Category: نیوز
-

کانپورمیں ۱۲۹ سالہ ‘یتیم خانہ پر کاروائی بغیر لائسنس کام کرنے کا الزام، ۲۹؍ نابالغ یتیم بچوں کو گھر بھیج دیا گیا
کانپور: کانپور میں ۱۲۹ سالہ ‘یتیم خانہ (مسلم یتیم خانہ) کے عہدیداروں کے خلاف جووینائل جسٹس بورڈ سے لائسنس حاصل کیے بغیر کام کرنے کے الزام میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ جانکاری ایک عہدیدار نے دی۔ عہدیدار نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت کے بعد ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر جئے دیپ سنگھ…
-

کرناٹک: سابقہ بی جے پی حکومت پر لگا ‘کے کے آر ڈی بی گھوٹالہ’ کا الزام، کانگریس حکومت نے دیا جانچ کا حکم
کرناٹک میں نوتشکیل کانگریس حکومت نے ریاست کی ذمہ داری سنبھالتے ہی سرگرمی کے ساتھ عوام کے حق میں کام شروع کر دیا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق کرناٹک کی سابقہ بی جے پی حکومت پر کلیان کرناٹک ریجنل ڈیولپمنٹ بورڈ (کے کے آر ڈی بی) میں گھوٹالے کا الزام لگا ہے۔ اس سلسلے…
-

حجاب پر اس طرح کا فیصلہ لیں گے جس سے تمام طلبا کا فائدہ ہوگا، کرناٹک کے وزیر تعلیم کا اعلان
بنگلورو: کرناٹک کے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی کے تعلق سے ریاست کے وزیر تعلیم مدھو بنگارپا نے منگل کو کہا کہ حکومت اس معاملہ میں اس طرح کا فیصلہ لے گی جس سے تمام طلبا برادری کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں تمام طلبا کے مفادات کو ملحوظ…
-

ترکی میں صدر اردگان کی کامیابی پر آل انڈیا علماء کونسل کی مبارکباد
ممبئی: ترکی کے صدر طیب اردگان کی ایک بار پھر کامیابی پر آل انڈیا علماء کونسل کے سکریٹری جنرل مولانا محمود احمد خاں دریابادی نے ای میل کے ذیعے اُنھیں مبارکباد پیش کی ہے ـ اپنے پیغام میں مولانا دریابادی نے کہا کہ اردگان کی قیادت میں جس طرح ترکی نے ہمہ جہت ترقی کی…
-

پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کر رہے پہلوانوں کو پولیس نے حراست میں لیا
نئی دہلی: دہلی پولیس نے جنتر منتر سے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پہلوان پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس دوران پہلوانوں نے پولیس کی بیریکیڈنگ توڑ دی جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ دہلی پولیس نے جنتر منتر سے احتجاج…
-

بھگوا لو ٹریپ پمفلٹ تقسیم کرنے کے الزام میں پانچ گرفتار
اندور کے راؤجی بازار علاقے میں مسلم کمیونٹی سے وابستہ کچھ لوگوں نے علاقے کی مسجد کے آس پاس رہنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں کے درمیان ‘ کھلا خط ‘ تقسیم کیا۔ اس خط میں لکھا گیا ہے کہ ” میری بہن! تیرے ایمان کی قیمت سات زمینوں اور سات آسمانوں سے زیادہ ہے۔…
-

لندن میں ٹیپو سلطان کی تلوار 140 کروڑ میں فروخت، برطانیہ میں نیلامی کا نیا ریکارڈ قائم
لندن : ہندوستان کے مشہور حکمراں و میسور کے بادشاہ ٹیپو سلطان کی تلوار لندن میں نیلام ہوگئی۔ اس نیلامی میں ٹیپو سلطان کی تلوار تقریباً 140 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ اس بات کا انکشاف نیلام کرنے والے ادارہ بونہم ہاؤس نے کیا۔ بونہم ھاوس نے کہا کہ اس نے اپنے اندازے سے…
-

مسلم ہوٹل مالک اور اس کی حاملہ بہن کی پٹائی تلنگانہ میں ہندو تو وادیوں نے جے شری رام کے نعرے لگوائے، پٹائی سے حمل ضائع
حیدرآباد: ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دعویٰ کیاجارہا ہے کہ ہندو تو وادیوں کی بھیڑ نے مسلم ہوٹل مالک اور اس کی حاملہ بہن کی پٹائی کی ہے، پٹائی کی وجہ سے حاملہ کا حمل بھی ضائع ہوگیا ہے۔ صحافی اشرف حسین نے ٹوئٹر پر واقعے کی کچھ ویڈیو شیئر کی…
-

دہلی فساد: شاہ رخ سمیت ۴؍ مسلم نوجوان بری
نئی دہلی : دہلی فساد کے الزام میں چار ملزمین کو آج کرکرڈوما کورٹ نے شمال مشرقی دہلی کے برج پوری روڈ اور بھاگرتی وہار میں ہوئے فساد، لوٹ مار اور غیر قانونی مجمع کرنے کے واقعات سے بری کردیا ۔جن چار افراد راشد راجہ ، شاہ رخ ، شعیب عرف چھوٹوااور شاہنواز کو بری کیا…
-

حجاب، حلال جیسے ایشوز پر کرناٹک سرکار کے وزیروں میں اختلاف
بنگلورو: کرناٹک میں کانگریس کی نئی حکومت ریاست میں حجاب پر پابندی ہٹا سکتی ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایمنسٹی انڈیا کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی ہٹانے کے مطالبے پر غور کرے گی۔لیکن کانگریس اس معاملے میں جلد بازی نہیں کرنا چاہتی۔جہاں ایک وزیر نے اس کی حمایت کی ہے وہیں…