Category: نیوز
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے لیے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے لیے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا ”کرناٹک میں 19-2018 کے مقابلہ پہلی بار ووٹروں کی تعداد میں 9.17 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ تمام نوجوان رائے دہندگان جو یکم اپریل…
-

لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال
این سی پی کے لیڈر اور لکشدیپ کے ایم پی محمد فیضل کی لوک سبھا کی رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ کے ذریعہ ان کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ہائی کورٹ نے ایک فوجداری معاملے میں ان کی سزا پر روک لگا دی تھی،…
-

اسرائیلی پولیس کو عدالت کی اجازت کے بغیر چھاپوں کا اختیار دینے کا قانون منظور
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے کل منگل کو ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج اور پولیس کو گھر پر چھاپوں کے لیے عدالت کے حکم کے بغیر براہ راست کارروائی کا اختیار ہوگا۔ اس نام نہاد بل میں سنہ 48 کے مقبوضہ عرب…
-

ایک ماہ قبل نابلس قتل عام میں زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا
نابلس: شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں ایک ماہ قبل صیہونی قابض افواج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج منگل کی صبح اسپتال میں دم توڑ گیا۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اعلان کیا کہ عمیر محمد غالب لولح شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ قابض فوج…
-

ہم راہل گاندھی کے معاملہ کو دیکھ رہے ہیں: امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ وہ راہول گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہا ہے اور کانگریسی لیڈر کو ‘مودی سرنیم ریمارکس’ معاملے میں عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد جمہوری اقدار اور اظہار رائے کی آزادی کے تئیں عہد پر حکومت ہند کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔واشنگٹن میں ایک میڈیا…
-

عتیق احمد کو سزائے عمر قید، بھائی اشرف بری امیش پال اغوا کیس میں عدالت کا فیصلہ، مزید دو ملزمین کو بھی عمر قید
پریاگ راج: اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں راجو پال قتل واردات کے گواہ امیش پال کے اغوا کے معاملے میں منگل کو یہاں ایم پی۔ایم ایل اے کی خصوصی عدالت نے مافیا عتیق احمد سمیت تین مجرمین کو عمر قید اور ایک ایک لاکھ روپئے مالی جرمانے کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے اس معاملے…
-

قیدی کو مارنے اور جیلر کو دھمکی دینے کے معاملے میں مختار انصاری بری
لکھنو: لکھنؤ جیل میں قید مختار انصاری اور اس کے حواریوں کے ساتھ قیدی کو مارنے کے ساتھ ساتھ جیلر اور سب جیلر کو دھمکیاں دینے کے 23 سال پرانے معاملے میں ایم پی ایم ایل اے کورٹ کے اسپیشل اے سی جے ایم امبریش کمار سریواستو نے ملزم مختار انصاری، لال جی یادو، کلو…
-

جامعہ تشدد کیس میں شرجیل ، صفورہ سمیت ۹ملزمان پر فرد جرم عائد ٹرائل کورٹ کے بری کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ نے پلٹ دیا
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور ۸ دیگر ملزمان کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ عدالت نے ان سبھی کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی مختلف دفعات کے تحت الزامات طے کر دیئے۔ دہلی ہائی کورٹ…
-

راجستھان میں بجرنگ دل کی اشتعال انگیزی مدرسہ اور مسجد کے سامنے نعرے بازی، پتھراؤ ، حالات کشیدہ، کئی گرفتار
جے پور: معروف اردو نیوز پورٹل ملت ٹائمز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو ناظم حسن کے حوالے سے شیئر کیا ہے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’راجستھان کے جموا رام گڑھ کے تلے گائوں میں ایک ریلی میں شریک بجرنگ دل کے لوگوں نے مدرسہ اور مسجد کے سامنے مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض…
-

کھنڈہ میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ، توڑپھوڑ، نمازیوں کو مارا پیٹا
مدد کے لیے پولیس کو بلایا، پولس پر بھی مسلمانوں کو زدوکوب کرنے کا الزام بھوپال: کھنڈوا ریاست مدھیہ پردیش سے مسلمانوں کے خلاف تشدد کا ایک الگ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک مسجد میں نماز ادا کرنے کے دوران مقامی مسلمانوں پر حملہ کیا…