Category: نیوز
-

ہمدرد کو سپریم سے راحت، شربت ’روح افزا‘ کے مماثل نام کی اجازت نہیں: سپریم کورٹ
بھارتی سپریم کورٹ نے برصغیر میں مقبول عام مشروب ”شربت روح افزا“ بنانے والی کمپنی ہمدرد دواخانہ کی طرف سے دائر ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اس کے مماثل نام ”شربت دل افزا“ کی تیاری اور فروخت پر روک لگانے کا حکم دیا۔ ہمدرد دواخانہ نے اپنی عرضی میں کہا تھا کہ ” شربت…
-

مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری اور سینئر وکیل ظفریاب جیلانی کا انتقال
لکھنؤ: سینئر وکیل اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کا منگل (17 مئی) کو لکھنؤ میں انتقال ہو گیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ جیلانی کے بیٹے نظم ظفریاب نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ ان کے والد نے لکھنؤ کے نشاد اسپتال میں صبح تقریباً 11.50 بجے آخری…
-

اڈانی ہنڈن برگ کیس میں سیبی کو مہلت، سپریم کورٹ نے 14 اگست تک تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی
نئی دہلی: اڈانی-ہنڈن برگ رپورٹ معاملہ کی تحقیقات کرنے سے متعلق عرضی اور سیبی (سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا) کے ذریعہ رپورٹ پیش کرنے کے لئے وقت کی حد میں توسیع کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کی گئی۔ دریں اثنا، سپریم کورٹ نے سیبی کو مزید تین ماہ کی مہلت دے…
-

دہلی میٹرو کے سپروائزر نے گوگل پر تلاش کیا پھانسی لگانے کا طریقہ، پھر بیوی-بیٹی کو مار کر خود پھندے سے جھول گیا
راجدھانی دہلی کے شاہدرہ علاقہ میں ایک دردناک حادثہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور 6 سال کی بیٹی کا قتل کرنے کے بعد خود پنکھے سے لٹک کر اپنی بھی جان دے دی۔ اس شخص کی شناخت دہلی میٹرو میں سپروائزر کے عہدہ پر کام کرنے والے 45 سالہ سشیل کی شکل میں…
-

دارالعلوم امدادیہ ممبئی میں دورۂ حدیث شریف کا آغاز معروف عالم دین اور محدث مفتی عبیداللہ اسعدی نے بخاری شریف کی پہلی حدیث پڑھاکر کیا افتتاح
ممبئی: عروس البلادممبئی کی قدیم اورمعتبردینی درسگاہ دارالعلوم امدادیہ ممبئی میں دورۂ حدیث شریف کاباضابطہ آغازہوگیا،معروف عالم دین،جامعہ عربیہ ہتھوراباندہ کے شیخ الحدیث مفتی عبیداللہ الاسعدی نے بخاری شریف کی پہلی حدیث کادرس دے کردورہ حدیث شریف کی جماعت کاباضابطہ افتتاح کیا۔اس موقع پرمفتی عبیداللہ الاسعدی نے کہاکہ دین صرف توحیدکوماننے کانام نہیں…
-

بھارت میں مذہبی آزادی خطرے میں، امریکی دورہ سے قبل محکمہ خارجہ کی رپورٹ نے اڑائی مودی کی نیند
پی ایم مودی جون میں امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں اور اس سے قبل امریکی حکومت کی طرف سے جاری مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہندوستان کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی برادریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حالانکہ پچھلے چار سالوں…
-

اومیش پال قتل معاملہ: شائستہ پروین اور گڈو مسلم کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری
الہ آباد: اتر پردیش پولیس نے اومیش پال قتل معاملہ میں ملزم گڈو مسلم اور شائستہ پروین کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری کیا ہے۔ شائستہ پروین اور گڈو مسلم پر یوپی پولیس پہلے ہی 5-5 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کر چکی ہے۔ ان دونوں کے علاوہ ملزم صابر کے خلاف بھی لک…
-

اب آگرہ قلعہ میں واقع مسجد پر تنازعہ، سیڑھیوں کی کھدائی کے لیے عدالت میں عرضی داخل
آگرہ: ایک غیر معروف ہندو تنظیم نے آگرہ کی عدالت سے آگرہ قلعہ کے احاطے میں واقع مسجد کے سیڑھیوں کی کھدائی کا حکم دینے کی عرضی داخل کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ عرضی شری کرشن جنم بھومی سنرکشت سیوا ٹرسٹ آگرہ کے صدر پیوش پانڈے اور دو دیگر لوگوں نے آگرہ کے سول…
-

ہندوستان میں ہدف بنا کر کیے جا رہے حملوں اور بلڈوزر ایکشن پر امریکہ کی مذمت، مذہبی آزادی کو خطرہ قرار دیا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سطح پر کئی طرح کے اقدامات کیے گئے اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے حکام نے تشدد کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اقلیتوں…
-

موسم کا حال: دہلی-این سی آر میں دھول بھری آندھی، ہر طرف دھند کا عالم، آلودگی میں اضافہ
نئی دہلی: ملک کی راجدھانی نئی دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں آج یعنی منگل کی صبح کی شروعات دھول بھری آندھی کے ساتھ ہوئی۔ چنانچہ پورا دہلی شہر اور این سی آر کے کئی علاقے دھول کی لپیٹ میں آگئے اور حد نگاہ بھی کم ہو گئی۔ آئی جی آئی ایئرپورٹ کے علاقے…