Category: مسلم دنیا
-

رفح میں قتل عام جاری، مزید 21 فلسطینی شہید
غزہ: منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح کے مضافات میں ایک نیا قتل عام کیا جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی قتل عام کے نتیجے میں 21 افراد شہید اور 64 زخمی ہوئے جن…
-

ایران کے صدر و دیگر وزرائے مملکت کی طیارہ حادثہ میں وفات پر صدر جمعیۃ علماء کا اظہار رنج و غم
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کی طیارہ حادثہ میں ہوئی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی عوام اس نازک وقت میں ایران کے…
-

فلسطینی درد میں ہیں اور غزہ میں فوری طور پر امداد بڑھانے کی ضرورت: جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مشکلات کا شکار ہیں اور وہاں (غزہ میں) فوری طور پر امداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ جو بائیڈن نے یہ بات اس بات کی تصدیق کے بعد کہی کہ امداد کی پہلی کھیپ سمندری راستے سے غزہ پہنچ گئی ہے۔ جو بائیڈن نے سوشل…
-

رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضہ، ہزاروں بیمار اور زخمی پھنس گئے: وزارت صحت
غزہ: غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جنہوں نے بیماروں اور زخمیوں کی فہرستیں مانگی ہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کرنے اور اس پر عمل کرنے اور ان کے سفر کے لیے فوری طور پر کام کرنےپر زور دیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں اس بات…
-

چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
غزہ سٹی: غزہ کے معروف اسپتال الشفاء کے ڈاکٹر عدنان البرش اسرائیل کی حراست میں جاں بحق ہوگئے، وہ گزشتہ چار ماہ سے قید میں تھے۔ بی بی سی انگلش کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے قائم فلسطین پریژنر ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عدنان الشفا اسپتال کے سب سے بڑے شعبے…
-

غزہ میں جارحیت: ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
انقرہ: غزہ میں جارحیت کے درمیان ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت تجارت نے بتایا کہ غزہ پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں کے سبب یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ وہیں، ایران نے بھی اسرائیل کی مدد کرنے پر امریکی اور برطانوی شخصیات پابندی عائد…
-

نیتن یاہو کو آئی سی جے سے گرفتاری وارنٹ کا خطرہ
یروشلم: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو، آرمی چیف ہرزی حلیوی اور وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیلی حکومت کو اعلیٰ قانونی عہدیداروں کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے اشارے مل گئے ہیں۔ عالمی عدالتِ…
-

حزب اللہ کی اسرائیلی یہودی بستی میرون پر راکٹوں کی بارش
بیروت: ہفتے کے روز لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ارکان نے شمالی اسرائیل میں میرون بستی اور آس پاس کی بستیوں پر درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے بمباری کی۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے “میرون بستی اور آس پاس کی بستیوں…
-

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، مزید 32 فلسطینی شہید
غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 4 قتل عام کیے جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 شہری شہید اور 69 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں وزارت صحت نے تصدیق…
-

اسرائیلی انتظامیہ سیاسی مستقبل کی خاطر پورے خطے میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے: ایردوگان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوگان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت اپنے سیاسی مستقبل کی خاطر پورے خطے کو جنگ میں جھونکنا چاہتی ہے۔صدر ایردوگان نے انقرہ میں قازقستان کے وزیراعظم الیاس بیکتانوف سے ملاقات کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ملاقات میں ترکی اور قازقستان کے…