Category: مسلم دنیا
-

کورونا عالمی وبا نے ہمیں یک جان، یک قلب ہونے کا موقع فراہم کیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
اس وبا نے ہمیں اس حقیقت کی یاد دہانی کرائی ہے کہ ہمارا مذہب، عقیدہ، مملکت چاہے مختلف ہی کیوں نہ ہو ہم سب کی تقدیر مشترکہ ہے صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے ہر کس کو ”ہمارے دین، زبان وممالک کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کی…
-

کورونا: سعودی عرب عسکری اتحاد کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کا حوثی باغیوں نے خیر مقدم کیا
کورونا وائرس کی وبا کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظرسعودی عرب کی قیادت والے عسکری اتحاد کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کا حوثی باغیوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں سعودی قیادت والے عسکری اتحاد کی طرف سے یمن…
-

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا
وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج آپریشن پر کام روک دیا اسلام آباد: سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان کو اس سال کے لیے حج معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو حجاج کیلئے رہائش اور ٹرانسپورٹ معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔ سعودی حکومت…
-

ملیشیا: شاہی محل کے 7 ملازم کورونا پازیٹو، سلطان اور ان کی بیگم خطرے میں!
ملیشیا میں 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہے اور کورونا کے انفیکشن سے اب تک 21 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔ تقریباً 2 ہزار ایسے مریضوں کا علاج ہو رہا ہے جن کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آ چکا ہے۔ ملیشیا کے بادشاہ سلطان عبداللہ عزیزالدین اور ان کی بیگم عزیزہ امینہ میمونہ…
-

مسلمان ممالک عوامی اجتماعات: باجماعت اور جمعہ کی نماز پر پابندی لگا سکتے ہیں، سپریم کونسل جامعہ الازہر مصر
اسلام آباد: کورونا وائرس کی عالمی وباکے پیش نظر مصر کی ممتاز جامعہ الازہر کے علما کی سپریم کونسل نے مصدقہ طبی معلومات اور انسانی زندگی کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے باجماعت اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باضابطہ فتویٰ جاری کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف…
-

جمال خاشقجی قتل کیس: ترکی نے 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی
ترکی نے اکتوبر سنہ 2018 میں استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے 20 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سابق ڈپٹی انٹیلیجنس چیف احمد اسیری اور سابق شاہی مشیر سعود القحطانی پر قتل کے لیے اکسانے کی فردِ جرم عائد…
-

کورونا وائرس: سعودی عرب میں دو کی موت اور 900 سے زیادہ متاثر
کورونا وائرس کی مہلک وبا کو سعودی عرب میں پھیلنے سے روکنے کے لیے پیر کی شب سے گیارہ گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا ہے اور بدھ کو تین شہروں مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ اور الریاض میں لاک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ کورونا نامی وبائی وائرس پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا…
-

سعودی فوج یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے: ہیومن رائٹ واچ
سعودی فوج نے یمن کے شمالی علاقوں میں تشدد، اغوا اور بلا وجہ گرفتاریوں سمیت بڑے پیمانے پر شہری حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ ہیومن رائٹ واچ HRW نے کہا ہے کہ سعودی فوج نے یمن کے شمالی علاقوں میں تشدد، اغوا اور بلا وجہ گرفتاریوں سمیت بڑے پیمانے پر شہری حقوق کی خلاف…
-

بچے اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد مساجد نہ جائیں، پاکستان کے جید علمائے کرام کا مشترکہ اعلامیہ
نمازی اپنے گھر میں وضو کریں اور سنتیں بھی گھر میں ادا کرکے آئیں، علمائے کرام کا مشترکہ اعلامیہ کراچی: ملک کے جید علمائے کرام نے بچوں، 50 سال سے زائد عمر کے بزرگوں اور بیمار افراد کو مساجد میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔ علامہ شہنشاہ نقوی، مولانا محمد سلفی اور چیئرمین رویت…
-

کورونا: ہمیں یقینِ کامل ہے، ہم اس جنگ میں سرخرو ہوں گے: صدر ایردوان
ویڈیو کلپ میں کووڈ۔ 19 کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں ترکی کے مختلف شہروں میں جاری کاروائیوں کو جگہ دی گئی ہے صدر رجب طیب ایردوان نے کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ صدر ایردوان نے ٹویٹر پر اپنی سیاسی جماعت آق پارٹی کی جانب سے…