Category: نیوز
-

رمضان میں زیادہ سے زیادہ عبادات کا اہتمام کریں: مفتی جنید عالم ندوی قاسمی
خیروا میں اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد ، کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت موتیہاری: (فضل المبین) ضلع کے ڈھاکہ حلقہ کی مردم خیز بستی خیروا کے اندر مسلمانوں میں بڑھتے ارتداد کے خطرات نیز سماج میں پھیلی بدعنوانیوں کے پیش نظر اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں فرزندان…
-

اویسی کا بہار اسمبلی کی ۵۰ سے زائد سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان
پٹنہ: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سپریمو اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی اپنے دو روزہ سیمانچل دورے کے آخری دن کشن گنج میں کھڈکھڑی پہنچے اور پد یاترا بھی کی۔ یہاں پل بنانے کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیا۔ یہی نہیں وہ مہانندا ندی میں اتر کر…
-

شیموگہ میں ڈی سی پی دفتر کے سامنے اذان‘ نوجوان سے پوچھ تاچھ
شیموگہ: کرناٹک کے شیواموگہ کی پولیس نے ایک مسلم نوجوان سے پوچھ تاچھ کی ہے جس نے دو دن قبل ڈپٹی کمشنر دفترکے سامنے احتجاج کے دوران اذان دی تھی۔ایک مسلم تنظیم نے سابق وزیراور بی جے پی رکن اسمبلی کے ایس ایشورپا کے مخالف اذاں بیان کے خلاف 17مارچ کو ڈپٹی کمشنر وضلع مجسٹریٹ کے…
-

عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا کیس درج
سابق پاکستانی وزیر اعظم نے کا قتل کیے جانے کا پھر سے خدشہ ظاہر کیا، ’مینار پاکستان‘ سے جلسے کا اعلان اسلام آباد: پاکستانی پولیس نے اتوار کے دن عمران خان اور پی ٹی آئی کے ۱۲سے زائد قائدین کے خلاف دہشت گردی کا کیس درج کیا۔ ان پر کل‘ اسلام آباد جوڈیشیل کامپلکس کے باہر…
-

اورنگ آباد کا نام سمبھا جی نگر کرنے کی حمایت اور مخالفت میں ریلیاں
’سکل ہندو سماج ‘ کی پولس کی اجازت کے بغیر ریلی، اورنگ آباد سیلفی پوائنٹ ، دکان کے بورڈ اورہورڈنگس میں توڑ پھوڑ ، جے شیواجی جے بھوانی کے نعرے اورنگ آباد کے نام کی تبدیلی ناقابل قبول، مسلم نمائندہ کونسل کے احتجاجی دھرنے میںلاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت، سمبھاجی اور اورنگ زیب کی مذہبی…
-

پاکستان قائم ہوتے ہی ہندوستان ہندو راشٹر بن گیا تھا گریڈیہہ میں ساکشی مہاراج کی صحافیوں سے گفتگو، کانگریس، ایس پی اور جھارکھنڈ حکومت پر تنقید
گریڈیہہ: اتر پردیش کے اناؤ سے رکن پارلیمان ساکشی مہاراج نے ریاست جھارکھنڈ کے گرڈیہ شہر کے شانتی بھون میں منعقد شریمد بھگوت کتھا میں حصہ لیا۔ اس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کانگریس، عام آدمی پارٹی، سماج وادی پارٹی کے ساتھ ساتھ جھارکھنڈ حکومت پر بھی تنقید کی۔ بھارتیہ جنتا…
-

شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی میں ڈاکٹر جمیل اختر محبی کی آمد پر توسیعی خطبہ کا انعقاد
دربھنگہ: (نمائندہ) 18 مارچ بروز سنیچر شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی میں ریسرچ اسکالر زیبا پروین کے اوپن وائیوا کے موقع پر بحیثیت بیرونی ممتحن پروفیسر جمیل اختر محبی صدر شعبہ اردو ویر کنور سنگھ یونیورسٹی آرہ کی آمد ہوئی ۔ اس موقع پر ڈین فکلٹی آف ہومنٹیز پروفیسر اے کے بچن کی صدارت…
-

اسرائیل کو پے در پے تکلیف دہ ضربیں لگ رہی ہیں: عبرانی میڈیا
مقبوضہ بیت المقدس: سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی سے ڈرامائی انداز میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان پرعبرانی میڈیا اور اسرائیل کے سیاسی حلقے چراغ پا ہیں۔ سعودی عرب اور ایران کےدرمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان صہیونی ریاست پر بجلی بن کر گرا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…
-

حکومت عمان کی ڈاکٹر ذاکر نائک کو اسلامی لیکچرس کی دعوت
یکم رمضان تا ۳؍ رمضان ’قرآن عالمی ضرورت ، ’ پیغمبر اسلام ﷺ انسانت کےلیے رحمت ‘عناوین پر لیکچرس مسقط: عمان کی حکومت نے ہندوستانی اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو رمضان کے دوران 23 تا 25 مارچ عمان کے دارالحکومت مسقط میں دو مذہبی لیکچرس دینے کی دعوت دی ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ہندوستان میں…
-

مسلمانوں کا ووٹنگ رائٹ ختم کر دینا چاہئے بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر کا اشتعال انگیز بیان
پٹنہ: بہار میں بی جے پی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے خلاف بیان دیتے ہوئے مسلمانوں کے تئیں اپنی نفرت کا اظہار کر دیا۔ نیوز پورٹل اے بی پی نیوز پر شائع رپورٹ کے مطابق ہری بھوشن نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا…