Category: مسلم دنیا
-
یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک
صنعائ(ملت ٹائمزایجنسیاں) یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ نے اپنے بیان…
-
دہشت گردی کے قلب میں اتارے گئے خنجر کو ہم دہشت گردی کی موت کا پروانہ بنا دیں گے، اسکول اور مدارس کو نشانہ بناکردہشت گردسب سے زیادہ نقصان معصوم بچوں کا کررہے ہیں: طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کے ضلع مالاتیا میں اجتماعی افتتاحی تقریب میں شہریوں سے خطاب کے دوران دہشت گردی کے موضوع پر بات کی۔انہوں نے کہا کہ ترکی ہر طرف سے بھاری حملوں کی زد میں آیا ہوا ہے۔ ہمارے جنوب میں ایک دہشتگرد حکومت قائم کرنے کی کوششیں…
-
عائشہ گلالئی کی آخری وراننگ ،اب بھی وقت ہے عمران خان اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگ لیںورنہ انجام بہت بھیانک ہوگا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنساں) تحریک انصاف پارٹی سے علیحدہ ہونے والی رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہے عمران خان اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگ لیں۔ گلالئی نے کہا ہے کہ معاملہ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی میں چلا گیا تو مزید چیزیں کھلیں گی جس پر عمران خان کو…
-
سعودی عرب بین المذاہب مکالمے کا خیر مقدم کرتا ہے: رابطہ عالم اسلامی
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسلامی دنیا کے مرکزی ترجمان کی حیثیت سے رابطہ عالمی اسلامی تنظیم کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد عیسی نے سعودی عرب کی جانب سے مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان مثبت اور فائدہ مند بات چیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ مملکت نے امن کی اور انسانی باہمی بقاء…
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف فیملی کے ہمراہ پنجاب ہاﺅس اسلام آباد پہونچ گئے، کارکنان نے شاندار استقبال کیا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ مری سے پنجاب ہاﺅس اسلام آباد پہنچ گئے ،سابق وزیراعظم نوازشریف فیملی کے ہمراہ پنجاب ہاﺅس میں ایک روز قیام کرینگے اور کل ریلی کی صورت میں لاہور روانہ ہو ں گے،سابق وزیراعظم نواز شریف…
-
سعودی عرب حسب سابق تمام قطری عازمین حج کا خیر مقدم کرے گا ،حج کو سیاسی رنگ دیکر دوحہ نے اپنے زوال کو دعوت دی ہے
دبئی(ملت ٹائمزالعربیہ) سعودی عرب کے وزیر برائے اطلاعات وثقافت عواد بن صالح العواد نے کہا عازمین حج کے معاملے میں قطری حکومت کے طرز عمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ماضی کی طرح رواں موسم حج میں بھی تمام قطری حجاج کرام کا خیرمقدم کرے گا۔…
-
ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ”احمقانہ“ فیصلہ ثابت ہوا،ہمارے ملک کو اس سے کچھ بھی فائدہ حاصل نہیں ہوا: ٹرمپ
لندن (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی اخبار” واشنگٹن پوسٹ” نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے کے ساتھ طے پانے والے نیوکلیئر معاہدے کو ”احمقانہ“ قرار دیتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ان کے ملک نے اس معاہدے سے کچھ حاصل نہیں کیا۔ ٹرمپ نے یہ بات آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرنبل کے…
-
پاکستانی میڈیامیں ایک مرتبہ پھر عمران خان کے نسوانی تعلقات زیر بحث ، عائشہ گلالئی کے الزمات اور کپتان کے جوابات شہ سرخیوں میں
نئی دہلیاسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستانی میڈیا میں ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان زیر بحث ہیں ،ان کی اخلاقیات پر چرچاہورہاہے اور اس مرتبہ موضوع بحث و عائشہ گلا لئی کی وجہ سے بنے ہوئے ہیں،جن دنوں عمران نواز شریف کے نااہل قراردیئے جانے اور وزیر اعظم کی کرسی چھن جانے…
-
قطر۔ترکی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز،بری دستے بھی جلد شامل ہونگے
دوحہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) قطر ی اور ترک فوج کی مشترکہ مشقیں منگل سے دوحہ میں جاری ہیں،ان فوجی مشقوں میں 250 ترک فوجی اور 30 بکتر بند گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں،یاد رہے کہ ترکی کا ایک فریگیٹTCG’گوکووا‘ چند روز قبل 214 فوجیوں کو لے کردوحہ پہنچا تھا،ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق ان…
-
افغانستان کی ایک مسجد میں سلسلہ دو دھماکہ ، 29 افراد جان بحق
کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغان شہر ہرات کی ایک مسجد کی دوسری منزل پر دو حملے ہوئے ،جس میں 29 افراد ہلاک جبکہ 64 زخمی ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں میں سے ایک نے ہرات کے مرکزی علاقے میں واقع جامع مسجد جوادیہ کے داخلی دروازے پر اپنے جسم پر باندھے بم کو ہوا…