Category: نیوز
-

ایم پی-ایم ایل اے عدالت سے بری ہونے کے بعد کیا اعظم خان کی رکنیت بحال ہوگی؟
ایس پی لیڈر اعظم خان کو ایم پی-ایم ایل اے کورٹ (سیشن ٹرائل) سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے انہیں نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ اس معاملے میں، ایم پی-ایم ایل اے (مجسٹریٹ ٹرائل) کی عدالت نے اعظم خان کو 27 اکتوبر 2022 کو تین سال کی سزا…
-

28 مئی کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہلوانوں کی ’خواتین مہا پنچایت‘
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنتر منتر پر ملک کے مشہور پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ دریں اثنا، پہلوانوں نے 28 مئی کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مہیلا مہاپنچایت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اس دن نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کرنے والے…
-

یو پی ایس سی سول سروسز 2022 میں 30 مسلم نوجوان کامیاب، دیکھئے ملت کے ہونہار امیدواروں کی فہرست
آج 23 مئی 2023 کو جاری کی گئی یو پی ای سی سول سروسز میرٹ لسٹ 2022 میں کل 30 مسلمان کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں سے تین نے ٹاپ 100 کی فہرست میں مختلف رینک اور پوزیشنیں حاصل کیں۔ یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے آج منگل 23 مئی کو ستمبر 2022 میں ہونے…
-

پیچھے ہٹنا تو دور، چین ہندوستانی علاقہ میں 20-15 کلومیٹر اندر ایک’ بفر زون ‘ کا مطالبہ کر رہا: کانگریس
چین کی ہندوستان میں دراندازی کو لے کر ایک بار پھر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ جئے رام رمیش نے اپنے ایک بیان میں کچھ ایسے حقائق سامنے رکھے ہیں جو انتہائی فکر انگیز ہیں۔ انھوں نے بیان میں کہا ہے کہ…
-

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی سے کی ملاقات
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج راجدھانی دہلی میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو لوک سبھا انتخاب 2024 کے پیش نظر انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد کی کوششیں تیز ہو چکی ہیں۔ کرناٹک میں…
-

گجرات میں ایک صدی پرانی تاریخی مسجد کے ساتھ 7دیگر عبادت گاہوں کا انہدام
ہفتہ کے روز گجرات کے داہود اسمارٹ سٹی انتظامیہ نے ایک صدی پرانی مسجد کے ساتھ ساتھ 7 دیگر عبادت گاہوں کو منہدم کردیا۔ مسماری اسمارٹ سٹی اقدام کے تحت سڑک کو چوڑا کرنے کے منصوبے کا حصہ تھی۔ مسجد ٹرسٹ کی طرف سے گجرات ہائی کورٹ سے راحت حاصل کرنے اور اراضی کا ریکارڈ پیش…
-

اجتماعی دعا کے ساتھ تین روزہ ضلعی تبلیغی اجتماع ہوا اختتام پذیر اجتماعی دعاء میں 50 ہزار لوگوں نے کی شرکت ، مانگی گئیں ملک و ملت کے لئے رقت آمیز دعائیں
موتیہاری: ( فضل المبین) ڈھاکہ کے کسمہوا میں جاری سہ روزہ ضلعی تبلیغی اجتماع آج مفتی قمر نسیم قاسمی کی رقت آمیز دعاء پر اختتام پذیر ہوا جس میں تقریبا 50 ہزار فرزندان توحید نے شرکت کی۔ یہاں اللّٰہ کے حضور ساری دنیا، انسانیت اور عالم اسلام کی بہتری اور امن وامان کے لیے گڑگڑاکرا…
-

نتیش کمار لوک سبھا انتخابات سے قبل حزب اختلاف کو متحد کرنے میں مصروف، دہلی میں کیجریوال سے ملاقات
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ اسی ضمن میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اتوار کو راجدھانی میں دہلی کے وزیر اعلی نتیش کمار سے ملاقات کی۔ گزشتہ چند ہفتوں میں کیجریوال کے ساتھ نتیش کمار کی یہ دوسری ملاقات ہے۔ اس…
-

کانگریس نے کرناٹک میں پورا کیا اپنا وعدہ، پہلے دن اور پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی 5 گارنٹی کو ملی منظوری
سدارمیا حکومت نے پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی انتخاب میں کیے گئے 5 گارنٹی کے وعدے کو منظوری دے دی ہے۔ راہل گاندھی نے اس سلسلے میں ٹوئٹ کر جانکاری دی۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ”جو ہم کہتے ہیں، اسے پورا کرتے ہیں۔ پہلا دن، پہلی کابینہ میٹنگ- کرناٹک کو دی ہوئی ہماری 5…
-

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آتشزدگی ، 8پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ، 6 زخمی
مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی کے دوران 8 پاکستانی جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں ہفتہ کو جاری بیان میں کہا ہےکہ ہم نے واقعہ میں 8 اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدہ میں ہمارا مشن…