Category: مسلم دنیا
-

ترک یونانی سرحد پر پولیس کی کاروائی۔ ترکی کا شدید ردعمل
ترک يونان سرحد پر يونانی پوليس نے بروز بدھ چار مارچ کو مہاجرين کے خلاف تازہ کارروائی کی ہے۔ تقريباً پندرہ ہزار تارکين وطن زمينی راستے سے يونان ميں داخل ہونے کی کوششوں ميں ہيں جب کہ ايتھنز حکومت انہيں روکنے کے ليے پر عزم ہے۔ ترکی اور يونان کی سرحد پر کشيدگی برقرار ہے۔…
-

معاہدہ کے بعد امریکہ کا طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ
امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ‘امریکہ نے ضلع ہلمند کے شہر نہر سراج میں طالبان کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے۔’ میڈیا کے مطابق یہ فضائی حملہ ان کے حملوں کو روکنے کے لیے دفاع میں کیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ‘امریکہ نے ہلمند کے شہر نہر سراج میں طالبانی شدت…
-

اسرائیلی فوج کا 3 فلسطینی بچوں کے قتل کا اعتراف
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 21 جنوری کو 3 فلسطینی لڑکے محمد ھانی ابو مندیل، سالم زوید نعامی اور محمود خالد سعید غزہ پٹی کی مشرقی سرحد سے باڑھ عبور کر رہے تھے تو انہیں روکنے کے لیے گولیاں ماری گئیں۔ تل ابیب: صہیونی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ 3 فلسطینی…
-

وائرس کا خوف نہیں، اللہ کے ہاتھ میں ہیں، عمرہ کرتی خاتون
سعودی عرب نے بظاہر عمرے کے ویزوں کا اجراء معطل کر دیا ہے۔ اس کے باوجود اٹھائیس فروری کو مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ کی جامع مسجد زائرین سے کچھا کھچ بھری ہوئی تھی الجزائر سے تعلق رکھنے والی خاتون نادیہ بیثم نے عمرے کی ادائیگی جاری رکھتے ہوئے واضح کیا کہ انہیں کورونا وائرس…
-

پاکستان میں دردناک بس – ٹرین حادثہ، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی
حادثہ سکّور ضلع کے روہری علاقہ میں ہوا۔ بس کراچی سے سرگودھا کی طرف جا رہی تھی۔ بس جب ریلوے کراسنگ کو پار کر رہی تھی تبھی وہاں ٹرین آ گئی اور بس کو کھینچتی ہوئی دور لے گئی۔ پاکستان کے سندھ علاقہ میں آج ایک انتہائی دردناک حادثہ پیش آیا جس میں کم و…
-

طالبان – امریکا نے ’افغانستان امن معاہدے‘ پر کئے دستخط، 19سالہ جنگ ختم ہونے کے روشن امکانات
قطر میں امریکی مذاکرات کاروں اور طالبان جنگجوؤں کے نمائندوں نے آخر کار افغانستان میں قیام امن کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے سے انٹرا افغان مذاکرات کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے۔ طویل انتظار اور مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد امریکی مذاکرت کاروں اور طالبان کے نمائندوں نے آج…
-

بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے، دہلی فساد پر طیب اردگان کا سخت ردعمل
انقرہ: (ملت ٹائمز) بھارت کی راجدھانی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فساد پر ترکی کے صدر رجب طیب اردگانے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ ترکی کی راجدھانی انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اردگان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا…
-

کورونا وائرس کے پیش نظر عمرہ اور مسجد نبوی کی زیارت پر عارضی طور پر روک!
دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کی حکومت نے کرونا سے متاثرہ ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد عارضی طور پر روک دیا ہے ۔ ریاض: (ایم این این) دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے ‘کرونا وائرس’ (کویڈ-19) کے بڑھتے خطرات…
-

ملیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ کا کیا اعلان
مہاتیر محمد کے استعفی کے اعلان سے کچھ ہی پہلے پی پی بی ایم کے صدر محی الدین یاسین نے ‘پكاٹن ہراپن’ اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔یہ فیصلہ پارٹی کے سپریم کونسل کی 23 فروری کی میٹنگ کے بعد کیا گیا ہے۔ کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے آج اپنے استعفیٰ…
-

ترکی میں آئے شدید زلزلے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ترکی میں آئے شدید زلزلے کے نتیجے میں 9 افراد جاں ،درجنوں بحق ترکی کے جنوب مشرقی حصے میں آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے سبب کم از کم 9 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد گرنے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق ایران کے…