Category: مسلم دنیا
-

افغانستان: بدھ سے لڑکے لڑکیوں کے کھل رہے ہیں اسکول: طالبان
کابل: افغانستان میں طالبان کی وزارت تعلیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدھ کے روز سے ملک میں لڑکیوں اور لڑکوں کے سکول کھل رہے ہیں۔ طالبان کی وزارت تعلیم کے ترجمان اور اشاعت کے محکمے کے سربراہ عزیز احمد ریان نے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس سے بات کرتے ہوئے بتایا…
-

پاکستان: سیالکوٹ آرمی گودام کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
پاکستان ایک بار پھر دھماکوں سے دہل گیا ہے۔ سیالکوٹ چھاؤنی کے علاقے میں دھماکے کی آوازیں سنی گئیں۔ ایک کے بعد ایک دھماکوں کی کئی آوازیں سنائی دیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دھماکے پاکستان فوج کے زیر کنٹرول گولہ بارود ڈپو میں ہوا۔ تاہم پاکستان کی جانب سے ابھی تک…
-

یمن کی صورت حال دل چیر دینے والی ہے: انجلینا جولی
اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی خاتون نمائندہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ یمن کی صورت حال “دل چیر دینے والی اور غم و غصہ بھڑکانے والی ہے۔” انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز ایک بین الاقوامی کانفرنس میں وڈیو کال کے ذریعے اپنے خطاب کے دوران میں کہی۔ یہ کانفرنس…
-

چلی کے صدر کا یوکرین کی طرح فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا مطالبہ
سانتیاگو: چلی کے صدر گیبریل بوریک نے عالمی برادری سے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دنیا جیسا کہ آج یوکرین کے ساتھ اظہار کر رہی ہے فلسطینیوں کے ساتھ بھی اسی طرح کی یکجہتی کا مظاہرہ کرے۔ بوریک نے ان خیالات کا اظہار ایک خصوصی…
-

سعودی عرب میں 81 سزا یافتہ مجرموں کا سر قلم
الریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز داعش اور القاعدہ کے لیے کام کرنے والے کارکنان اور قتل اور عصمت دری جیسے جرائم میں ملوّث 81 مجرموں کے سرقلم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق جن افراد کے سرقلم کیے گئے ہیں، ان میں سعودی شہری اور غیرملکی دونوں…
-

مسجد اقصی کی آزادی اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ایران کا بنیادی ایجنڈا: ترجمان وزارت خارجہ
تہران: (ملت ٹائمز) ایران اور ہندوستان کے درمیان تین ہزار سال قدیم رشتہ ہے اور آیندہ دنوں میں ہم اسے مزید بڑھانا چاہتے ہیں ۔ دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ بھی ایران کے رشتے خوشگوار ہورہے ہیں ، سعودی عرب کے ساتھ بھی آف دی ریکارڈ کئی مرحلوں میں ہماری گفتگو جاری ہے ۔…
-

پاکستان: پشاور کی مسجد میں دھماکہ، 45 ہلاک، درجنوں زخمی
پشاور: پاکستان میں ایکبار پھر عبادت گاہ میں خون کی ہولی کھیلی گئی ،شیعوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ سرحدی علاقہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکے سے تقریباً 45 افراد ہلاک جبکہ 65 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید زخمیوں کو لایا جا…
-

بھارت: ترک شہری ائیر انڈیا کا سی ای او، آر ایس ایس ناراض کیوں؟
ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مربی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے بھارت کے صنعتی گھرانے ٹاٹا گروپ کی جانب سے ترک شہری محمد ایلکر آئجی کو ایئر انڈیا کا نیا سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے اور حکومت سے مطالبہ…
-

ایران میں میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے، مغربی میڈیا لگاتار ہمارے خلاف جھوٹی خبریں نشر کررہا ہے: وزارت اطلاعات و نشریات ایران
تہران: (ملت ٹائمز) ایران میں 13000 میڈیا ہاؤسز رجسٹرڈ ہیں اور مکمل آزادی کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ ایران ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن سرکاری ادارہ ہے بقیہ سبھی میڈیا ہاؤسز پرائیویٹ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایران کے نائب وزیر برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرشاد رحیم پور نے ہندوستانی صحافیوں کے…
-

فلسطینیوں پر مظالم کی تفتیش: اسرائیل کا تعاون سے انکار
اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف مبینہ زیادتیوں کی تفتیش کے لیے قائم خصوصی کمیشن کی سربراہ کو جمعرات 17 فروری کو ایک خط ارسال کیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اسرائیل کے لیے اس کا رویہ ‘غیر منصفانہ طورپر تعصب پر مبنی’ ہے اور خصوصی کمیشن کا بھی یہی حال ہے۔ اقوام متحدہ…