Category: مسلم دنیا
-
ترکی میں ’جہاد ‘ درسی نصاب میں شامل،غلط فہمی اور منفی پیروپیگنڈہ کے ازالہ کے ساتھ حب الوطنی کا فروغ اہم مقصد
انقرہ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) غلط فہمی اور منفی پیروپیگنڈہ کے ازالہ ،حب الوطنی، اسلام کی محبت اور اسلام کی حقیقی اور سچی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے ترکی حکومت نے اپنے نصاب تعلیم میں جہاد کو شامل کیا ہے۔ اپوزیشن کا اس پر شدید اعتراض ہے ،علویوں کا الزام ہے کہ سیاسی ہلچل کو ختم…
-
شاہ سلمان کی ہدایت پرقطر کے حاجیوں کیلئے خصوصی کنٹرول روم قائم،شاہی خاندان کے ایک اہم رکن کی کوششوں کا دخل
ریاض(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) قطر کے شاہی خاندان کے رکن الشیخ عبد اللہ بن علی آل ثانی نے جمعہ کے روز شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا قطری حجاج کے معاملے میں ان کی ثالثی کی مساعی اور سفارشات قبول کرنے پر وہ سعودی قیادت کے خصوصی طور پر شکر گذار…
-
ترک نزاد جرمن شہریوں سے طیب اردگان کی ایسی اپیل جس سے میرکل کی پریشانیاں دوبالا ہوجائیں گی
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے زور دیا ہے کہ جرمنی میں آباد ترک نڑاد جرمن شہری قدامت پسند سیاستدان انگیلا میرکل کو ووٹ دینے کی غلطی نہ کریں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت ’ترکی کی دشمن‘ ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اٹھارہ اگست بروز جمعہ…
-
عالم اسلام کیلئے افسوسناک خبر ،قطر اور عرب ممالک کے درمیان خوفناک جنگ شروع
واشنگٹن(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) دنیا اس بات پر تشویش میں مبتلا ہے کہ قطر اور اس کے ہمسایہ عرب ممالک کے درمیان کسی بھی وقت جنگ چھڑسکتی ہے لیکن امریکی میڈیامیں شائع ہونے والی ایک تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس جنگ کا آغاز پہلے ہی ہوچکا ہے، البتہ یہ سعودی عرب یا…
-
پاکستان میں جشن آزادی مناکر واپس لوٹ رہے سیکوریٹی اہلکار پر بم دھماکہ، 6جاں بحق،2زخمی
اسلام آباد(ملت ٹائمز) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی نتیجے میں 6سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ2زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کے بعد گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکارشہید اور…
-
پاکستان میںآج منایا جارہاہے 70 واں یوم جشن آزادی،چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ مہمان خصوصی،صدر ممون حسین نے پرچم کشائی کی
اسلام آباد(ملت ٹائمز) آج پڑوسی ملک پاکستان میں 70 واں یوم جشن آزادی منایاجارہاہے ، روزنامہ پاکستان کے مطابق پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے قومی پرچم لہرایا،تقریب میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک…
-
شاہ سلمان کی دریا دلی، فلسطینی شہداء اور اسیران کے 1000 لواحقین کو کرائیں گے حج
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی شہداء اور اسیران کے ایک ہزار لواحقین حج کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے خصوصی حج پروگرام کے سیکرٹری جنرل عبداللہ المدلج نے میڈیاکو بتایا کہ حکومت…
-
کراچی میں گیس سیلنڈر دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4 زخمی
کراچی(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے اقتصادی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں وین میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق اور4 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وین میں سوارافرادپکنک منانے جارہے تھے کہ چڑیاگھرکے قریب سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس میں6 افراد جاں بحق ہو گئے جن…
-
مصر میں بھیانک ٹرین حادثہ،49 افراد جاں بحق ،120 سے زائد زخمی، اسکندریہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
قاہرہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مصر کے شہر سکندریہ میں 2ٹرینوں کے تصادم میں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 49 ہوگئی جبکہ 120افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر ی صدر عبدالفتح السیسی نے حادثے کے متاثرہ…
-
ترکی میں 35 صحافیوں اور ابلاغ کے پیشہ ور ماہرین کے گرفتاری کے احکامات
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک حکام نے 35 صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے ماہرین کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں، جن پر الزام ہے کہ جن کے فتح اللہ گولن سے رابطے ہیں جو گذشتہ سال کی ناکام بغاوت کی سازش کے سرغنے بتائے جاتے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق مشتبہ افراد آپسی رابطے کے لیے مبینہ…