Category: نیوز
-

‘میرے خلاف ایک لفظ بولا تو…’، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو کیا متنبہ
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال 2 اپریل کو آسام میں ایک ریلی کرنے والے ہیں۔ اس ریلی سے پہلے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے انھیں تنبیہ کی ہے کہ کیجریوال ان کے خلاف ایک لفظ نہ بولیں ورنہ وہ کارروائی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہیمنت بسوا سرما نے متنبہ کیا…
-

حج 2023: دہلی میں 4110 درخواست گزاروں میں سے 2540 عازمین کا انتخاب، 51 خواتین کو بغیر محرم سفر حج کی اجازت
نئی دہلی: 2023 دہلی سے حج بیت اللہ 2023 کے لئے درخواست گزار 4110 عازمین حج میں سے آن لائن قرعہ اندازی کے ذریعے 2540 عازمین حج منتخب کیے گئے ہیں جن میں مرد عازمین کی تعداد 1330 جبکہ خواتین عازمین کی تعداد 1210 ہے۔ منتخب ہونے والے ان خوش نصیب افراد میں 51 بغیر…
-

مہاراشٹر: اورنگ آباد فرقہ وارانہ کشیدتی کے سلسلہ میں 7 مشتبہ افراد گرفتار، حالات پرامن
اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد (چھترپتی سنبھاجی نگر) کے کیراڈ پورہ علاقے میں بدھ کی نصف شب دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے سلسلے میں سٹی پولیس نے 7 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے چار سے پانچ سو افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر…
-

کانپور کے کپڑا بازار میں خوفناک آگ لگنے کا واقعہ، 300 دکانیں خاکستر
کانپور: اتر پردیش کے کانپور میں ایک آگ لرنے کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ شہر کے سب سے بڑے ریڈی میڈ گارمنٹس مارکیٹ کے چار کمپلیکس میں صبح کے وقت زبردست آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ 300 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر گئیں۔ آگ کے بڑھتے ہوئے شعلے کافی دیر…
-

ٹرمپ پر فرد جرم عائد، پہلے امریکی صدر جن کو مجرمانہ الزامات کا سامنا
واشنگٹن: امریکہ کی گرینڈ جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک پورن اسٹار کو خاموش رہنے کے لئے رقم کی ادائیگی کے معاملے میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ٹرمپ پر نیویارک کے مین ہیٹن کی ایک گرینڈ جیوری نے فرد جرم عائد کی ہے اور امریکی تاریخ کا یہ ایسا…
-

راہول گاندھی کے خلاف کارروائی پر اب جرمنی کا ردعمل
نئی دہلی: (جاوید اختر) جرمنی نے راہول گاندھی کی برطرفی معاملے پر امید ظاہر کی کہ “جمہوری اصولوں” کا خیال رکھا جائے گا۔ ہتک عزت کیس میں عدالت سے قصوروار قرار دیے جانے پر کانگریس کے سابق صدر کی پارلیمانی رکنیت گزشتہ ہفتے منسوخ کردی گئی تھی۔ اپوزیشن کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی…
-

تریپورہ اسمبلی میں موبائل پر فحش فلم دیکھتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی کیمرے میں قید، ویڈیو وائرل!
تریپورہ میں برسراقتدار بی جے پی کے رکن اسمبلی جدب لال دیب ناتھ اسمبلی اجلاس کے دوران اپنے موبائل فون پر فحش ویڈیو دیکھتے ہوئے کیمرے میں قید ہو گئے ہیں۔ بی جے پی تریپورہ کے ریاستی صدر راجیو بھٹاچاریہ نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کو بتایا کہ پارٹی جلد ہی انھیں…
-

جے پور بم دھماکہ معاملے میں ہائی کورٹ نے چاروں مسلم نوجوان کو کیا باعزت بری عدالت نے پولیس کے خلاف دیا تحقیقات کا حکم
اے پی سی آر کی ایک دہائی کی قانونی جدوجہد نے راجستھان ہائی کورٹ سے 2008 کے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے ملزم 4 مسلم نوجوان کی رہائی کو یقینی بنایا، بری کئے جانے کا خیرمقدم کیا نئی دہلی: ایک اہم پیش رفت میں، راجستھان ہائی کورٹ نے چار مسلم نوجوانوں سرور اعظمی،…
-

دہلی میں ‘مودی ہٹاؤ، جن تنتر بچاؤ’ مارچ کی اجازت نہیں ملی تو ‘ کے کے سی’ نے کیا ‘جئے بھارت ستیہ گرہ
غیر منظم کامگار و کرمچاری کانگریس (کے کے سی) دہلی پردیش کے ذریعہ آج ڈاکٹر امبیڈکر بھون، رانی جھانسی روڈ، نئی دہلی سے ڈاکٹر امبیڈکر مجسمہ، ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سنٹر، جن پتھ، نئی دہلی تک ‘مودی ہٹاؤ، جن تنتر بچاؤ’ مارچ کیا جانا تھا۔ کے کے سی کا کہنا ہے کہ مودی حکومت موجودہ ماحول…
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 10 مئی کو ایک مرحلہ میں پولنگ، 13 مئی کو نتائج
نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ انتخابات کے لیے پولنگ ایک مرحلہ میں 10 مئی کو ہوگی، جبکہ 13 مئی کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی اور اسی دن نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پریس کانفرنس کے…