Category: مسلم دنیا
-

کورونا کے بہانے، کئی ملکوں میں بنیادی حقوق کی پامالی
کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی کی پامالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ انکشاف اٹلس آف سول سوسائٹی‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے ہوا ہے۔ ‘اٹلس آف سول سوسائٹی‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کورونا وبا کے دور میں…
-

صدر رجب طیب ایردوان کا مسجد اقصی پر اسرائیلی حملے کے خلاف ردعمل
انقرہ : ظالم، بے اصول اور دہشت گرد ریاست اسرائیل القدس میں ان مسلمانوں پر بہیمانہ حملے کر رہی ہے جن کا واحد مقصد اپنے عقیدے اور ہزاروں سال پرانے اپنے گھروں اور زمینوں کی حفاظت کرنا ہے۔ جو بھی خاموش ہے یا پھسپھسے مؤقف کا حامل ہے، وہ اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔ ترکی…
-

بیت المقدس میں کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل فوری حرکت میں آئے: یورپی یونین
بیت المقدس: (ایجنسیاں) یورپی یونین نے اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کے بعد بیت المقدس میں حالات مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے “فوری طور” پر حرکت میں آئیں۔ ہفتے کے روز جاری بیان میں یورپی یونین کے ترجمان نے کہا “تشدد اور…
-

کابل میں بھیانک بم دھماکا: چالیس ہلاک، بیسیوں افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک بڑے بم دھماکے میں کم از کم پچالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں سے زیادہ تر نو عمر طلبا تھے۔ افغان حکومت کے ترجمان کے مطابق دارالحکومت کابل میں ہونے والا بم دھماکا سید الشہداء اسکول کے نزدیک ہوا۔ وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے کی جگہ…
-

قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر قیامت ڈھا دی، 200 سے زائد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی روزہ داروں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے کم سے کم 205 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ زخمیوںمیں سے بعضکی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان تصادم اس وقت شروع ہوا…
-

بیت المقدس میں نہتے فلسطینی روزہ داروں پر صہیونی فوج کی بربریت ، 22 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی کے شکار علاقے الشیخ جراح فلسطینی مظاہرین پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میںکم سے کم 22 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے الکرد خاندان کے گھر پر دھاوا بولا اور ان کے گھر پر آنسو…
-

اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی
غزہ: اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ان نوجوانوں نے…
-

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پرعزم: جنرل باجوہ
پاکستانی فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اس دوران حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ ریاض: پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حرمین شریفین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب…
-

مالدیپ کے سابق صدر پر ناکام قاتلانہ حملہ
مالدیپ کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر اور پارلیمان کے موجودہ اسپیکر محمد نشید کو اس وقت بم کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی کار میں سوار ہو رہے تھے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اب خطرے سے باہر ہیں۔ بحر ہند میں واقع جزیرہ مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں جمعرات کی…
-

سعودی شاہ سلمان کی ترک صدرسے بات چیت، دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال
استنبول: سعودی شاہ سلمان سے ترک صدرکی فون کال پر بات چیت ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ…