Category: مسلم دنیا
-

ادلیب پر روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے 5 شہری جاں بحق
ہمیم فوجی اڈے سے اڑان بھرنے والے روسی طیاروں نے ادلیب کے جنوبی علاقوں پر بمباری کی شامی شہر ادلیب میں روسی لڑاکا طیاروں کی شہری آبادیوں پر بمباری سے 5 شہری ہلاک ہو گئے۔ ادلیب سول دفاعی تنظیم کے کارکن حسن الا احمد نے انادولو ایجنسی کو بتایا ہے کہ روسی لڑاکا طیاروں کے…
-

مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں گرفتاریاں اور دراندازی
رام اللہ: قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی رات اور بدھ کی صبح مغربی کنارے کے متعدد علاقوں میں چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ الخلیل میں قابض صہیونی فوجویں نے شہر کے شمال میں بیت امر قصبے میں27 سالہ سابق اسیر حمزہ العلمی کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کے سامان…
-

مرکزی غزہ میں اسرائیلی بمباری
ایک اسرائیلی جنگی طیارے نے گذشتہ رات وسطی غزہ کے مشرق میں واقع ایک زرعی علاقے پر فضائی حملے کیے۔ مقامی ذرائع کے مطابق وسطی غزہ میں دیر بالا شہر کے مشرق میں ایک جنگی طیارے نے کاشت شدہ اراضی پر تین میزائل داغے۔ خوش قسمتی سے ، فضائی حملوں میں کوئی شخص زخمی نہیں…
-

اسرائیلی فوج کا وادی اردن میں فلسطینیوں کی 11 ہزار دونم اراضی پر قبضہ
مقبوضہ بیت المقدس: گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے وادی اردن میں فلسطینیوں کی 11 ہزار دونم اراضی پر قبضہ کرلیا۔ وادی اردن کے ایک سماجی کارکن اور نسلی بنیادوں پر تیار کی گئی دیوار فاصل کے خلاف قائم کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل قاسم عواد نے بتایا کہ…
-

سعودی عرب کی 11 سالہ ناول نگار کا نام ’گینیز بک‘ میں شامل کرنے کے لیے نامزد
ریتاج الحازمی کے دو ناول شائع ہو چکے ہیں جب کہ وہ مزید دو ناولوں پر کام کر رہی ہے، ان کو ایک کم سن مصنفہ کے طور پر جانا جاتا ہے، وہ عربی اور انگریزی روانی کے ساتھ بولتی ہیں اور اب جاپانی سیکھ رہی ہیں سعودی عرب کی ایک 11 سالہ ریتاج الحازمی…
-

آذربائیجان – آرمینیا تصادم میں ناگورنو قارا باغ کے مزید 45 فوجی سمیت 25 شہری ہلاک
آذر بائیجان کی فوج کے خلاف لڑائی میں متنازع علاقہ ناگورنو قاراباغ کے مزید 45 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ آرمینیائی نسل کے اس علاقے میں 27 ستمبر سے متحارب فوجوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 525 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان کے علاوہ اس لڑائی میں 25 شہری مارے گئے ہیں اور ایک…
-

صہیونی فوجیوں کا نابلس کے شہر سبسطیہ کا محاصرہ
نابلس: قابض اسرائیلی فوجیوں نے پیر کی صبح شمالی نابلس کے شہر سبسطیہ کا محاصرہ کیا اور فلسطینی شہریوں کو اس میں داخل ہونے سے روک دیا۔ سبسطیہ کے میئر محمد عظیم نے کہا کہ صہیونی فوجیوں نے قصبے کے تین داخلی دروازوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور کسی کو بھی اسمیں داخل ہونے سے…
-

قبلہ اول کے دفاع کے لیے تمام وسائل استعمال کریں گے: الشیخ عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں 8 اکتوبر 1990ء میں صہیونیوں کے ہاتھوں وحشیانہ قتل عام کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کےدفاع کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔…
-

ترکی کی سلامتی ہمارے لیے بہت اہم ہے: سیکرٹری جنرل نیٹو آرمینی فوج براہ راست شہریوں کو ہدف بنا رہی ہے جو کہ ایک جنگی جرم ہے: چاوش اولو
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ ترکی سلامتی میثاق کے لیے اہم ہے۔ اسٹولٹن برگ نے ترکی میں اپنی مصروفیات کے دائرہ کار میں دارالحکومت انقرہ وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کی۔ دفترِ خارجہ میں بین الاوفود مذاکرات کے بعد چاوش اولو اور اسٹولٹن برگ نے مشترکہ…
-

ہم کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں، صرف رکوع میں سر جھکانا جانتے ہیں: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہماراسر کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں جھکتا وہ صرف رکوع میں اللہ کے حضور جھکتا ہے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہماراسر کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں جھکتا وہ صرف رکوع میں اللہ کے حضور…