Category: مسلم دنیا
-
ایران میں ٹرین حادثہ ،40 سے زائد افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
تہران(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ٹرین کے حادثے میں کم از کم چھتیس انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ شمالی ایران میں ہونے والے اس حادثے میں ایک ریل گاڑی اسٹیشن پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ شمالی ایران کے صوبے سمنان کے گورنر محمد رضا خاباز کے مطابق ریل گاڑی کے ڈبوں…
-
سعودی جیلوں میں قیدیوں سے اچھا سلوک کیا جارہا ہے:نمائندہ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اور انسداد دہشت گردی بن ایمرسن نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔ ریاض ملت ٹائمز/ایجنسیاں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اور انسداد دہشت گرد بن ایمرسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیے…
-
امریکہ بننے کا خواب دیکھنے والے ہندوستان کو پاکستان نے بھی پیچھے چھوڑدیا
اسلام آباد ملت ٹائمزڈیسک روشن انڈیا اور ترقی پذیر ہندوستان جیسے دعووں کے درمیان زمینی سطح پر نیپال ،بنگلہ دیش اور پاکستان جیسے ممالک آگے بڑھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور ہندوستان پیچھے کی جانب جارہاہے ۔ پڑوسی ملک پاکستان بھی مسلسل مختلف معاملوں میں ہندوستان پر سبقت حاصل کررہاہے جس کی حالیہ مثال…
-
اسلام کے نام لیواؤں نے مسجد کو کوڑے کا ڈھیر بنا دیا
یمنی باغیوں کے ہاتھوں جامع مسجد کی بے حرمتی کا الخراش منظر صنعاء ملت ٹائمز/العربیہ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں کی خبریں تو روز آتی ہیں مگر باغیوں کی ریشہ دوانیاں صرف انسانی حقوق کی پامالیوں تک محدود نہیں ہیں۔ باغی اللہ کے مقدس گھروں کی حرمت…
-
حوثی ملیشیاؤں کی پسپائی جاری ،تعز شہر کے مشرقی حصوں پر یمنی فوج کا مکمل کنٹرول
صنعاء ملت ٹائمز/ایجنسیاں یمن کی سرکاری فوج اور اس کی اتحادی جنوبی مزاحمتی فورسز نے حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف لڑائی کے بعد تعز شہر کے مشرقی حصوں پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔یمنی فوج کے ایک ذریعے نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ سرکاری فورسز نے تعز شہر کے مشرق میں واقع…
-
افغان کے ممتاز عالم دین مولانا صلاح الدین موحد شہید
کابل ملت ٹائمز افغانستان کے جنوب مغربی صوبہ نیمروز سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا صلاح الدین موحد بلوچ کو منگل پندرہ نومبر میں ان کے گھر کے سامنے شہید کردیا گیا۔ سنی آن لائن کے ذرائع کے مطابق، موصوف اس وقت شہادت سے ہمکنار ہوئے جب ایک مدرسے میں پڑھانے کے بعد…
-
مولانا محمد شکیب قاسمی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیاء کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز
کوالا لمپور ( ملیشیاء) ملت ٹائمز/ایجنسیاں خانوادۂ قاسمی کے چشم و چراغ مولاناڈاکٹر محمد شکیب قاسمی کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیاء کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی جس کی خبر ملتے ہی اہل علم طبقہ کی جانب سے مبارکباد اور تہنیتی مکتوب کاسلسلہ جاری ہوگیا، واضح رہے کہ مولاناڈاکٹرمحمد شکیب قاسمی بانی…
-
شمالی نائجیریاایران اور سعودی عرب کی بالادستی کا تازہ ترین میدان جنگ
ابوجا،نائیجیریا ملت ٹائمز شمالی نائجیریا سعودی عرب اور ایران کی پراکسی جنگ کا تازہ ترین میدان بن گیا ہے۔ اس علاقے میں ان دو ممالک کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام لگایا ہے کہ نائجیریا میں ملکی فوج نے ساڑھے تین…
-
ترکی نے عراق کی سرحد پراپنے ٹینک کھڑے کردیے،عراق میں ہلچل
انقرہ ملت ٹائمز۔ ایجنسیاں ترکی کے عسکری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فوج نے عراق کی سرحد سے متصل علاقوں میں نقل وحرکت تیز کرتے ہوئے بعض مقامات پر ٹینک کھڑے کردیے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ترکی کی مسلح افواج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینک اور بکتر…
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ،ہائی کورٹ نے صرف مخصوص مقام پر دی دھرنے کی اجازت
اسلام آباد ملت ٹائمز۔ایجنسیاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں مختص جگہ پر دھرنے کی اجازت دے دی ہے۔اسلام آباد کی بندش کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کے بعد عدالت عالیہ نے قرار دیا کہ تحریک انصاف دھرنے کے لئے مختص مقام (ڈیمو کریسی پارک )میں جتنے دن چاہے…