Category: نیوز
-

رمضان اخوت و محبت اور خیر و برکت کا مہینہ ہے، قرآن کے پیغام کو عام کرنے کا عہد کریں: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) رمضان المبارک کی آمد پر معروف دانشور اور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے ہندوستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کو ماہ صیام کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہوگیاہے، اللہ تعالیٰ پوری انسانیت…
-

بزرگ عالم دین مولانا غلام رسول صاحب دارالعلوم امدادیہ کے شیخ الحدیث مقرر
ممبئی: شہر ممبئی کے قدیم اور مرکزی ادارے دارالعلوم امدادیہ میں امسال دورہ حدیث قائم ہورہا ہے، اسی سلسلے میں بروز منگل بعد نماز مغرب مدرسہ کے ٹرسٹیان کی میٹنگ منعقد ہوئی، اس میں بزرگ عالم دین حضرت مولانا غلام رسول قاسمی کو بخاری شریف جلد اول کا درس سونپ کر اُنھیں شیخ الحدیث کے…
-

بلقیس بانو عصمت دری معاملہ: سپریم کورٹ نئی بنچ تشکیل دینے کے لئے تیار، 11 قصورواروں کی رہائی کے خلاف ہوگی سماعت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے ایک نئی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ان عرضیوں میں اس معاملے کے 11 قصورواروں کو رہا کرنے کے گجرات حکومت کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ…
-

کیا اے ایم یو-جامعہ ملیہ میں پاکستانی مصنف کی کتاب پڑھائی جا رہی ہے؟ پارلیمنت میں اٹھا معاملہ، ماہرین تعلیم کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی: راجیہ سبھا میں ایک سوال پوچھا گیا ہے کہ آیا حکومت نے اس بات کا نوٹس لیا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ یا کسی اور تعلیمی ادارے میں کسی پاکستانی مصنف کی کتاب پڑھائی جا رہی ہے؟ سوال میں کہا گیا ہے کہ کتاب کی زبان ہندوستانی شہریوں کے…
-

متحدہ عرب امارات نے رمضان سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کے لیے کیا معافی کا اعلان
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کر دیا ہے۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ یو اے ای میں جمعرات…
-

پاکستان سے زلزلے میں کم سے کم 12 ہلاکتوں کی خبر، 175 افراد زخمی
زلزلے کے باعث ہونے والے نقصان کیملنے والی اطلاعات کے مطابق صرف صوبہ خیبرپختونخوا سے موصول ہوئی ہیں جبکہ پنجاب میں آفات سے نمٹنے والے ضلعی ادارے کو تاحال کسی شخص کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں منگل کی شب چھ اعشاریہ آٹھ شدت کا…
-

ڈاکٹر ذاکر نائک کو شکنجے میں لینے کی تیاری، ہندوستانی ایجنسیاں عمان کے افسران سے مسلسل رابطے میں!
عالمی شہرت یافتہ اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی گرفتاری کے لیے ہندوستان لگاتار کوششیں کر رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائک کو عمان میں حراست میں لینے کی تیاری چل رہی ہے اور پھر وہاں سے انھیں ہندوستان لایا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی ایجنسیاں عمان کے…
-

دہلی اسمبلی اسپیکر نے بی جے پی رکن اسمبلی وجیندر گپتا کو ایک سال کے لیے ایوان سے باہر کرنے کا کیا فیصلہ
دہلی اسمبلی میں بجٹ اجلاس چل رہا ہے اور بجٹ کو لے کر جاری رخنات بھی ختم ہو گئے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے بجٹ پیش کرنے کی منظوری مل گئی ہے اور عآپ حکومت نے بھی راحت کی سانس لی ہے۔ اس درمیان بی جے پی رکن اسمبلی وجیندر گپتا کے خلاف…
-

ہندوستان میں حقوق انسانی کی حالت خراب، جموں و کشمیر دہشت گردی سے نبرد آزما : امریکی رپورٹ میں دعویٰ
ہندوستان میں حقوق انسانی کی صورت حال کو لے کر ایک امریکی رپورٹ سامنے آئی ہے جو فکر انگیز ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں حقوق انسانی کی صورت حال انتہائی خراب ہے۔ جموں و کشمیر کے دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کی بات بھی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔…
-

وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ کے سالانہ تقریب میں ملک کے کئی نامور شخصیات کی شرکت
تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، اپنے بچوں کی معیاری تعلیم و تربیت کیلئے اچھے اسکولوں کا انتخاب کریں، عوام سے نائب امیر شریعت مولانا شمشاد رحمانی، مولانا انیس الرحمن قاسمی، ڈاکٹر خالد انور، ڈاکٹر اجے کمار سنگھ اور مفتی نوشاد نوری کی اپیل سہرسہ: گزشتہ روز ضلع سہرسہ کے چکمکہ میں شاہنواز بدر قاسمی کے…