Category: مسلم دنیا
-

ہم اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں، اسماعیل ھنیہ کا رفح آپریشن پر صیہونیوں کو انتباہ!
اپنے ایک انٹرویو میں حما س قیادت کا کہنا تھا کہ اس رائیل جنگبندی پر راضی ہوئے بغیر اپنے قیدیوں کی واپسی چاہتا ہے تا کہ اسکے بعد نئے سرے سے محاذ آرائی کر سکے مگر ایسا نہیں ہو گا۔* فلسطین کی مقا و متی تحریک “حما س” کے پولیٹیکل بیورو چیف “اسماعیل هنیه” نے…
-

وسطی عراق میں واقع فوجی اڈے پر نامعلوم ڈرون کا حملہ، امریکہ نے ملوث ہونے کی تردید کی
بغداد: عراق کے وسطی صوبہ بابل میں ہفتہ کی علی الصبح نامعلوم ڈرون سے نیم فوجی دستہ حشد شعبی کے ہیڈکوارٹر والے فوجی اڈے پر بمباری کی گئی جس میں ایک شخص ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم ڈرون نے کلاسو کیمپ کو نشانہ بنایا، جو صوبہ بابل کے…
-

پاکستان میں طوفانی بارش سے بھاری تباہی ، 87 افراد ہلاک، 82 زخمی، 2500 سے زیادہ مکان تباہ
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ ہفتے بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں تقریباً 87 افراد ہلاک اور 82 زخمی ہو گئے۔ یہ معلومات نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دی ہے۔ پاکستان کے کئی علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم…
-

اسرائیلی جہاز کا ہندوستانی عملہ وطن واپسی کے لیے آزاد ہے: ایران
ہندوستان میں ایران کے سفیر ایرج الٰہی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی طرف سے پکڑے گئے اسرائیلی کارگو جہاز کے باقی 16 ہندوستانی عملے کے ارکان کو ایران نے حراست میں نہیں لیا ہے اور وہ آرام سے ملک چھوڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات (18 اپریل) کو کہی ہے۔…
-

اسرائیل کا ایران کے شہر اصفہان پر فضائی حملہ ، ایران نے پروازیں معطل کردیں
تہران: ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ ایران کے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اب اسرائیل نے بھی ایران پر میزائل داغے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے مرکزی شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے دھماکوں کے بعد اصفہان سمیت…
-

افغانستان میں طوفانی بارش سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی
کابل: افغانستان میں گزشتہ 5 روز میں طوفانی بارش سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 70 ہوگئی ہے ۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان جانان صائق نے بتایا کہ ہفتے اور بدھ کے درمیان ہونے والی بارش کے نتیجے میں 70…
-

اسرائیل کی جارحیت جاری ، رفح پر تازہ بمباری کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید، متعدد زخمی
اسرائیلی فوج نے رفح میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے بچنے کے لیے اپنے گھر بار چھوڑ کر 20 لاکھ افراد رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں جو قدرے…
-

چھوٹے حملے کا بھی اسرائیل کو جواب بڑا دیا جائے گا : ایران
اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ایران کے حملوں کا جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے، تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں کہ یہ جواب کب اور کیسے دیا جائے گا۔ غزہ کی جنگ کے باعث کئی ماہ سے جاری بدامنی کے تناظر میں مشرق وسطیٰ کا خطہ مزید کشیدگی کی طرف بڑھتا جا…
-

نصیرات کیمپ پر بمباری اسرائیلی جنگی جرائم کی تازہ کڑی ہے: حماس
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی جنگ کی نسل کشی تباہ کن سلسلے کی ایک نئی کڑی قرار دیا۔ حماس نے بیان میں کہا کہ نصیرات کیمپ میں رہائشی محلوں پر شدید بمباری جو…
-

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکہ کا انتباہ
امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر حملہ کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر بڑی تعداد میں کروز میزائل اور ڈرون تیار کرلیے ہیں اور وہ سفارتخانے میں اپنے ہلاک ہونے والے نمائندوں…