Category: مسلم دنیا
-

پاکستان: کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ہوئی 1000
کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار ہوگئی ہے جب کہ درجنوں مشتبہ مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک…
-

کورونا وائرس: تریپن سال بعد بیت المقدس میں نمازیوں کے لیے بند
دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے تیسرے مقدس ترین مقام اور یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ کے حرم الشریف کہلانے والے احاطے کو کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے آج پیر تیئیس مارچ سے عام نمازیوں کے لیے بند کر دیا گیا۔ یروشلم: (نيوز ايجنسياں) حرم الشریف میں عام مسلمانوں کا نماز کے لیے…
-

کورونا وائرس: سعودی عرب میں کرفیو کی خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ
ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرفیو کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’شام سات بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ ہوگا، خلاف ورزی پر…
-

ترکی میں کورونا کا قہر جاری، 12 ہلاک مزید 277 کیسز کی تصدیق
پوری دنیا کی طرح ترکی بھی کورونا کی وبا سے پریشان ہے اور وہاں ہلاکتوں کا سلسلہ مستقل بڑھ رہا ہے۔ ترکی میں کوروناکا قہر جاری ہے اور ہرنئےدن کے ساتھ کورونا کے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ترک وزیرصحت فخرالدین قوجہ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 12 افراد کی اموات ہوئی…
-

ہم تین ہفتوں کے اندر اس مہلک وائرس کو کنٹرول میں لے لیں گے: صدر رجب طیب ایردوان
میری قوم کے ہر فرد سے میری گزارش ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ ٹلنے تک ممکنہ حد تک اپنے اپنے گھروں میں قیام کرے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ماہ دسمبر میں چین میں ظہور پذیر ہونے والی کووڈ۔19 کی وبا کے ترکی کے لیے خطرات کو قلیل مدت کے…
-

سعودی عرب میں جمعہ اور با جماعت نماز پنجگانہ پر پابندی۔سپریم علماء کونسل نے اسے شریعت کے مطابق بتایا
ریاض: (محفوظ عالم/ملت ٹائمز) سعودی عرب میں سپریم علماء کونسل نے آج بتاریخ 22 رجب 1441ھ بروز منگل منعقد ہونے والی اپنی 25ویں میٹنگ میں ایک قرارداد پاس کی جس میں کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری کے خوف سے جمعہ یا با جماعت نماز پنجگانہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ واضح ہو…
-

کورونا کے قہر سے اٹلی ہوا بے حال، اب تک 2158 لوگ لقمۂ اجل، سعودی عرب میں کورونا کے 15 نئے معاملوں کے ساتھ کل تعدا د ہوئی 133
اٹلی میں 21 فروری کو کورونا وائرس سے موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا اور دھیرے دھیرے اموات کی رفتار تیز ہوتی چلی گئی۔ روم: اٹلی میں خطرناک کورونا وائرس کی کوئی روک تھام نظر نہیں آ رہی ہے اور اس وائرس کی زد میں آ کر اب تک 2158 افراد لقمہ اجل بن…
-

مصر : کرونا وائرس، مساجد میں تعزیتی مجالس اور نکاح کے اجتماعات پر پابندی!
قاہرہ: (ایم این این) مصر میں وزارت اوقاف نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مساجد میں تعزیتی اور نکاح کی مجالس کے انعقاد پر تا حکم ثانی پابندی عاید کر دی ہے۔ مصری وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نے تعزیتی مجالس کے سلسلے میں شامیانے اور خیمے لگانے کے بجائے صرف…
-

سلطنت عمان کے دروازے غیرملکیوں کے لیے بند، نماز جمعہ کے اجتماعات بھی روک دیئے گئے !
سُلطنت عمان کے دروازے غیرملکیوں کے لیے بند، نماز جمعہ کے اجتماعات بھی روک دیئے گئے ! دبئی: خلیجی ریاست سلطنت عمان کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متعدد ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سلطنت عمان نے خلیجی ممالک کے باشندوں کے علاوہ دیگر دنیا کے لوگوں کے لیے ملک میں داخلے کے دروازے…
-

سعودی عرب کی مساجد میں باہر سے پانی اور دیگر اشیاء لانے پرپابندی عاید !
الریاض: سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کرونا سے بچاؤ کے لیے نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے مساجد میں باہر سے پانی لانے اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء لانے پر پابندی عاید کردی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور الشیخ عبد اللطیف آل الشیخ نے…