Category: نیوز
-

نوئیڈا میں سوسائٹی کے بیسمنٹ میں نماز پڑھنے پر تنازعہ ہندوؤں کے اعتراض کے بعد پولس نے ٹینٹ ہٹاکر عارضی مسجد ہٹا دی
نوئیڈا: گرینو ویسٹ کی ایک سوسائٹی می ںپیر کی شب ہنگامہ ہوگیا ہے، سوسائٹی کے باشندوں نے سوسائٹی میں نماز کےلیے ٹینٹ لگا کر بنائی جگہ کی مخالفت کرتے ہوئے ہنگامہ کیا، لوگوں نے کہاکہ نماز کےلیے میٹنینس والو ںنے جو جگہ بنائی ہے وہ غیر قانونی ہے اسی بات کو لے کر مینٹینس اور سوسائٹی…
-

جالنہ میں امام مسجد پر جان لیوا حملہ، شرپسندوں نے داڑھی کاٹ دی
جے شری رام کا نعرہ لگانے پر بھی مجبور کرنے کا الزام، حالات کشیدہ، کرفیو نافذ ممبئی: جالنہ کے بھوکردن تعلقہ کے انوا دیہات میں جامع مسجد میں تراویح سنارہے حافظ قرآن حافظ سعید ذاکر ابن سعید خواجہ میاں صاحب پر چند سماج دشمن عناصر نے جان لیوا حملہ کرتے ہوئے ان کی داڑھی کاٹ دی ہے،…
-

پین اور آدھار کو لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان، مرکزی حکومت نے اب 30 جون تک دی مہلت
مرکزی حکومت کے ماتحت ادارہ سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس یعنی سی بی ڈی ٹی نے پین (پرمانینٹ اکاؤنٹ نمبر) کو آدھار سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے بڑھا کر 30 جون 2023 کر دیا ہے۔ سی بی ڈی ٹی نے ایک بیان میں بتایا کہ ٹیکس دہندگان کو پین…
-

بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ کا مرکز اور حکومت گجرات کو نوٹس
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں عمر قید کے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے سلسلے میں مرکزی اور گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران جنسی زیادتی کرنے والے بلقیس کے 11 مجرموں کو گزشتہ سال 15 اگست کو رہا کیا گیا…
-

بلقیس بانو کا ایک مجرم سرکاری تقریب میں اسٹیج پر مہواموئترا بی جے پی پر برہم، تمام مجرمین کو دوبارہ جیل بھیجنے کا مطالبہ
احمد آباد: گجرات کے مشہور بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی کیس میں وقت سے پہلے رہا ہونے والے مجرموں میں سے ایک کی تصویریں منظر عام پر آئی ہیں جو ایک سرکاری تقریب میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھا نظر آیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 25…
-

مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآن و عترت نمائش کا افتتاح
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی موجودگی میں16 ویں بین الاقوامی قرآن وعترت نمائش کا حرم امام رضا(ع) میں افتتاح کیا گیا۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ یہ نمائش حرم امام رضا علیہ السلام کے باب الجواد(ع) دروازے پر منعقد کی گئی ہے جو31مارچ2023 تک ہر…
-

گؤ کشی کے الزام میں آعظم گڑھ میں دو خواتین سمیت 5 افراد گرفتار
دو مسلم نوجوان خواتین پولیس تحویل میں، رہائی کے لئے ملی و سیاسی تنظیموں سے آگے آنے کی اپیل آعظم گڑھ: (نیوز ون) آعظم گڑھ کے تحصیل مینہ نگر کے گاؤں قطراں میں 25 مارچ کی شب پولیس چھاپے میں دو مسلم خواتین سمیت پانچ افراد کی گرفتاری سے سراسمیگی کا ماحول ہے۔ملی جانکاری کے…
-

سارس کے دوست عارف پر مقدمہ درج، محکمہ جنگلات نے نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا
امیٹھی: ریاستی پرندے سارس سے دوستی کر کے سرخیوں میں آئے عارف کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے اور محکمہ جنگلات نے وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کا حوالہ دیتے نوٹس جاری کر کے طلب کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تسلی بخش جواب نہ ملنے پر محکمہ جنگلات عارف کے خلاف مزید کارروائی کر سکتا…
-

سعودی عرب نے کی اسرائیلی فورسز کی سخت الفاظ میں مذمت
ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے فلسطینی اراضی میں قابض اسرائیلی فورسز کی جانب رواں ہفتے دوبارہ آبادکاری و رہائشی یونٹس کی تعمیر کے فیصلے کے اعلان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ‘ایس پی اے’ کے مطابق وزارت خارجہ نے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین…
-

راہل گاندھی جب بولتے ہیں تو دنیا سنتی ہے، اس لئے انہیں پارلیمنٹ میں بولنے سے روکا گیا: پون بنسل
کانگریس لیڈر پون بنسل نے کہا ”کانگریس کے علاوہ آج کے وزیر اعظم سے قبل چھ وزرائے اعظم رہ چکے ہیں اور ان سے ہمارے اختلافات بھی تھے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ وہ جمہوریت پر حملہ کریں لیکن آج ایسا ہو رہا ہے۔ دنیا جن نہرو کا نام عزت کے ساتھ لیتی ہے…