Category: مسلم دنیا
-

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیںہوتا: انڈونیشی پارلیمان
جکارتا: انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کےبارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ‘پارلیمان برائے القدس’ رابطہ گروپ کے وائس چیئرمین اور انڈونیشی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی تعاون کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فضلی زون نے کہا کہ اسرائیل نے…
-

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام مسلم امہ میں انتشار پھیلانے کی سازش ہے: اسماعیل ہانیہ
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ھجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے…
-

پیغمبر اسلام کے خاکے اور توہین آمیز مواد کی اشاعت پر پاکستان کی گوگل اور وکی پیڈیا کو دھمکی
پاکستانی ریگولیٹری اتھارٹی نے انٹرنیٹ کی معروف ترین کمپنیوں گوگل اور وکی پیڈیا کو پیغمبر اسلام کے خاکوں اور ان پلیٹ فارمز کے ذریعے ’غیر مستند قرآن‘ کے پھیلاؤ کے حوالے سے نوٹس جاری کیے ہیں۔ پاکستانی ریگولیٹری اتھارٹی نے انٹرنیٹ کی معروف ترین کمپنیوں گوگل اور وکی پیڈیا کو ان کے پلیٹ فارمز کے…
-

مسجد نبوی کی لائبریری تشنگان علم کے لیے ایک علمی مرکز
شہر مدینہ اور اطراف و اکناف سے روضہ رسول پر حاضری دینے کے لیے آنے والے عاشقان رسول حسب توفیق اس علمی اور بحر ذخار سے استفادے کی کوشش کرتے ہیں۔ مسجد نبوی سے متصل لائبریری کو شہر پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے باسیوں اور زائرین کے لیے ایک علمی مرکز…
-

مراکش – اسرائیل معاہدہ: بلیک میلنگ، دھوکہ دہی اور سیاسی چالبازی کے سوا کچھ نہیں: مراکشی علماء
رباط: مراکش کے مذہبی حلقوں نے رباط حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکا کی بلیک میلنگ اور سمجھوتہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت مغربی صحارا کے معاملے میں امریکا اور اسرائیل کی بلیک میلنگ کا…
-

یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین…
-

افغانستان: ختم قرآن کی تقریب کے دوران بم حملہ ، 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
امور داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے پریس نمائندوں کو بتایا کہ یہ بم حملہ غزنی کے قصبے گیلان میں ہوا جہاں ختم قرآن کے سلسلے میں ایک تقریب جاری تھی افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک تقریب کے دوران بم حملہ ہوا جس میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ امور داخلہ کے ترجمان طارق…
-

امریکی پابندی ہماری قومی خود مختاری پر حملہ، دفاعی صنعت کی پیداوار میں مزید اضافہ کرے گا، ایردوان کا اعلان
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی روسی ایس – 400 میزائل نظام کی خریداری پر امریکی پابندیوں کو اپنی قومی خودمختاری پر حملہ پر تصور کرتے ہوئے اپنی دفاعی صنعت کی پیداوار کو فروغ دے گا انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی روسی ایس – 400…
-

مولانا طارق جمیل کورونا سے متاثر، محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست
پاکستان کے مشہور مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل اور شوبز کی دنیا کی اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دونوں شخصیات کے پرستار ان کی صحت یابی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔ مشہور مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹویٹر…
-

سعودی عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ، جدہ کی بندرگاہ بند
سعودی شپنگ کمپنی کے مطابق جدہ کے قریب پیر کی صبح ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا جو کسی ’بیرونی ذرائع‘ سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔ اس حملے کے تانے بانے یمن میں سالوں سے جاری جنگ سے جوڑے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب کے بندر گاہی شہر جدہ میں اس…