ٹویٹر پر اپنے اعلان میں کہا ہے کہ غزہ سے پھینکے جانے والے آتش…
-

مقابلہ کرنے کی جرأت ہے تو سامنے آئیں وگرنہ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کی کسی کی سر زمین، حاکمیت ، مفادات پر نظر نہیں تا ہم یہ اپنی ملکیت ہونے والی اقدار سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹے گا صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی بحیرہ روم، بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجین میں اپنا حق ہونے والے وسائل کو حاصل کر کے رہے گا۔…
-

قاہرہ سے آنے والی انسانی حقوق کی یمنی خاتون سفارت کار عدن پہنچنے کے بعد لاپتہ
لندن: (العربیہ ڈاٹ نیٹ) قاہرہ سے یمن کا سفر کرنے والی یمنی خاتون سفارتکار عدن میں پہنچنے کے بعد لاپتہ ہوگئی ۔ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی یمنی خاتون کارکن فردوس حسین الضلعی گذشتہ جمعے کے روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے فضائی پرواز کے ذریعے عدن کے ہوائی اڈے پہنچیں۔ ہوائی اڈے سے…
-

متحدہ عرب امارات سے معاہدہ ہونے کے بعد صہیونی فوج کا فلسطین پر شدید فضائی حملہ
غزہ/یروشلم: صہیونی فوج نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدہ ہونے کے ہفتے بھر کے اندر ہی فلسطینی علاقے غزہ پر فضائی حملہ کیا۔ علاقے سے اسرائیل کی طرف راکٹ حملے کا الزام۔ معاہدوں کے زیر تکمیل ہونے کے سبب حملوں کے تعلق سے میڈیا میں کوئی بیان نہیں ، فلسطینی عوام کا احتجاج اب…
-

آیا صوفیہ کے بعد ترکی کے تاریخی ’ کاریا میوزیم ‘ کو بھی مسجد میں تبدیل کرنے کا ایردوان نے دیا حکم
ترکی کے سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے ایک فرمان میں اعلان کیا گیا ہے کہ کاریا مسجد کی انتظامیہ کو مذہبی امور کے نظامت میں منتقل کر دیا جائے اور عبادت کے لئے کھول دیا گیا انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردغان نے آیا صوفیہ کی مشہور عبادت گاہ کے افتتاح کے ایک ماہ…
-

بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کا وسیع ذخیرہ دریافت، ترک صدر رجب طیب اردگان کا اعلان
انقرہ: (ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے آج بالآخر خوشخبر ی سنادی ۔ اس خبر کے بعد میں ترکی میں جشن کا ماحول ہے اور ہر کوئی اردگان کو دعائیں دے رہا ہے۔ یہی وہی خوشخبری ہے جس کا اعلان ترکی کے صدر طیب اردگان نے جمعرات کو ہی کردیاتھا ۔ جمعرات…
-

صہیونی فوجی درندوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید ، 2؍ شدید زخمی
رام اللہ شہر سے قریب فلسطینیوں کی صہیونی فوج سے جھڑپ، نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ، گاؤں کی ناکہ بندی یروشلم: (ایجنسی) اسرائیلی فوج نے بدھ کو مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی تھی ۔ اس فائرنگ میں ۳؍ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے تھے ۔ جمعرات کو ان میں سے ایک نوجوان…
-

امارات ، اسرائیل دوستی کب شروع ہوئی اور یہ کیسے یہاں تک پہنچی؟
جمعرات 13 اگست 2020ء کو خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ صہیونی ریاست کے ساتھ براہ راست تعلقات کے قیام کا اعلان کیا۔ اس طرح مصر اور اردن کے بعد امارات اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا عرب ملک بن گیا ہے۔ بہ ظاہر اسرائیل اور…
-

متحدہ عرب امارات کیلئے مسجد اقصی میں نماز ادا کرنا حرام، فلسطین کے مفتی اعظم کا فتوی
بیت المقدس: (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے بیچ سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد پوری مسلم دینا میں ہنگامہ مچا ہواہے ۔اس دمیان فلسطین کے مفتی اعظم کا ایک اہم فتوی آیاہے جو بحث کا موضوع بن گیاہے ۔ فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ متحدہ عرب…