Category: مسلم دنیا
-

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت جاری، ایک نہتی فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
بیت لحم: کل اتوار کی شام اسرائیلی فوجیوںنے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون رحاب محمد موسیٰ خلف زعول کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ…
-

اردن کا اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ
عمان: اردن نے ایک بار پھرمسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی اور اسرائیلی فوج کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام میں اشتعال انگیزی سے باز آئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک…
-

فلسطینی صدر محمود عباس کا انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے قانون ساز انتخابات کو آئندہ اطلاع تک ملتوی کردیا گیا ہے رملہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے قانون ساز انتخابات کو آئندہ…
-

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم سے باز آئے: عرب پارلیمنٹ
بیروت: عرب پارلیمانی یونین نے مقبوضہ بیت المقدس میں قا بض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے ذریعہ اہالیان القدس کے خلاف شروع کیے گئے حملوں ، نسلی صفائی کے منصوبوں اور جبرو تشدد کے دیگر ہتھکنڈوں پر مسلسل عمل درآمد اور القدس کے شہریوں کو ان کے گھروں اور محلوں سے نقل مکانی…
-

امریکہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا دفاع کیا
واشنگٹن: (ملت ٹائمز) وہائٹ ہاؤس نے نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کو بری کرنے کی کوشش کی ہے۔ بدھ کے روز امریکی میڈیا نے وائٹ ہاؤس کی…
-

امارات – اسرائیل تعلقات: اسرائیل کی ’ تمار‘ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصص کی امارت نے کی خریداری
مقبوضہ بیت المقدس: خبر رساں ادارے رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کی ‘تمار’ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکے حصص خرید لیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا حصہ ہیں۔ رائٹرز کے مطابق اسرائیلی “ڈیلک ڈرلنگ”…
-

کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں کا بیت المقدس کے ساتھ اظہار یکجہتی
کویت: خلیجی ریاست کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیموں نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم کےخلاف شروع کی گئی تحریک کی حمایت اور اہالیان القدس کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کویت کی سوسل سوسائٹی کی 16 تنظیموں کی جانب سے…
-

بغداد میں ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ ، ہلاکتوں کی تعداد 58 ہو گئی
ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 58 ہو گئی ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کے کمیشن نے آج اتوار کے روز بتائی۔ یہ آگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے شعبے میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے لگی۔ دوسری جانب…
-

پاکستان: کوئٹہ کے چار ستارہ ہوٹل میں دھماکہ، چار کی موت، 12 زخمی
پاکستان کے بلوچستان صوبے کی راجدھانی کوئٹہ میں ایک چار ستارہ ہوٹل میں دھماکہ سے ایک پولیس افسر سمیت چار لوگوں کی موت اور 12 دیگر زخمی ہو گئے اسلام آباد: پاکستان کے کوئٹہ میں ایک چار ستارہ ہوٹل میں دھماکہ سے ایک پولیس افسر سمیت چار لوگوں کی موت اور 12 دیگر زخمی ہو…
-

سعودی عرب – ایران تعلقات کی بہتری کیلیے مذاکرات جاری: برطانوی اخبار
ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ 4 سال سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں لندن: برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق تعلقات میں بہتری کے لیے سعودی عرب اور ایران کے سینیئر حکام نے براہ راست ملاقاتیں کی ہیں…