Category: مسلم دنیا
-

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان امن معاہدہ: توقعات اور خدشات
کابل :اطلاعات ہیں کہ امریکا اور افغان طالبان متوقع طور پر انتیس فروری کو ایک حتمی امن سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔ اس ڈیل کے بعد کی صورت حال پر ابھی بھی دھند چھائی ہے کہ آیا حقیقی امن کا قیام ممکن ہے۔ امن ڈیل سے ایسی امیدوں کو تقویت حاصل ہوئی ہے کہ امریکا…
-

افغانستان میں شدید برفباری: مرنے والوں کو دفنانا بھی مشکل
افغانستان میں شدید برف باری اور برفانی تودے گرنے کے سبب ملک کے وسط میں 21 افراد کی ہلاکت اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کابل (ایم این این ) مرکزی افغان صوبے دائی ک±نڈی میں پانچ روز سے جاری شدید برف باری اور برفانی تودوں کی زد میں آ کر کم…
-

خلیج بنگال میں کشتی ڈوبی، روہنگیا کمیونٹی کے 15 لوگوں کی موت
ڈھاکہ(ایم این این ) بنگلہ دیش کے ساحلی علاقہ کاکس بازار سے روہنگیا کمیونٹی کے لوگوں کو لے کر ملائشیا کی طرف روانہ ہوئی ایک کشتی خلیج بنگال میں ڈوب گئی جس کی وجہ سے کم از کم 15 لوگوں کی موت اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پیر کی دیر رات اس وقت…
-

عرب لیگ نے ٹرمپ کا اسرائیل فلسطین امن منصوبہ مسترد کر دیا
عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق امن منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ عرب لیگ کے مطابق یہ منصوبہ دونوں فریقوں کے لیے انصاف پر مبنی ڈیل فراہم نہیں کر سکتا۔ فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج مصری دارالحکومت قاہرہ میں منعقد کیا…
-

ڈیل آف سینچری: امریکا کا قبلہ اوّل کو مکمل یہود کو سونپنے کا منصوبہ
وسیم خان: صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے باضابطہ اعلان کیا ہے اپنے اس منصوبے کا جو فلسطین اور اسرائیل کے بیچ قیام امن کے لیے منتظر تھالیکن اس منصوبےکو فلسطینیوں کے ملک اور اور حقوق چھیننے اور پامال کرنے والے منصوبے کےعلاوہ کچھ بھی نہیں کہ سکتے اس منصوبے کے تحت بيت المقدّس اسرائیل کو دے…
-

عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ایران کا بڑا حملہ ، ایک درجن میزائل داغے گئے
حملے کے بعد ایران نے مزید “تباہ کن رد عمل” کی دھمکی دی تھی۔ واشنگٹن نے عین الاسد اڈے پر بمباری میں امریکا کے متعدد طیارے تباہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ امریکا نے بھی جوابی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا…
-

جوحکومت اپنے شہریوں کاتحفظ نہ کرسکی،دوسرے ممالک کے پناہ گزینوں کاتحفظ کیاکرے گی: امارت شرعیہ
پٹنہ (آئی این ایس انڈیا)سی اے اے ، این آرسی اور این پی آرکے خلاف پور ا ملک سڑکوںپر آگیا ہے،بوڑھے ،جوان ،عورتیں ،مرد سب لوگ اس سیاہ قانون کے خلاف بلا تفریق مذہب سراپا احتجاج ہیں ،یہ قانون ملک کے بنیادی اور اساسی دستور کے خلاف ہے ،اسی طرح انسانی حقوق اور بین الاقوامی…
-

میرے والد کی ہلاکت امریکہ کیلئے سیاہ موت ثابت ہو گی : زینب سلیمانی
دبئی(آئی این ایس انڈیا)ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے مقتول سربراہ قاسم سلیمانی کی بیٹی نے دھمکی دی ہے کہ سلیمانی کی موت کا انتقام لینے کے لیے امریکا اور اسرائیل پر کاری ضرب لگائی جائے گی۔قاسم سلیمانی جمعے کو علی الصبح بغداد میں امریکی حملے میں مارا گیا تھا۔پیر کے روز تہران میں…
-

غیر ملکی افواج عراق سے نکل جائیں، عراقی پارلیمان میں قرارداد منظور
عراقی پارلیمان نے حکومت سے مطالبہ کر دیا ہے کہ امریکی افواج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا جائے۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں ہلاکت کے بعد ایران کے ساتھ ساتھ عراق میں بھی ‘امریکی جارحیت‘ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ اتوار کے دن عراقی پارلیمان کا ایک خصوصی سیشن منعقد…
-

دنیا پہلے سے زیادہ غیر محفوظ، عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹیاں
عالمی طاقتوں نےکہا ہے کہ امریکا کی طرف سے اعلیٰ ایرانی جنرل کے قتل نے دنیا کو مزید غیرمحفوظ اور خطرناک بنا دیا ہے۔ سلیمانی کی کار سے اٹھنے والے شعلے پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے فوراً بعد ہی ایران نے بدلہ لینے کی…