Category: نیوز
-

دنیا کے سرفہرست 50 زہر آلودہ شہروں میں ہندوستان کے 38 شہر شامل
ہندوستان میں بظاہر آلودگی سے نمٹنے کی بھرپور کوشش ہو رہی ہے، لیکن اس کا کوئی مثبت اثر دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ فضا میں زہریلے عناصر دن بہ دن بڑھتے ہوئے ہی معلوم پڑ رہے ہیں۔ ہندوستان کے کئی شہر میں تو سانس لینا دشوار ہو گیا ہے۔…
-

’ ایک شام نواز دیوبندی کے نام ‘
پٹنہ: معروف ادبی تنظیم’ بزم حسن اور پی ایل ایف ‘نے عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹرنواز دیوبندی کی آمد پر ہو ٹل پاٹلی پترا پٹنہ میں ایک خصوصی نشست ’ایک شام ڈاکٹر نواز دیوبندی کے نام ‘سے منعقد کی ۔کثیر تعداد میں اہل ذوق،ڈاکٹرس ،جج اور انتظامیہ کے اعلی افسران شریک ہوئے ۔اس موقع پر…
-

پہلوانوں کے معاملے میں کارروائی، برج بھوشن کے لکھنؤ اور گونڈا میں واقع گھر پہنچی دہلی پولیس کی ٹیم، 15 لوگوں سے پوچھ گچھ
لکھنؤ: دہلی پولیس نے ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے معاملے میں کارروائی تیز کر دی ہے۔ دہلی پولیس کی ایک ٹیم پیر کی رات لکھنؤ اور گونڈا میں برج بھوشن سنگھ کے گھر پہنچی۔ ایس آئی ٹی نے جبوشن کے…
-

این آئی آر ایف رینکنگ ۲۰۲۳ جے این یو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ٹاپ ٹین میں شامل
نئی دہلی: نئی دہلی : این آئی آر ایف رینکنگ ۲۰۲۳ میں تنازعات میں گھری رہی جواہر لال نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے نے ٹاپ ٹن میں جگہ بنائی ہے ۔ حالانکہ دہلی یونیورسٹی کا مظاہرا مایوس کن رہا اور وہ ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا…
-

ہندوستان میں دو نظریات گاندھی اور گوڈسے کے درمیان لڑائی نیویارک میں ہندوستانی کمیونٹی کنونشن سے راہل گاندھی کا خطاب، بی جے پی آر ایس ایس پر تنقید
واشنگٹن: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نیویارک میں ہندوستانی کمیونٹی کے کنونشن سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ملک میں نفرت پھیلا رہے ہیں۔راہل گاندھی نے کہا…
-

اوڈیشہ ٹرین حادثہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش سوشل میڈیا پر جائے حادثہ کے قریب مندر کو مسجد سے تعبیر کرکے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ، پولس حرکت میں آئی
بھونیشور: اوڈیشہ پولیس نے اتوار کو تمام طبقات سے اپیل کی کہ وہ بالاسور ٹرپل ٹرین حادثے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے والی افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں جس میں کم از کم۲۹۰افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے۔یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ہندوتوا سوشل میڈیا ہینڈلز نے حادثہ کو…
-

بالاسور ٹرین حادثہ: اڈیشہ حکومت کے سامنے لاشوں کی شناخت بنا چیلنج، ڈی این اے ٹیسٹ کی مدد لینے کی تیاری!
اڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے ٹریپل ٹرین حادثہ میں ریسکیو مہم ختم ہو چکی ہے اور ٹرینوں کی آمد و رفت بھی شروع ہو گئی ہے۔ زخمی مسافروں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے اور کئی کو چھٹی بھی دے دی گئی ہے۔ اس درمیان اڈیشہ حکومت کے سامنے اب سب سے بڑا…
-

اودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری مجرم قرار، 32 سال بعد آیا فیصلہ
وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے مختار انصاری سے متعلق 32 سال پرانے کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ وارانسی کی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے مختار انصاری کو مجرم قرار دیا ہے۔ پیر یعنی آج عدالت نے مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل معاملے میں مجرم قرار دیا۔ مختار انصاری کو…
-

بی جے پی کو سو خون معاف، کوئی غریب، پسماندہ یا مسلمان ہوگا تو بلڈوزر چل جائے گا!
اعظم گڑھ: سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو آج اتوار (4 جون) کو اعظم گڑھ پہنچے۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی کو نشانہ بنایا اور یوگی حکومت پر سوال اٹھائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی کو سو خون معاف ہیں…
-

لداخ کےحجاج کرام کے لئے سبھی ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی: ایل جی بی ڈی مسرا
حج مسلمانوں کا عظیم اجتماع ہے،حکومت ہند حجاج کرام کے لیے بہترین انتظامات کر رہی ہے: آغا مہدی مہدوی پور کرگل میں ایل جی بی ڈی مسرا اور آغا مہدی مہدوی پور کے ہاتھوں حج کمیٹی یوٹی لداخ کے مرکزی دفتر کا افتتاح کرگل (لداخ) : حج کمیٹی یوٹی لداخ کے مرکزی دفتر کی افتتاحی…