Category: نیوز
-

آل انڈیا مجلس مشاورت کی ایک اہم میٹنگ ہوئی منعقد 28 مئی کو پٹنہ میں ریاستی سطح کے اجلاس میں کثیر تعداد میں شرکت کا کرنے کا لیا گیا فیصلہ
مظفر پور: (نزہت جہاں) چندوارہ واقع پروفیسر ڈاکٹر ابوذر کمال الدین صاحب کی رہائش پر ان کی صدارت آل انڈیا مجلس مشاورت کی ایک اہم نشست منعقد ہوئی۔ اس میں شرکت کے لئے دلی سے مشاورت کے سابق قومی صدر جناب نوید حامد، سیکریٹری ضحیٰ صاحب پہنچے۔ جناب ضحیٰ صاحب نے کہا کہ پرانی مجلس…
-

رامپور: پرچہ نامزدگی سے ایک دن قبل نکاح، 27 دن میں ثنا بنی چیئرمین، بی جے پی امیدوار کو 11 ہزار ووٹوں سے دی شکست
رامپور نگر پالیکا پریشد چیئرمین عہدہ کے لیے ہوئے انتخاب میں ثنا خانم کو جیت حاصل ہوئی ہے جو علاقے میں موضوعِ بحث ہے۔ ثنا خانم نے پرچہ نامزدگی سے ایک دن قبل ہی کانگریس لیڈر مامون شاہ سے نکاح کیا تھا۔ حالانکہ انھوں نے عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا اور بی…
-

’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار کرنے والے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سپریم کورٹ منگل کو سماعت کرے گی
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 5 مئی کو سینما گھروں میں آنے والی فلم دی کیرالہ اسٹوری کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار کرنے والے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر منگل کو سماعت کرے گی۔ صحافی قربان علی کی طرف سے دائر اپیل کی پیروی…
-

کرناٹک انتخابی نتائج سے نتیش کمار کے اپوزیشن اتحاد کے منصوبے کو ملے گی تقویت
نتیش کمار کا ہمیشہ یہ ماننا تھا کہ کانگریس کے بغیر اپوزیشن اتحاد ممکن نہیں ہوگا اور کرناٹک انتخابی نتائج سے ان کی پیشین گوئی درست ثابت ہو رہی ہے۔ پٹنہ: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت سے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی ملک میں اپوزیشن اتحاد کی کوششوں کو بڑی تقویت…
-

22 دن ہوگئے بی جے پی کا کوئی لیڈر ہمارے پاس نہیں آیا، خواتین ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھیں گے پہلوان
نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے پہلوانوں کا درد ایک بار پھر کھل کر سامنے آیا ہے۔ پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی استحصال کے الزامات لگائے ہیں۔ ساکشی ملک، بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگٹ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 22…
-

مولانا بدرالدین اجمل کی نتیش کمار ، تیجسوی یادو، لالو یادو اور شردپوار سے ملاقات
2024 کے لوک سبھا الیکشن سے پہلے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ملک کی اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کرنے کی کوشش کے تحت، ان کی دعوت پرآ سام کی اہم پارٹی اے آئی يو ڈی ایف کے صدر مولانا بدر الدین اجمل اپنے تین ایم ایل اے کی ساتھ 12مئی 2023 کو…
-

سعودی عرب کی راجدھانی میں کانگریس رہنما ہدایت جینٹل کا پرتپاک خیر مقدم
ریاض: (ملت ٹائمز) کانگریس کے یوتھ لیڈر اور دہلی کانگریس میں سوشل میڈیا کے چیرمین ہدایت اللہ جینٹل کا سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں ایک پروگرام کے دوران شاندار استقبال کیاگیا اور شرکاءنے ان کی آمد پر مسرتوں کا اظہار کیا ۔ سعودی عرب میں مقیم باشندگان بہار کی تنظیم بہار انجمن نے اپنے…
-

کرناٹک میں کس کی سرکار؟ آج ہوگی تصویر صاف، صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی ہوگی شروع
کرناٹک میں کس کی حکومت بنے گی، یہ آج واضح ہو جائے گا، کیونکہ اسمبلی انتخابات کے نتائج آج جاری کیے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے 36 مراکز پر شروع ہوگی۔ رجحانات کچھ ہی وقت میں آنا شروع ہو جائیں گے۔ دوپہر تک تصویر واضح ہو جائے گی۔ پورے ملک کی…
-

غزہ میں اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں کے دوران 30 سے زائد فلسطینی جاں بحق، سیکڑوں زخمی
فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے منگل سے غزہ پٹی پر فضائی حملوں میں اب تک 30 سے زائد فلسطینی کو شہید اور 100 سے زیادہ زخمی کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں چھ بچے اور تین خواتین کے ساتھ ساتھ فلسطینی اسلامی جہاد (PIJ) راکٹ فورس کے سربراہ اور…
-

سپریم کورٹ نے گجرات کے 68 جوڈیشل افسران کی ترقی پر روک لگائی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو گجرات کے 68 عدالتی افسران کو ضلع جج کے عہدے پر ترقی دینے کو غیر قانونی قرار دیا اور اس معاملے کو عدالت میں زیرغور ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے نوٹیفکیشن پر روک لگا دی۔ جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس سی ٹی روی کمار…