Category: مسلم دنیا
-
ترکی میں دھماکہ، 8 افراد زخمی
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صوبے ازمیر میں ایک دھماکے میں 8افراد زخمی ہوگئے ہیں،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ازمیر میں ایجیان کے ساحل کے قریب کچرے کے ڈبے میں ایک بم رکھا گیا تھا جو جمعرات کی صبح دھماکے سے پھٹ گیا، بم دھماکے کے نتیجے میں جیل عملے کی گاڑی کو نقصان پہنچا…
-
حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی آج, عازمین منیٰ سے میدان عرفات کیلئے روانہ
مکہ مکرمہ(ملت ٹائمز) حجاز مقدس میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے اور عازمین منیٰ میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد میدان عرفات کےلئے روانہ ہو چکے ہیں جہاں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا۔میدان عرفات میں نماز ظہر اور عصرایک ساتھ ادا کرنے اور مسجد نمرہ میں خطبہ…
-
ہندوستانی عازمین حج شدید پریشان ،حج کمیٹی آف انڈیا کے انتظامات انتہائی ناقص، فوری مددکی اپیل
مکہ مکرمہ نئی دہلی(ملت ٹائمز) سال رواں ہندوستانی عازمین حج کو شدید پریشانیوں اور مشکلات کاسامناہے، حج کمیٹی آف انڈیا کے ناقص اتنظامات کی وجہ حجاج کرام بیحد پریشان نظر آرہے ہیں ،حج کے مقدس سفر پر گئے کئی سارے حاجیوں نے فون کرکے ملت ٹائمز کوبتایاکہ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے یہ…
-
شہدا غزہ کے 500اعزاءواقارب سعودی عرب کی دعوت پر حج کے لئے روانہ
غزہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے شہدا کے500 عزیزواقارب سعودی عرب کی خصوصی دعوت اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی طرف سے خصوصی حج سکیم کے تحت حج کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوگئے ہیں۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن…
-
پاکستان کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام ، بغیر اجازت کسی امریکی حکومتی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا حکومتی شخصیت کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے بغیر پاکستان نہیں آنے دیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکہ سے…
-
ہندوپاک کے درمیان آبی تنازعات پر15،14ستمبر کو واشنگٹن میں مذاکرات کا امکان:پاک میڈیا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں پاکستان اور بھارت کے مابین ایک با ر پھر آبی تنازعات کے حل کیلیے مذاکرات کا عمل شروع ہو نے جا رہا ہے۔ عالمی بینک دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کروا رہا ہے۔ پاکستان کے جیو نیوز کے مطابق پاکستان اوربھارت کے درمیان آبی تنازعات پرمذاکرات15،14ستمبر کو واشنگٹن میں ہوں گے۔ جبکہ…
-
جنونی یہودی شرپسند نے 8سالہ فلسطینی بچی کو گاڑی تلے کچل دیا
وادی اردن(ملت ٹائمزایجنسیاں) فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن کے علاقے میں ایک یہودی شرپسند نے 8 سالہ بچی اپنی گاڑی تلے روند ڈالی جس کے نتیجے میں بچی جام شہادت نوش کرگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی اردن کے شمال میں الحمرا چیک پوسٹ کے قریب بیت دجن میں فروش کے مقام پر یہودی آباد…
-
جنگی آلات کے اضافہ پر تر کی کی مسلسل توجہ ،روس سے 400 قسم کے دفاعی میزائل کی خریداری کا معاہدہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ روس سے ایس۔400 قسم کے دفاعی میزائل کی خرید کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نے سنگاپور اور ویت نام کے دوروں سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے ملاقات کی ،ملاقات دوران صحافیوں کے…
-
سعودی عرب میں مقیم ابنائے قدیم دارالعلوم دیوبند کی خصوصی نششت کا انعقاد، ملک کے پر آشوب کے حالات کے ساتھ سیلاب متاثرین کی امداد پر بھی ہوا تبادلہ خیال
ریاض(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ریاض میں ابنائے قدیم دارالعلوم دیوبند کی تنظیم” بزم قاسمی،، کے تحت ہندوستان کے موجودہ حالات پر غور و فکر کے لئے بزم قاسمی کے فعال رکن مولانا محمد انعام قاسمی صاحب کے دولت کدہ پر ایک نشست ہوئی ۔نشست کا آغاز مولانا و قاری محمد شمشاد قاسمی صاحب کی تلاوت کلام اللہ…
-
14 لاکھ سے زاید عازمین حج کی سعودی عرب آمدشیئر کریں
مکہ مکرمہ(ملت ٹائمز) رواں سال حج کے لیے اب تک بیرون ملک سے چودہ لاکھ 50 ہزار 924 عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ ڈاریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اب تک سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائی کے لیے پہنچنے والے عازمین کی تعداد…