Category: مسلم دنیا
-

کورونا کے پھیلاؤ کےلیے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا قابل مذمت ہے، بھارتی حکومت مسلمانوں کو عالمی قوانین کے مطابق حقوق اور تحفظ فراہم کرے، او آئی سی کا مطالبہ
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے لیے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرانے اور نفرت انگیزی کا نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ او آئی سی کے انڈی پینڈنٹ پرمیننٹ ہیومن رائٹس کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ…
-

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ، 83 فیصدی غیر سعودی شہری !
سعودی عرب میں اب تک گنجان آباد علاقوں میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس سامنے آئے ہیں۔ان میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جہاں مزدور طبقہ زیادہ تعداد میں رہ رہا ہے ۔ الریاض: (العربیہ ڈاٹ نیٹ) شروع میں سعودی عرب میں کورونا متاثرین کی تعداد زیادہ نہیں تھی لیکن اب سعودی عرب…
-

پاکستان : باجماعت نماز اور تراویح کی مشروط اجازت!
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے علماء کے ساتھ مشاورت کے بعد بیس نکاتی احتیاطی ہدایات کا اعلان کر دیا۔ ان متفقہ تجاویز کے تحت ملک میں مساجد کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اسلام آباد: (ڈی. ڈبلیو) صدر عارف علوی اور علماء کے اتفاق رائے پر مشتمل فیصلے کے مطابق مساجد اور امام بارگاہوں…
-

حرمین شریفین کے بعد مسجد اقصیٰ کو بھی رمضان المبارک میں عوام کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ
ریاض: (ایجنسی) کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر کی مساجد میں تالے لگے ہوئے ہیں ۔ حتیٰ کہ حرم شریف اور مسجد نبوی کے دروازے بھی عوام کیلئے بند ہیں۔ اب اردن کے زیر انتظام اسلامی وقف نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصیٰ کو بھی کورونا وائرس کے پیش نظر رمضان المبارک کے…
-

مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور جرائم کا ارتکاب کرنے والے عسکریت پسند ہندوؤں کو خلیجی ممالک سے ہندوستان واپس بھیجنا چاہئے: سعودی عالم دین
ریاض: سعودی اسکالر عابدی زہرانی نے تجویز پیش کی ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور جرائم میں ملوث عسکریت پسند ہندوؤں کو خلیجی ممالک سے ہندوستان واپس بھیجنا چاہئے۔ ایک ٹویٹ میں سعودی کے عالم دین عابدی زہرانی نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستیں لاکھوں ہندوستانیوں کی میزبانی کرتی ہیں ، جن میں…
-

‘غیر ملکی کارکن ہمارے مہمان ہیں’ : شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز
الریاض : مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی کارکن ہمارے مہمان ہیں۔ ان کی فلاح و بہبود اور حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ عرب نیوز کے مطابق گورنر مدینہ منورہ نے کہا ہے کہ کسی بھی قومیت سے قطع نظر…
-

کورونا: تراویح اور نمازِ عید گھروں میں ادا کی جائے: سعودی مفتی اعظم
ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جائے گی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ رواں برس کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اختیار…
-

کورونا، سعودی حکومت کا ماہ رمضان میں نماز تراویح کا اہتمام نہ کرنے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کوویڈ 19 کے پیش نظر رمضان میں مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جب تک کورونا…
-

ترکی میں آج کورونا وائرس سے 97 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 97 افراد کی ہلاک کے نتیجے میں اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو اٹھانوے ہوگئی ہے۔ اس دوران پینتیس ہزار سات سو بیس ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے چار ہزار سات سو نواسی افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ۔ آج اسپتالوں سے چار…
-

تاریخ میں حج کب کب معطل ہوا !
کیا کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اس سال حج نہیں ہوگا؟ یہ سوال دنیا بھر میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں کے ذہن اس وقت سے بھی پہلے موجود تھا جب سعودی عرب کی جانب سے مسلمانوں سے سرکاری طور پر کہا گیا کہ وہ رواں سال جولائی میں اس فرض کی ادائیگی کے…