Category: مسلم دنیا
-

کرونا وائرس۔ مسجد اقصی کا اندرونی حصہ غیر معینہ مدت کیلئے بند
بیت المقدس: (ایم این این) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جارہی ہے اور یہ وائرس 141 ممالک تک پھیل گیا ہے۔ مسجد اقصیٰ کے علاوہ دنیا بھر میں مختلف عبادت گاہوں کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے تاکہ وائرس سے لوگوں کو بچایا جاسکے۔کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی اقدامات…
-

محمد بن سلمان کا خواب اور سعودی عرب پر منڈلاتے ہوئے خطرات
محمد بن سلمان اپنے والد کے بعد بادشاہت کا تاج اپنے سر پر سجانا چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ مستقل طور پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن یہ راستہ خطرات سے خالی نہیں ہے اور محلاتی سازشوں کا نتیجہ خوفناک نکل سکتا ہے اگر سعودی عرب میں ابھی تک موجود تخت نشینی کے…
-

کورونا وائرس کے مشتبہ مریض باجماعت نمازوں میں شامل نہ ہوں: علماء کونسل
سعودی عرب کی معتبر سپریم علما کونسل نے کورونا وائرس کے حوالے سے عالم اسلام بالخصوص سعودی شہریوں کی دینی رہ نمائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرنطینہ میں رکھے گئے افراد مساجد میں باجماعت نمازوں میں شامل نہ ہو ۔ ریاض: سعودی عرب کی معتبر سپریم علماء کونسل نے کورونا وائرس کے حوالے سے…
-

سعودی حکومت کی عمرہ زائرین سمیت غیرملکیوں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت
ریاض: (ایم این این ) کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے یورپی یونین سمیت 12 نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر عمرہ زائرین اور وزٹ ویزہ رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ داخلہ نے بھارت،پاکستان سمیت دیگر ممالک کے تمام…
-

پاکستانی فضائیہ کا ایک ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
پاکستانی ایئرفورس کا ایک جنگی طیارہ بُدھ کے روز دارالحکومت اسلام آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ایف 16 جیٹ کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کے ایک ترجمان وسیم احد خان کے نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا، ”پاکستانی…
-

کابل: اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران ہوئے دھماکے میں نائب صدر کی گاڑی تباہ
کابل: بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کابل میں اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران راکٹ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں پارکنگ میں کھڑی گاڑی تباہ ہوگئی افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی نے آج دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ قبل ازیں ایسا اعلان کیا گیا تھا کہ انہوں نے…
-

پاکستان میں خواتین نے نکالا عورت مارچ ۔ میرا جسم میری مرضی کانعرہ چھایا رہا
اسلام آباد: (ایم این این ) عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستان کی خواتین نے عورت مارچ نکالا ۔ یہ مارچ پچھلے کئی دنوں سے سرخیوں میں تھا ۔ ایک طبقہ اس پر اعتراض کررہاتھا تو دوسری طر ف پاکستان آزاد خیال خواتین اس مارچ کے نکالنے پر بضد تھیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے…
-

مودی کی ہندوتوا آئیڈیا لوجی مسلمانوں کو ہی نہیں ملک کی تمام اقلیتوں کو نشانہ بنائے گی: خان
بھارت میں عدم تحمل کی فضاء اب دیگر اقلیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے: وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اس موضوع پر بین الاقوامی برادری کو متنبہ کرنا جاری رکھوں گا کہ بھارت کے صدر نریندر مودی کی “ہندو برتری کی حامل…
-

ترکی اور روس کے درمیان اہم سمجھوتہ، شام میں فائربندی پر عمل درآمد کا اعلان
صدر ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کے مابین شام سے متعلق اہم سربراہی اجلاس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس سربراہی اجلاس کے بعد صدر ایردوان اور صدر پوتین نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آج نصف شب سے…
-

شام میں بے گھر ہونے والوں میں 81 فیصد بچے اور خواتین: اقوام متحدہ
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس کے دوران اقوام متحدہ کے سفیر گائرپیڈرسن نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو بتایا کہ حالیہ بے گھر ہونے والوں میں سے 81 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ مشرقی وسطی کے ملک شام میں گذشتہ 9 برسوں سے ہی خانہ جنگی کا ماحول ہے۔ تاہم…