Category: مسلم دنیا
-

سعودیہ نے اسرائیل کی تمام پروازوں کے لیے فضائی حدود کھول دیں: جیرڈ کشنر
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینیر مشیر اوران کے داماد جیریڈ کشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے نہ صرف اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بلکہ مشرق کے دیگر تمام فضائی روٹس پر اسرائیلی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں۔ اخبار “یروشلم پوسٹ” اخبار نے …
-

افغان نائب صدر بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، 10 افراد ہلاک
کابل: افغان نائب صدر امر اللہ صالح بم دھماکے میں بال بال بچ گئے تاہم ان کے قافلے میں شامل 10 محافظ ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے نائب صدر امیر اللہ صالح کا قافلہ دارالحکومت کابل کی مرکزی شاہراہ سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے کھڑی…
-

امارات – اسرائیل معاہدہ کو حتمی شکل دینے کے 15 ستمبر کو وائٹ ہاوس میں ہوں گے دستخط
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات 15 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب میں ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ امریکی حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لیے ہونے والے اس معاہدے پر دستخط اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے…
-

یورپی سیاست دان علاقائی معاملے میں اشتعال انگیز بیان بازی بند کریں: ایردوان
صدر ایردوان نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے تلقین کی کہ بعض یورپی سیاست دانوں کو علاقائی مسائل پر مبنی اشتعال انگیز بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیئے صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے ٹیلیفون پر رابطہ…
-

ڈھاکہ کی ایک مسجد میں دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی
مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 26 افراد آگ کی زد میں آ کر بری طرح جھلس گئے، جنہیں علاج کے لیے شیخ حسینہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف برن اینڈ پلاسٹک سرجری میں داخل کرایا گیا ہے ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مضافاتی علاقے میں مسجد میں گیس پائپ لائن لیک ہونے…
-

ترکی کے خلاف ہر غیر اخلاقی اور ناموافق حالات کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں: ترک صدر
ہم نے ہر سطح پر ترکی کے منصفانہ مؤقف کا واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اظہار کیا ہے صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے ہر پلیٹ فارم پر ہر ملاقات میں ہر پیغام میں مشرقی بحیرہ روم کے معاملے میں منصفانہ طریقے سے قدرتی وسائل کی تقسیم کے لیے تیار…
-

خطے میں غنڈہ گردی کرنے والے ممالک جس طرح آئے، الٹے قدموں واپس بھی جائیں گئے: ترکی وزیر دفاع
وزیر دفاع خلوصی آقار نے مشرقی بحیرہ روم کی صورت حال سے متعلق کہا ہے کہ ہزاروں کلومیٹر دور سے اس علاقے میں آکر غنڈہ گردی کرنے ،اپنا حق جتانے اور محافظ کا ڈھونگ رچانے میں مصروف بعض ممالک ہیں جو جس طرح آئے اسی طرح واپس بھی چلے جائیں گے وزیر دفاع خلوصی آقار نے مشرقی بحیرہ روم کی صورت حال…
-

سعودی شاہی خاندان کے اعلی فوجی کمانڈر برطرف
سعودی حکومت نے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک اعلی فوجی کمانڈر اور ان کے بیٹے کو بدعنوانی کے الزامات میں برطرف کردیا ہے۔ سعودی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق شاہی خاندان کے سینیئر رکن اور جوائنٹ فورسز کے کمانڈر شہزادہ فہد بن ترکی اور ان کے بیٹے الجوف خطہ کے نائب امیر عبدالعزیز…
-

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل مخالف قانون منسوخ، بائیکاٹ ختم
متحدہ عرب امارات کا ایک اڑتالیس سال پرانا اسرائیل مخالف قانون حتمی طور پر منسوخ اور اس یہودی ریاست کا بائیکاٹ ختم کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کے صدر نے ہفتہ انتیس اگست کو ایک فرمان بھی جاری کر دیا۔ دبئی سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق امریکی ثالثی سے اسرائیل…
-

کسی بھی فوجی کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا: ترکی کا یونان کو انتباہ
ترک وزیر خارجہ کی اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس، جرمنی کی جانب سے گفتگو کے ذریعے مسئلے کوحل کرنے پر زور انقرہ: (ایجنسی) ترک صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی تیل اور گیس کی تلاش کیلئے جاری آپریشن کے دوران پڑوسی ملک یونان کی جانب سے…