Category: نیوز
-

مولانا خالد سیف اللہ بورڈ کے نئے صدر منتخب مسلم پرسنل لا بورڈ کے ۲۸؍ ویں اندور اجلاس میں اتفاق رائے سے انتخاب
ممبئی: (نمائندہ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ۲۸ واں اجلاس اندور مدھیہ پردیش کے جامعہ اسلامیہ مہو بنجاری میں جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج کے اجلاس کی پہلی نشست سکریٹری بورڈ مولانا عتیق بستوی کی صدارت میں بعد نماز عصر شروع ہوئی، پہلی نشست خطبہ استقبالیہ سمیت تجاویز ، تعزیت، بورڈ…
-

کورومنڈل ایکسپریس حادثہ کا شکار، چیخ و پکار کا عالم، 30 مسافر ہلاک، 175 سے زائد زخمی اسپتال میں داخل
اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں جمعہ کی شام شدید ریل حادثہ ہوا۔ ضلع کے بہناگا اسٹیشن کے پاس کورومنڈل ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، جس سے ٹرین کی کئی بوگیاں پلٹ گئیں۔ حادثے کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔ اس حادثے میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔ موقع پر…
-

ایس ایس سی میں دارالعلوم امدادیہ کے استاد سمیت تین طالب علم کامیاب
ممبئی: (نمائندہ) مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سکینڈری اینڈ ہائر سکینڈری ایجوکیشن نے جمعہ کے روز دسویں یعنی مہاراشٹر ایس ایس سی کا ریزلٹ جاری کردیا ہے۔ اس سال ممبئی عظمیٰ کی قدیم دینی علمی و مرکزی درسگاہ دارالعلوم امدادیہ چونا بھٹی مسجدمرکز، 62 میمن واڑہ روڈ کے استاد مولانا اظہرالدین شرف الدین سمیت ثمیر الدین،…
-

اور جنرل صدر نے اشارہ کیا کہ یہ آپریشنل منصوبہ ان عظیم کامیابیوں اور طویل مدتی کامیابیوں کی توسیع ہے جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ان کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں حرمین شریفین کے مہمانوں کو فراہم کی جانب والی تمام خدمات میں بہتری لاتی ہے۔ ڈاکٹر السدیس نے اس بات پر زور دیا کہ آپریشنل پلان کئی ستونوں پر مبنی ہے جن میں سب سے اہم اور مرکزی اہمیت اللہ کے گھر آنے والے مہمان کو حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل پریذیڈنسی اس سال کے اپنے منصوبے میں رضاکارانہ اور انسانی ہمدردی کے کاموں کو وقف کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دو مقدس مقامات دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ کمیونٹی ہیں۔ سعودی عرب کے نوجوان مرد و خواتین کی بڑی تعداد ضیوف الرحمن کی خدمت پر یقین رکھتی اور رضاکارانہ کاموں میں پیش پیش ہوگی۔ ڈاکٹر السدیس نے ایک مربوط سروس سسٹم کی فراہمی کا حوالہ دیا۔ اس سسٹم میں وہ تمام وہ مقامات شامل ہیں جن سے معزز مہمان گزرتا ہے۔ ان میں چھ علاقے اہم ہیں۔ یہ بیرونی صحن، نماز کے ہالز، صحن مطاف، سعودی دالان اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ریاض الجنۃ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اللہ کے مہمانوں کو مقررہ جگہ پر سہولیات اور گردش کرنے والی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کنگ عبدالعزیز کمپلیکس میں غلاف کعبہ کی تیاری، لائبریریوں اور ایوان صدر کی دیگر سہولیات شامل ہیں۔ ان سب سہولیات کا مقصد ضیوف الرحمن کے تجربے کو بہتر بنانا اور ان پر روحانی اثرات کو گہرا کرنے کی کوشش کرنا ہے۔ ‘صدارت عامہ برائے مسجد حرام و مسجد نبوی’ کے سربراہ نے مزید کہا کہ مقدس مسجد کے صحنوں میں آمد سے ہی بیت اللہ کے زائرین کو ہموار نقل و حرکت کے لیے سہولیات کی فراہمی شروع ہوجاتی ہے۔ دروازوں، داخلی اور خارجی استوں کو درست طریقے سے تیار کیا جاتا ہے تاکہ حجاج کرام کے لیے صحن تک آسان رسائی یقینی ہو جائے۔ (العربیہ ڈاٹ نیٹ)
الریاض: حرمین شریفین کے امور کی صدارت نے اس سال کے حج سیزن کے لیے اپنا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع کر دیا۔ یہ منصوبہ کورونا وبا کے خاتمے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں حجاج کرام کی واپسی کے تناظر میں بنایا گیا ہے۔ اس میں “دو مقدس مساجد کے امور” کے جنرل…
-

پارلیمنٹ میں اڈانی پر سوال اٹھایا تو میری رکنیت منسوخ کر دی گئی، امریکہ میں راہل گاندھی کا بیان
نئی دہلی: امریکہ کے دورے پر گئے کانگریس رہنما راہل گاندھی مودی حکومت کو مسلسل ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔ جمعرات (2 جون) کو راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی رکنیت کے معاملے پر ایک بار پھر مرکزی حکومت پر حملہ بولا اور کہا کہ جب سے انہوں نے اڈانی-ہنڈن برگ کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھایا…
-

بھارت اور چین میں اب ایک دوسرے کا کوئی صحافی نہیں
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ”بھارت میں مقیم آخری چینی صحافی کے ویزے کی مدت بھی ختم ہو گئی ہے۔ ہمارے پاس اس کے جواب میں مناسب کارروائی کرنے کے علاوہ کوئی اور متبادل نہیں بچا۔” ماؤ ننگ نے تاہم یہ نہیں بتایا کہ بیجنگ…
-

مسلمان اعلیٰ تعلیم میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل سے بھی پیچھے
انگریزی روزنامہ ‘دی ہندو’ میں ضیاء السلام کی شائع رپورٹ کے مطابق مسلم سماج اعلی تعلیم میں اندراج کے تعلق سے درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل یعنی ایس سی ایس ٹی سمیت تمام برادریوں سے پیچھے ہے۔ یہ تازہ ترین آل انڈیا سروے برائے اعلیٰ تعلیم کے نتائج ہیں جو وزارت تعلیم کے…
-

گیانواپی-شرنگار گوری کیس میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم فریق کو دیا جھٹکا، مستقل پوجا کے لیے چلے گا کیس
وارانسی کے گیانواپی-شرنگار گوری کیس میں بدھ کے روز الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے داخل اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں ہندو خواتین کے ذریعہ شرنگار گوری کی مستقل پوجا کی اجازت دینے کا مطالبہ کیے جانے کی مخالفت کی…
-

جھارکھنڈ کے سرکاری اسکول میں ملالہ یوسفزئی کی تصویر لگانے پر ہنگامہ
رانچی: جھارکھنڈ کے ایک اسکول میں پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ گاؤں والے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ کہہ رہے ہیں کہ اس میں کچھ غلط نہیں ہے۔ حالانکہ تنازعہ کے بعد اسکول کی دیوار سے…
-

چین میں ۱۳ویں صدی کی تاریخی مسجد کو جزوی طور پر شہید کرنے کی کوشش
مسلمانوں کی جانب سے شدید مزاحمت، پولس سے جھڑپ، انتظامیہ کی جانب سے ۶؍ جون تک کا الٹی میٹم بیجنگ: چین کے ایک مسلم اکثریتی قصبے میں پولیس اور مظاہرین کے مابین اس وقت تصادم ہوگیا جب پولیس صدیوں پرانی ناجیائینگ مسجد کو منہدم کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی تھی اور مظاہرین ان کو…