Category: مسلم دنیا
-

السیسی کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری میں ہونے والی تباہی کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مصری ایوان صدرکے ترجمان بسام راضی نے بتایا کہ صدر جمہوریہ نے مصری تعمیراتی کمپنیوںکو ہدایت کی ہے…
-

نیتن یاہو کا امریکی حکام سے دو تین دن کا مطالبہ آپریشن کی مہلت ختم: بائیڈن انتظامیہ کا جواب
اسرائیلی فوج کو غزہ آپریشن مکمل کرنے کے لئے دو تین دن کی ضرورت ہے: نیتن یاہو اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ پر حملے بند کرنے کے لئے امریکی انتظامیہ سے دو تین دن کی مہلت مانگی ہے۔ مغربی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی حکام نے نیتن یاہو سے…
-

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،شہدا کی تعداد 212 ہو گئی
غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، اسرائیلی قوتوں کے حملوں میں مزید 24 فلسطینی جان سے گئے جس سے شہدا کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی ہے غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، اسرائیلی قوتوں کے حملوں میں مزید 24 فلسطینی جان سے گئے جس سے شہدا کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی۔ بتایا گیا ہےکہ شہدا میں 61…
-

بائیڈن کے خون آلود ہاتھ تاریخ لکھ رہے ہیں: ایردوان
صدر ایردوان نےکہا ہے کہ ترکی کی ساڑھے آٹھ کروڑ عوام القدس کے دفاع کا تہیہ کیے ہوئے ہے،فلسطینی سرزمین خون میں نہا چکی ہے جس کی آپ حمایت کرتے ہیں صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائل کو اسلحے کی فراہمی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے…
-

ترکی نے پوپ فرانسس سے اسرائیل کے خلاف پابندی کی حمایت کرنے کی اپیل کی
انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے پوپ فرانسس سے اسرائیل کے خلاف پابندیوں کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسی سلسلے میں پوپ نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے اور ترکی کے صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی۔ رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ جب تک عالمی…
-

اسرائیلی مظالم اور غزہ کی تباہی پر 11 سالہ فلسطینی بچے کی ویڈیو ہوئی وائرل
غزہ: اسرئیلی بمباری میں تباہ حال عمارتوں کے درمیان 11 فلسطینی ریپر نے ایک گانا ریکارڈ کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 سالہ فلسطینی ریپر عبد الرحمان صالح صرف نو سال کی عمر سے غزہ کی صورت حال سے دنیا کو آگاہ کرنے کے لیے…
-

او آئی سی نے کی رسم ادا، اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور
مقبوضہ بیت المقدس اوراسلام کا قبلۂ اوّل اور مسلمانوں کا تیسرا متبرک مقام مسجداقصیٰ مسلم اُمہ کے لیے ایک سُرخ لکیر ہے۔ سعودی عرب سمیت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے غزہ اور غرب اردن…
-

اسرائیل اور فلسطین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں: ہندوستان
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس تیرومورتی نے کہا کہ دونوں فریق کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا وقت کی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی تباہی کی طرف بڑھنے اور کسی بھی گراوٹ کو روکا جاسکے۔ نئی دہلی: ہندوستان نے اتوار کے روز اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی کم کرنے کے…
-

اسرائیلی جارحیت کے خلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس جاری
ریاض: غزہ میں ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ سعودی عرب کی صدارت میں فلسطین کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس جاری ہے، اجلاس میں فلسطین میں جاری کشیدگی پر سعودی وزیر خارجہ نے اظہار تشویش…
-

اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، غربِ اردن میں21 اور غزہ میں 33 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید 54 مسلمانوں کو شہید کردیا ہے۔ العربیہ کے نمایندے نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں بھی اب جارحانہ تشدد آمیز کارروائیاں شروع کردی ہیں اوران میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے…