Category: مسلم دنیا
-

سعودی عرب میں 24 گھنٹے کرفیو کا اعلان
ریاض ، سعودی: (محفوظ احمد) وزارت داخلہ کے ایک ذمہ دار نے وضاحت کی کہ کورونا وائرس کے تئیں سعودی عرب نے اپنی کوششوں کو مزید تیز کرتے ہوئے ، محکمۂ صحت کی طرف سے کی جانے والی احتیاطی تدابیر کو مستحکم بنانے اور یہاں کے لوگوں کی صحت و سلامتی کے لئے وزارت داخلہ…
-

سعودی عرب میں کورونا متاثرین کی تعداد 2039 ہو گئی: وزارت صحت
وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ بیرون ملک سے آنے والے تین افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 151 مقامی افراد ہیں جنہیں دوسرے لوگوں کے ذریعے یہ بیماری لاحق ہوئی ہے۔ سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان محمد العبدال العالی نے بتایا کہ مملکت میں کورونا وائرس کے مزید 154…
-

ترکی میں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 356 تک پہنچ گئی
انقرہ : وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں اور اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 356 ہوگئی۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر 18 ہزار 757 ٹیسٹ کئے گئے ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2…
-

مسلمانوں کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کو طواف کیلئے کھول دیا گیا
ریاض: سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرم شریف میں مطاف کے حصے میں عوام کو طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا، انتظامیہ کی جانب سے طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا…
-

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے آج 27 افراد کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 131 تک جا پہنچی
وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے کے ٹوئٹر کے مطابق آج 9 ہزار 982افارد کےٹسٹ کیے گئے جس میں سے ایک ہزار 815 افراد کا پوزیٹو رزلٹ آیا ہے۔ جبکہ آج جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 131 تک جا پہنچی ہے ترکی میں کورونا وائرس…
-

پاکستان میں کورونا کے 1504 مریض ، 12 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1504 ہو گئی، اس موذی وائرس سے اب تک ملک بھر میں 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کی پنجاب میں 557 افراد، سندھ میں469، خیبر پختون خوا میں 188، بلوچستان میں 138، گلگت بلتستان میں 111، اسلام آباد میں 39 اور آزاد کشمیر میں…
-

نیا معاشی بحران: چین نے یورپ اور عرب دنیا کا بائیکاٹ کر دیا
کراچی: (نیوز ایجنسی) دنیا میں نئےمعاشی بحران نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا تجارتی ملک چین نے یورپ اور عرب دنیا کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں قیامت برپا کرنے والے ’کورونا وائرس ‘ سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری حرکت میں آگئی ہے۔ سعودی عرب…
-

گھر ہی میں قیام کرو‘ اور ’ زندگی گھر تک ہی محدود رکھو ‘ : رجب طیب ایردوان کا پیغام
انہوں نے سوشل میڈیا پر ” زندگی گھر تک ہی محدود کرو “، اور ” گھر ہی میں قیام کرو ترکی” کا پیغام دیتے ہوئے تمام شہریوں کو اپنے اپنے گھروں ہی میں قیام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک بار پھر ترکی…
-

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے لوگوں نے پی لیا الکحل، 300 سے زیادہ کی موت
تہران: (ایجنسی) ایران میں کورونا وائرس سے جم کر قہر برپا ہے۔ ہر دن یہاں موت کا اعداد و شمار بڑھتا ہی جارہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایران میں 157 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کا سرکاری اعداد و شمار 2234 تک پہنچ گیا ہے لیکن ایران میں…
-

پاکستان بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1235 سے تجاوز کر گئی، 9 افراد جان بحق
سندھ میں 429، پنجاب408، خیبرپختونخوا147، بلوچستان 131، گلگت بلتستان91، اسلام آباد 27 اورآزادکشمیر میں 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب تین، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا ہے پاکستان بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1235 سے تجاوز کر گئی…