Category: نیوز
-

’’ نور عالم خلیل امینی: احوال و آثار ‘‘ کے عنوان پر عمر فاروق قاسمی کو ڈاکٹرآف فلاسفی کی ڈگری تفویض
دربھنگہ: (نمائندہ) معروف صاحبِ قلم عمر فاروق قاسمی کو پی ایچ ڈی کی تکمیل کے موقع پر شعبۂ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگہ نے پی ایچ ڈی ڈگری کا اہل قراردیا۔ان کے مقالے کا عنوان تھا ”نور عالم خلیل امینی:احوال و آثار (اردو زبان وادب کے حوالے سے) ”۔ چار سو چھ صفحے پر…
-

کرناٹک: سدارمیا اور شیوکمار آج 8 وزرا کے ساتھ لیں گے حلف، حزب اختلاف کی طاقت کا کیا جائے گا مظاہرہ
بنگلورو: کرناٹک میں سدارامیا آج وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیوکمار نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 8 ارکان اسمبلی کو بھی کابینہ وزیر کا حلف دلایا جائے گا۔ معلومات کے مطابق ڈاکٹر جی پرمیشورا، کے جے جارج، کے ایچ منیاپا، ستیش جارکی ہولی، ضمیر احمد، دیش…
-

دو ہزار کا نوٹ بند: اعلان کے فوراً بعد آر بی آئی کی ویب سائٹ نے کام کرنا بند کر دیا!
نئی دہلی: آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) نے گزشتہ روز 7 سال پرانے 2 ہزار کے نوٹ کا چلن بند کر دیا، جس کے بعد لوگوں میں افرا تفری کا ماحول نظر آیا۔ بدحواس لوگوں کو جب کچھ سمجھ نہیں آیا تو انہوں نے بڑی تعداد میں مزید معلومات کے لیے آر بی…
-

اکولہ فرقہ وارانہ فساد میں پولیس کارروائی سے خوف و ہراس کا ماحول جمعیۃ کے وفد کی حکام سے ملاقات ، بے گناہوں کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، ضلع ایس پی کی یقین دہانی
آکولہ: ( پریس ریلیز ) گذشتہ دنوں آکولہ میں رو نما ہونے والے فرقہ وارنہ فساد کی وجہ سے بے جا گرفتاریوں کو روکنے ،بے گناہوں کو ہراساں نہ کرنے ،خوف و ہراس کی وجہ سے عوام کو نقل مکانی سے بچانے اور خاطیوں کے خلاف سخت کروائی کرنے کے سلسلے میں آج یہاں جمعیۃ…
-

مسلم نوجوان کے ساتھ بی جے پی لیڈر کی بیٹی کی شادی! اتراکھنڈ کے سابق ممبر اسمبلی کو تنقید کا سامنا، سوشل میڈیا پر شادی کارڈ وائرل
دہرہ دون: بی جے پی لیڈر و سابق رکن اسمبلی کی بیٹی کی شادی کے رقعہ نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا۔ اتراکھنڈ کے پوری میونسپل کارپوریشن کے چیرمین اور بی جے پی لیڈر یشپال بینم کی بیٹی کی شادی ٹوئٹر اور فیس بک پر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ بی جے…
-

حج 2023: زائد ہوائی کرایہ کا معاملہ عدالت پہنچا، مرکزی حج کمیٹی کو 10 دن میں جواب داخل کرنے کی ہدایت
ممبئی: 21 مئی سے ہندوستانی عازمینِ حج کا حجِ بیت الله کیلئے روانگی کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ اس کے باوجود مہاراشٹر کے اورنگ آباد، ناگپور اور ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال اور اندور امبارکیشن پوائنٹس سے سفر حج کیلئے روانہ ہونے والے عازمین حج کے معاملہ میں ہنوز کوئی مثبت پیش رفت نہیں…
-

آر بی آئی نے 2000 روپے کے نوٹ کا سرکولیشن بند کرنے کا کیا فیصلہ، 30 ستمبر تک بینک سے کرا لیں ایکسچینج!
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 2000 روپے کے سبھی نوٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آر بی آئی نے سبھی بینکوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری اثر سے 2000 روپے کے نوٹ جاری کرنا بند کر دیں۔ حالانکہ فی الحال 2000 روپے کے نوٹ ‘ناجائز کرنسی’…
-

گیانواپی مسجد سے برآمد مبینہ شیولنگ کے سائنسی سروے کے ہائی کورٹ کے حکم پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ (19 مئی) کو وارانسی کی گیانواپی مسجد کے احاطہ سے گزشتہ سال ہونے ویڈیوگرافی سروے کے دوران برآمد مبینہ شیولنگ کے ‘کاربن ڈیٹنگ’ سمیت سائنسی سروے کے حکم پر روک لگا دی۔ سائنسی سروے کرانے کا حکم الہ آباد ہائی کورٹ نے صادر کیا تھا، جس کے خلاف مسجد…
-

گیانواپی مسجد معاملہ: ’مبینہ شیولنگ‘ کے سائنسی سروے کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ آج کرے گا سماعت
نئی دہلی: گیانواپی مسجد احاطہ کے سروے کے دوران برآمد مبینہ شیولنگ کا سائنسی سروے کرانے کے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ آج سماعت کرنے جا رہا ہے۔ مسجد انتظامیہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج…
-

دہلی کی عآپ حکومت اور ایل جی پھر آمنے سامنے، چیف سکریٹری کے تبادلہ پر گھمسان
نئی دہلی: دہلی کے نوکر شاہی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی ایل جی ونے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے درمیان دائرہ اختیار کو لے کر جاری تنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور یہ نئی شکل میں سامنے آیا ہے۔ دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھاردواج کے تازہ…