Category: مسلم دنیا
-

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر ہو رہے حملوں پر اظہارِ تشویش
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں ہندو شدت پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے حالیہ بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مسلم خواتین کو ہراساں کرنے اور حجاب کے حالیہ تنازع پر بھی تشویش ظاہر کی۔ دنیا کے ستاون مسلم ملکوں کے گروپ اسلامی تعاون…
-

عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی
منامہ: بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔…
-

افغانستان میں برفانی تودے تلے دب کر 20 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے مشرق میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک CGTN کے مطابق افغان حکام نے صوبہ کُنار کے علاقے دانگام میں برفانی تودہ گرنے کی اطلاع دی ہے۔ حکام کے مطابق 20 افراد تودے تلے دب کر ہلاک ہو گئے…
-

طالبان بنیادی طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں!
بظاہر طالبان لڑکیوں کو تعیلم کےحصول کے لیے سیکنڈری اسکول جانے کے قابل بنانا چاہتے ہیں۔ کیا اس تعلیم کو مغرب کے نظریہ تعیلم کے معنوں میں لیا جا سکتا ہے؟ آئندہ ماہ یعنی مارچ سے افغانستان میں لڑکیوں اور نوجوانوں کو دوبارہ اسکول جانے کی سہولت میسر ہوگی۔ یہ کہنا ہے طالبان حکومت کے…
-

افغانستان کی مدد کی کوششیں کامیاب کیوں نہیں ہو رہیں؟
سردی میں اضافے کے ساتھ ہی افغانستان میں صورتحال خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔ جما دینے والے درجہ حرارت عوام کی ان تکالیف میں مزید اضافہ کر رہے ہیں جن کا آغاز امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت کے خاتمے اور طالبان کی طرف سے اقتدار سنبھالنے کے بعد شروع ہوا اور جو…
-

شام میں داعش خاتون بٹالین کی قیادت کرنے والی امریکی خاتون گرفتار
واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے ایک امریکی خاتون پر شام میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کی تمام خواتین بٹالین کی قیادت کرنے اور تنظیم کو مادی امداد فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ہفتہ کو محکمے کے ایک سرکاری بیان کے مطابق ورجینیا کی مشرقی ڈسٹرکٹ کورٹ میں 2019 میں دائر کی گئی…
-

انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 8 سال قید اور 70 کوڑوں کی سزا
تہران: ایران کی ایک عدالت نے ملک کی نامور انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو آٹھ سال قید اور 70 سے زیادہ کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ نرگس محمدی کے شوہر نے حال ہی میں بتایا کہ ایرانی عدالت نے ان کی اہلیہ نرگس محمدی کو نئی سزا سنائی ہے۔ فرانس میں مقیم نرگس…
-

افغانستان: امریکی شہری ترجمان کرسٹوفر کا طالبان کے ہاتھوں قبول اسلام
کابل: (ایجنسیاں) امارت اسلامیہ افغانستان میں امریکی شہری کرسٹوفر نے اسلام کی حقانیت کا اقرار کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق طویل عرصے سے افغانستان میں مقیم امریکی شہری کرسٹو فر نے اسلام کے آفاقی پیغام کی حقانیت کو پہچان…
-

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں ایک خاتون جج کی تقرری
پاکستان کی سپریم کورٹ میں پہلی بار ایک خاتون جج جسٹس عائشہ اے ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی یہ تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کو سپریم کورٹ کی عمارت کے ہال میں ہوئی جہاں چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیا۔ اس…
-

سعودی عرب: دو برس بعد اسکول واپسی پر طلبا کا اظہارِ مسرت
ریاض: سعودی عرب میں دو برس تک آن لائن پڑھنے والے بچے اپنی اسکول کی نشستوں پر واپس لوٹ رہے ہیں تو ان کے چہرے کھلے ہوئے ہیں اور ہونٹوں پر مسکراہٹ رقص کر رہی ہے۔ اس موقع پر طلبہ کی بڑی تعداد نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس حوالے…