Category: نیوز
-

کرناٹک میں مسلم ریزرویشن ختم کیے جانے پر جمعیۃ علماء ہند کا رد عمل
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے صوبہ کرناٹک کی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کی پسماندہ برادریوں کے لیے ۲۷؍ سالوں سے جاری ریزرویشن ختم کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے ا ور اسے ملک کی جامع ترقیاتی پالیسی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے ۔ مولانا…
-

کرناٹک میں چار فیصد مسلم ریزرویشن ہندوؤں کو دے دیا گیا
بنگلورو: کرناٹک انتخابات سے تقریباً ایک ماہ قبل ریاست میں 4 فیصد مسلم کوٹہ ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ حصہ ریاست کی ووکلیگا اور لنگایت برادریوں کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے۔ دونوں برادریاں پہلے ہی ریاست میں طاقتور برادریاں ہیں۔ مسلمانوں کے لیے 4 فیصد کوٹہ ووکلیگا اور لنگایت کے لیے دو فی صد…
-

گائے لے جارہے دلت کی مسلم سمجھ کر پٹائی واقعہ کا ویڈیو وائرل، بھیم آرمی کی قیادت میں دی تحریر، ایس سی ایس ٹی ایکٹ میں مقدمہ درج
دیوبند: (سمیر چودھری) دیوبند علاقہ میں کچھ غنڈہ قسم کے نوجوانوں نے ایک دلت نوجوان کو مسلم اور گائے چور سمجھ کر مارا پیٹ کر زخمی کردیا۔ جسکا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیاہے، جس پر بھیم آرمی لیڈر شوریہ امبیڈکر کی قیادت میں متاثرہ نے پولیس تھانہ پہنچ کر شکایت درج کروائی اور…
-

ملک میں یکساں سول کوڈ وقت کی ضرورت : اندریش کمار
نئی دہلی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے قومی ایگزیکٹو ممبر اندریش کمار نے جمعہ کو یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے اسے وقت کی ضرورت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘ایک قوم اور ایک قانون’ سب کے لیے انصاف کو یقینی بنائے گا۔ آزادی کا امرت مہوتسو کے…
-

شاہی عیدگاہ معاملہ میں کورٹ کمشنر مقرر کرنے سے انکار سروے ہوگا یا نہیں یہ لوورکورٹ طے کرے گا: عدالت
متھرا: متھرا میں شاہی عید گاہ معاملے میں اے ڈی جے ۶ کی کورٹ میں سنیچر کو سماعت ہوئی، عدالت نے کورٹ کمشنر کو مقرر کرنے سے صاف انکا رکردیا ہے، وہیں شاہی عیدگاہ احاطہ میں سروے کے معاملے کی سماعت لوور کورٹ میں چلتی رہی گی، سری کرشنا جنم بھومی مکتی نیاس کے صدر مہیندر…
-

لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ کے درمیان مالیاتی بل پاس، ‘فیوچر اینڈ آپشن ٹریڈ’ پر ایس ٹی ٹی میں 25 فیصد کا اضافہ
لوک سبھا میں آج زبردست ہنگامہ کے درمیان مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے مالیاتی بل 2023 پیش کیا۔ اس بل کو اپوزیشن کے ہنگامہ اور نعرہ بازی کے درمیان ووٹنگ کے بعد لوک سبھا سے پاس کر دیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ اس مالیاتی بل کے پاس ہونے سے فیوچر اینڈ آپشن ٹریڈرس…
-

گاندھی کی رکنیت منسوخ کرنے کا فیصلہ جمہوریت کو پامال کرنے والا ہے: اجیت پوار
کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کی رکنیت کی منسوخی کا موضوع ایم ایل اے نانا پٹولے نے اسمبلی میں اٹھایا، جس کے بعد ایم وی اے کے لیڈروں نے مودی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ ممبئی: راہل گاندھی کی رکنیت کو منسوخ کرنے کافیصلہ کسی طور پر…
-

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم مودی سرنیم معاملے میں دوسال کی سزا کے بعد ایکشن
نئی دہلی: کانگریسی لیڈر راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت جمعہ کو رد کردی گئی ہے، لوک سبھا سکریٹریٹ سےاس ضمن میں جمعہ کو ایک خط جاری کیاہے۔ ہتک عزت کیس میں سورت کی عدالت نے جمعرات کو انہیں دو سال کی سزا سنائی تھی، راہل گاندھی نے ۲۰۱۹ میں کرناٹک میں ایک پروگرام کے…
-

سرکار مسجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹوائے نہیں تو ہم ہٹا دیں گے: راج ٹھاکرے
حکومت بنی تو سب کو سیدھا کردوں گا، ماہم میں مزار ایک مہینے میں نہیں ہٹی تو اس کے پاس بڑا گنپتی مندر بنائیں گے کی دھمکی کے بعد بی ایم سی نے درگاہ منہدم کردیا ممبئی کے شیواجی پارک میں بدھ کو مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے ایک ریلی کو خطاب…
-

میرا دھرم سچائی اور عدم تشدد پر مبنی، سورت کورٹ سے سزا سنائے جانے کے بعد راہل گاندھی کا ٹوئٹ
نئی دہلی: عدالت نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو ‘مودی سر نیم’ کے حوالہ سے تبصرہ کرنے کے معاملہ میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال کی سزا سنائی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران راہل گاندھی نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے بیان سے…