Category: مسلم دنیا
-
پاکستانی لبرل خواتین بھی بعض ہندوستانی عورتوں کے نقش قدم ، یورپ جیسی آزادی کا مطالبہ
لاہور (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ کائنات میں تمام رنگ عورت کے وجود سے قائم و دائم ہیں ، ہر کامیاب مرد ذات کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے مگر بد قسمتی سے پاکستانی معاشرے میں عورتوں کو برابری کے حقوق حاصل نہیں ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں…
-
سعودی عرب اور ایران کی دشمنی بہت جلد ہوسکتی دوستی میں تبدیل
تہران(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایک عرصے سے ایران اور سعودی عرب کے بارے میں سوائے لڑائی جھگڑے کے کوئی خبر سامنے نہیں آئی تھی لیکن پہلی بار تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح یہ خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں ممالک جلد اعلٰی سطحی سفارتی رابطوں کا آغاز کرنے والے ہیں تاکہ بگڑے ہوئے حالات کو پھر…
-
شام میں امریکی افواج کی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت42عام شہری جاں بحق ،صرف ایک ہفتہ میں 170 بے گناہ امریکی دہشت گردی کے شکار
الرقہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) انسانی حقوق کی تنظیم المرصد کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن کے مطابق شام کے شہر الرقہ کے کئی علاقوں پر امریکا کے زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد کی بم باری کے نتیجے میں 42 شہری جاں بحق ہو گئے۔ اس بمباری میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے افرد میں 19 بچے اور 12…
-
مراکش کے قومی دن پر وہاں کے فرماں روا کا عظیم کارنامہ ،پورے ملک میں خوشی کی لہر
رباط(ملت ٹائمزایجنسیاں) افریقی ملک مراکش کی وزارت انصاف نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ملک کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 13 دہشت گردوں سمیت مختلف جرائم کے تحت قید مجموعی طور پر 415 قیدیوں کی سزائیں معاف کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے…
-
ترکی ہلال احمر 31 ممالک میں کرائے گی قربانی ، 60 ہزارسے زائد حصوں کا ہدف
انقرہ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ترکی ہلال احمر تنظیم عید الضحیٰ کے موقع پر تین براعظموں کے 31 ممالک میں 60 ہزار قربانی کے حصوں کا ہدف رکھتی ہے۔ ٹی آر ٹی ولڈ کی رپوٹ کے مطابق ترکی ہلال احمر کے ڈائریکٹر کرم کنک نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح ترکی…
-
ایران کا عزم مصمم :دنیا جو چاہے کرلے ہماراجوہری پروگرام جاری رہے گا
تہران(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایرانی وزیر دفاع عامر حاتمی نے کہا ہے کہ ہر قسم کے دباو کے باوجود ہمارا جوہری پروگرام جاری رہے گا۔ عامر حاتمی نے نئی کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد جوہری پروگرام سے متعلق اظہار خیال کرتےہوئے کہا کہ اسے روکنے کی تمام عالمی کوششیں ناکام ہونگی کیونکہ ہم اس کو فروغ…
-
پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اسے نواز شریف اور زرادی جیسی بیماریوں سے بچانا ہوگا: عمران خان
اسلام آباد(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو پھر ہمیں ملک کو نواز شریف اور زرداری جیسی بیماریوں سے بچانا ہوگا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی ‘‘انقلابی ڈرامہ ’’نوازشر یف اور انکے خاندان کو…
-
قرآن کے مقابلے میں اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں: جامعہ الازھر
قاہرہ(ملت ٹائمز) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے واضح کیا ہے کہ قرآن کریم کے واضح احکامات کے مقابلے میں اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں۔ قرآن کے واضح احکامات اور شروعی امور کے اظہار میں کوئی کمزوری نہیں دکھائی جائے گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک بیان میں جامعہ…
-
بنگلہ دیش میں مزید د س مسلمانوں کو سنائی گئی سزائے موت، اس مرتبہ الزام کچھ نیا
ڈھاکہ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے دس انتہا پسندوں کو موت کی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔ ان ملزموں پر سترہ برس قبل شیخ حسینہ کو ہلاک کرنے کی سازش کرنے کا الزام عائد تھا۔ بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کو سترہ برس قبل قتل کرنے کی سازش اور اُس…
-
روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ بنگلہ دیش کا وہ سلوک جس کی کسی غیر مسلم ملک سے بھی توقع نہیں تھی
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش میں کوسٹ گارڈ نے ایک ایسی کشتی کو ملک میں داخل نہیں ہونے دیا جس میں 31روہنگیا مسلمان میانمار میں حالیہ فوجی کارروائیوں سے بچ کر پناہ لینے کے لئے آئے تھے۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق کوسٹ گارڈ کو یہ کشی ناف دریا میں ملی جو کہ میانمار اور بنگلہ دیش…