Category: مسلم دنیا
-

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ لڑائی میں 45 فلسطینی زخمی
غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں پیر کو اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 45 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی آر سی) نے کہا کہ ”مغربی کنارے میں رم اللہ کے بیت ال گاؤں کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 45 فلسطینی…
-

لجنہ علمیہ ریاض کے ٹفن پارٹی کی رپورٹ
عبدالرزاق قاسمی دیوبندی الحمد للہ آج بروز جمعہ 12؍ شوال 1443ھ بمطابق 13؍ مئی 2022ء بعد نماز عشاء ،احباب قاسمی کے ساتھ حضرت مولانا محمد ہارون قاسمی صاحب کے دولت کدہ پر بیٹھنے کا موقع میسر ہوا ،سبھی قدیم وجدید دوستوں سے ملاقات ہوئی ۔مصافحہ ومعانقہ کادور چلا۔ ساتھیوں کے اکھٹے ہوجا نے کے بعد…
-

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال پر 40 روز سوگ کا اعلان
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران 73 سالہ عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صدارتی امور نے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…
-

شہید ابو عاقلہ کی آخری رسومات کی ادائیگی، میت بیت المقدس منتقل
رام اللہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونےوالی فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی جمعرات کے روز رام اللہ میں کنسلٹنٹ اسپتال میں آخری رسومات کی ادائی کے بعد میت کو بیت المقدس منتقل کردیا گیا ہے جہاں آج جمعہ کو اس کی تدفین کی جائے گی۔ رام اللہ کے ایک اسپتال میں…
-

پاکستان: کراچی کے علاقے صدر میں بم دھماکہ، ایک شخص جان بحق، 13 زخمی
اسلام آباد: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے صدر میں جمعرات کی شب دیر گئے بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کراچی شہرکے منتظم بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایک ٹویٹ میں بم دھماکے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق…
-

اسرائیلی فائرنگ میں صحافی شیرین ابوعاقلہ کی ہلاکت کی آزادانہ انکوائری کا مطالبہ
اقوام متحدہ،عرب ممالک اور یورپی یونین نے صحافی شیرین ابوعاقلہ کی ہلاکت کی آزادانہ، مکمل اور شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں بدھ کے روز ان کی ہلاکت کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ قطری نیوز چینل الجزیرہ سے وابستہ اور “فلسطینی کوریج کی علامت” قرار دی…
-

جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر کی پاداش میں سی ای او برطرف
الریاض: جدہ ایئرپورٹ کے چیف ایکزیگیٹو آفیسر (سی ای او) ریان طرابزونی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جبکہ نئے سی ای او کا بھی تقرر کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے لیا ہے۔ اس برطرفی کے بارے…
-

مصر: انتہا پسندوں کے حملے میں 11 فوجی جاں بحق
قاہرہ: مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء سے متصل نہر سویز زون میں دہشت گردی کے حملے میں گیارہ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ مصری فوج نے ہفتے کے روزایک بیان میں کہا ہے کہ فوجیوں نے انتہا پسندوں کی سرگرمیوں کا مرکز علاقے میں ان کے دہشت گردی کے حملے کو ناکام…
-

دو لاکھ سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
فلسطین میں آج پیر کے روز عید الفطر پورے جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ اہلیاں فلسطین اور دیگر ممالک سے مسلمانوں نے اس دینی فریضے کو پورے جوش و جذبے سے منایا اور اور اسرائیلی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قبلہ اول میں اپنی موجودگی کو یقینی بنایا۔ محتاط اندازے…
-

مسجد نبوی: 27ویں اور 29ویں شب میں نمازیوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل
حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی برائے مسجد نبوی (ﷺ) نے باور کرایا ہے کہ رمضان کی 27 ویں اور 29 ویں شب کو لوگوں کی بہت بڑی تعداد کے استقبال کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آنے والوں میں نمازیوں اور معتمرین کے علاوہ زائرین اور مدینہ منورہ…